27/05/2026
✨ بکرا عید کے دن کی سنتیں! ✨
اس عید الاضحیٰ، صرف رسم نہیں بلکہ سنتِ نبوی ﷺ پر عمل کر کے اپنی عید کو بابرکت بنائیں۔
ڈریم وے ویزا سروسز (DreamWay Visa Services) کی طرف سے آپ سب کو ایڈوانس میں بکرا عید مبارک! 🕋✨
عید کے اس بابرکت موقع پر ہم آپ کے لیے لے کر آئے ہیں 9 ایسی سنتیں جن پر عمل کرنا ہم سب کے لیے باعثِ ثواب ہے۔ اس پوسٹ کو ضرور سیو (Save) کریں اور اپنے دوستوں اور خاندان کے ساتھ شیئر کریں تاکہ سب اس سے فائدہ اٹھا سکیں۔
✈️ اپنے انٹرنیشنل سفر اور ویزا کنسلٹنسی کے لیے ہمیشہ کی طرح ڈریم وے ویزا سروسز پر بھروسہ کریں۔
📞
📍 پتہ: احمد سینٹر، چٹھہ بختاور (قریب جیریز ویزا سینٹر)، اسلام آباد