Khanzada Law Associates KLA

Khanzada Law Associates KLA Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khanzada Law Associates KLA, Lawyer & Law Firm, Office-4B, Basement, Panther Plaza, f-8, Markas, Islamabad.

19/09/2021

2021 LHC 4594
لاہور ہائیکورٹ نے مجسٹریٹس کو پہلی بیوی کی بلااجازت دوسری شادی کرنے والے شوہروں کے ٹرائل سے روک دیا۔

دوسری شادی کرنیوالے ملزم شوہروں کے ٹرائل سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے بڑا فیصلہ جاری کردیا۔

جسٹس امجد رفیق نے قانونی نکتہ طے کردیا کہ پنجاب بھر کے مجسٹریٹس پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والے ملزم شوہر کے ٹرائل نہیں کر سکتے۔ ہائیکورٹ نے پنجاب بھر کے مجسٹریٹس کو دوسری شادی کے کیسز کے ٹرائل کرنے سے روک دیا۔
فیصلے میں کہا گیا کہ فیملی کورٹ کے 1964 کے ایکٹ کے سیکشن 20کے تحت صرف فیملی عدالتوں کو مسلم فیملی لا آرڈیننس کے کیسز سننے کا اختیار ہے، مجسٹریٹس کی جانب سے ایسے کیسز کا ٹرائل کرنا آئین کے آرٹیکل 175 کے سب سیکشن (2) کی خلاف ورزی ہے۔
ہائیکورٹ نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والے شوہر کی سزا کے خلاف اپیل پر فیصلہ سنادیا۔ جسٹس امجد رفیق نے پانچ صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔

ملزم مظفر نے پہلی شادی عشرت بی بی کے ساتھ 2ستمبر2013 کو کی تھی، مظفر نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر 4اپریل2015کو ستارہ جبیں سے دوسری شادی کرلی، پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر مجسٹریٹ نے مظفر کو 3ماہ قیداور 5لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنادی، مجسٹریٹ نے ٹرائل کرکے اختیارات سے تجاوز کیا۔

لاہور ہائیکورٹ نے بغیر اجازت دوسری شادی کرنے والے شوہر کا مجسٹریٹ کی جانب سے ٹرائل کرنا کالعدم قرار دیدیا۔ عدالت نے ملزم مظفر کی تین ماہ قید اور 5لاکھ روپے جرمانہ کی سزا بھی کالعدم قرار دیدی ۔

فیصلے کے مطابق پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر پہلی بیوی نے استغاثہ دائر کیا، مجسریٹ نے مسلم فیملی لاء کے سیکشن 6کے تحت شوہر کو سزاسنائی، ایڈیشنل سیشن جج نے بھی اپیل کنندہ کی سزا برقرار رکھنے کا حکم دیا۔

اپیل کنندہ کے وکیل نے موقف اختیار کیا مسلم فیملی لاء آرڈیننس کے تحت صرف فیملی کورٹ کو کیس سننے کا اختیار تھا، جوڈیشل مجسٹریٹ کو سماعت کا اختیار نہیں تھا لہذا سزا بھی کالعدم قرار دی جائے۔

عدالت نے فیصلے میں کہا کہ مسلم فیملی لاء آرڈیننس کے سیکشن 5 میں لفظ (ایکسکلوزیو) کا مطلب فیملی کورٹ کے علاوہ کوئی دوسری عدالت اسکے اختیارات استعمال نہیں کرسکتی، یہ بات واضح ہے کہ صرف فیملی کورٹ کو ہی اس نوعیت کے جرائم پر سماعت کرنے کا اختیار ہے ۔ سیکشن 20کے تحت فیملی کورٹ کو فرسٹ کلاس مجسریٹ کے اختیاراتِ دیے گئے ہیں، لہذا مجسریٹ کاسزا دینے اور ایڈیشنل سیشن جج کا سزا برقرار رکھنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جاتا ہے۔......

30/08/2021
08/08/2021

All legal fraternity!
I will be sharing ,On daily basis, judgment at this page with citation . Keep in touch and read please. Also share with others. Thanks.

08/08/2021

Welcome to my Page

My Source of inspiration, My Teacher , My MentorMr. Tariq M.Jahangiri President Islamabad High Court Bar Association. He...
10/08/2016

My Source of inspiration, My Teacher , My Mentor
Mr. Tariq M.Jahangiri President Islamabad High Court Bar Association.
Head Supervisor of Law and legislature With Usman Shahzad Khanzada.

The Lawyer's creed Mind your mannerTell the truthKnow the law.Stay Tuned!
10/08/2016

The Lawyer's creed
Mind your manner
Tell the truth
Know the law.

Stay Tuned!

07/04/2016

Address

Office-4B, Basement, Panther Plaza, F-8, Markas
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khanzada Law Associates KLA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Khanzada Law Associates KLA:

Share