Advocate Hafiz Atta Ur Rehman Butt

Advocate Hafiz Atta Ur Rehman Butt حاکم شہر کی اس بند گلی کے پیچھے!کل اک شخص کو خون اگلتے دیکھا!!تم تو کہتے ہو کہ ہوتے ہیں درندے ظالممیں نے انسان کو انسان نگلتے دیکھا!!! عطاء الرحمن بٹ

Shajjah and Jurh
24/02/2026

Shajjah and Jurh


لیفٹیننٹ کرنل گلفراز احمد شہید کے بیٹے..وطن کی مٹی گواہ رہنا!
24/02/2026

لیفٹیننٹ کرنل گلفراز احمد شہید کے بیٹے..
وطن کی مٹی گواہ رہنا!

23/02/2026

ایسے مناظر بہت دلکش لگتے ہیں
یہی نسل مسجد کو آباد رکھے گی. انشاءاللّٰہ

بچوں کو مسجد میں کھیلنے سے کبھی نہیں روکنا چاہیے انہیں مسجد کے ماحول اور نماز پڑھتے لوگوں سے مانوس ہونے دیں کچھ عرصہ بعد اپنے ساتھ نماز میں شامل کریں خواہ وہ اپنے معصوم بچپنے کی وجہ سے نماز بھول کر کھیلنا شروع کر دیں بس انہیں ڈانٹا قطعی نہیں وہ سمجھدار ہوتے جائیں گے آپ انہیں نماز کی طرف مائل کرتے جائیں

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں خیابان اتحاد کی سڑک پر شراب کے نشے میں دھت دو نوجوانوں کی گاڑی کی ٹکر سے فوڈ پانڈا رائیڈر جاں ب...
23/02/2026

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں خیابان اتحاد کی سڑک پر شراب کے نشے میں دھت دو نوجوانوں کی گاڑی کی ٹکر سے فوڈ پانڈا رائیڈر جاں بحق۔
رات 1 بج کر 56 منٹ پر یہ واقع ہوا۔

سندھ حکومت کی نااہلی اپنے عروج پر
اس محنت کش شخص کو انصاف ملے گا؟
یاد رہے شراب پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد کو مسترد سندھ حکومت نے کیا تھا۔

🟠 ‏ٹک ٹاک کے سب سے مشہور اور سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والے انفلوئنسر خابی کہتے ہیں کہ "جب کوئی کمپنی چاہتی ہے کہ میں ان...
23/02/2026

🟠 ‏ٹک ٹاک کے سب سے مشہور اور سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والے انفلوئنسر خابی کہتے ہیں کہ "جب کوئی کمپنی چاہتی ہے کہ میں ان کیلئے Ad کروں، تو سب سے پہلے وہ مجھ سے رابطہ کرتی ہے, پھر میں یہ دیکھتا ہوں کہ کیا وہ چیز میری مذہب کی اجازت کے خلاف تو نہیں، جیسے الکحل والی ڈرنکس وغیرہ..

🔸مجھے بڑی بڑی کمپنیوں کی طرف سے بہت آفرز آتی ہیں، لیکن میں ہمیشہ انکار کر دیتا ہوں… کیونکہ سب سے پہلے، میں مسلمان ہوں، اور دوسرا، میرے لاکھوں بچے مجھے فالو کرتے ہیں۔

🔸 میں نہیں چاہتا کہ ان پر منفی اثر پڑے یا وہ ایسی چیزیں آزمانے کی کوشش کریں۔ اسی لیے میں ہمیشہ یقینی بناتا ہوں کہ میں صرف وہ چیزیں پروموٹ کروں جو کسی کو نقصان نہ پہنچائیں۔

* آپ کس جماعت میں ہیں ، آٹھ یا بیسکمنٹ میں بتایئے+   ゚viralfollowersシ゚    ゚
21/02/2026

* آپ کس جماعت میں ہیں ، آٹھ یا بیس
کمنٹ میں بتایئے+
゚viralfollowersシ゚ ゚

معروف نعت خواں *سید سلمان گیلانی* انتقال کر گئے انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 💔
21/02/2026

معروف نعت خواں *سید سلمان گیلانی* انتقال کر گئے

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 💔

اپنا نکا ڈھونڈ کے دکھاو تو مانوں
20/02/2026

اپنا نکا ڈھونڈ کے دکھاو تو مانوں

سب بتائیں نماز میں سجدے کے دوران پاٶں  کا  صحیح اچھا طریقہ کونسا ہے؟
19/02/2026

سب بتائیں نماز میں سجدے کے دوران پاٶں کا صحیح اچھا طریقہ کونسا ہے؟

19/02/2026

ایسے عالم دین کا نام بتائیں جسکو آپ بار بار سننا پسند کرتے ہوں
صرف ایک عالم

امام مسجد نے موٹر سائیکل کہاں سے لیاللہ اکبر پڑھ کے آنکھوں سے آنسوں نکل آئے کوئی اتنا بھی ظالم ہو سکتے ہیں مفتی عزیز الر...
16/02/2026

امام مسجد نے موٹر سائیکل کہاں سے لی
اللہ اکبر پڑھ کے آنکھوں سے آنسوں نکل آئے کوئی اتنا بھی ظالم ہو سکتے ہیں

مفتی عزیز الرحمان
بحیثیت امام مسجد بندہ نے یہ دن بھی دیکھا میرے پاس کافی عرصہ ایک پرانا موٹر سائیکل تھا میری اہلیہ کی شدید خواہش تھی ہمارے پاس اچھی موٹر سائیکل ہو اس بے چاری نے کچھ رقم خود جمع کی کچھ بھائیوں سے لے کر مجھے موٹر سائیکل بطور تحفہ دی اب جب مسجد والوں نے دیکھی تو پہلا سوال ہوا یہ کسی سے مانگی ہے یا خود لی ہے ہم نے عرض کیا حضور نہیں مانگی ، تھوڑی دیر بعد مسجد کا خادم میرے بچوں کے ماموں کے پاس گیا یہ موٹر سائیکل امام نے کہاں سے لی ہے اس نے بھی بتایا ہم نے لے کر دی لیکن یہاں بات ختم نہیں ہوئی ہمیں ایک دن پانچ چھ بندوں کے سامنے مجرموں کی طرح بلا کر کہا گیا ہم اپ سے قسم لیں گے کیا اپ قسم دینے کے لیے تیار ہیں بندہ نے کہا جی حضور تیار ہیں اور بہتر طریقہ یہ ہے اپنی اہلیہ کو ہمارے گھر بھیج دیں ہماری ساس صاحبہ اور اہلیہ انکو قسم دے دیں گی،میں نے قصداً اس شخص کا نام نہیں لکھ رہا لیکن یہ چیزیں جس معاشرے میں ہوں گی وہ اور انکے بچے کیا ترقی کریں گے یا تباہ ہوں گے فیصلہ اپ ساتھی کریں
حماد اللہ

15/02/2026

صدر مملکت آصف علی زرداری عمران خان کی بیماری کا مذاق اڑاتے ہوئے ۔۔

Address

Karachi
Islamabad
608

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Advocate Hafiz Atta Ur Rehman Butt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Advocate Hafiz Atta Ur Rehman Butt:

Share