Raja Nouman Dawood Official

Raja Nouman Dawood Official بے شک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے ۔ (القرآن) Raja Nouman Dawood , Member of Islamabad Bar Council Islamabad, Graduated from Quaid-i-Azam University Islamabad.

Ex President Muslim Students Federation LA 13-6 Khuiratta District Kotli Azad Jammu and Kashmir, working as Central Vice Chairman (SVC) Muslim Students Federation AJK. Long Live Pakistan 🇵🇰
Long Live Jammu and Kashmir 🍁

15/06/2026
نور مقدم قتل کیس: سپریم کورٹ سے انصاف کی حتمی مہر، ظاہر جعفر کی سزائے موت برقرار!پاکستان کی عدالتی تاریخ کے سب سے ہائی پ...
06/06/2026

نور مقدم قتل کیس: سپریم کورٹ سے انصاف کی حتمی مہر، ظاہر جعفر کی سزائے موت برقرار!

پاکستان کی عدالتی تاریخ کے سب سے ہائی پروفائل مقدمات میں سے ایک، 'نور مقدم قتل کیس' اپنے منطقی انجام کو پہنچ گیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے مرکزی مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت کے خلاف اپیل کو مسترد کرتے ہوئے ماتحت عدالتوں کے فیصلوں کو برقرار رکھا ہے۔

عدالتی کارروائی کے اہم نکات:
ذہنی توازن کا بے بنیاد عذر مسترد: مجرم کے وکیل خواجہ حارث نے دلائل میں یہ تسلیم کیا کہ قتل ظاہر جعفر ہی نے کیا، مگر پینترا بدلتے ہوئے یہ مؤقف اپنایا کہ وہ ذہنی طور پر متوازن نہیں تھا۔

ریکارڈ کی عدم موجودگی: سپریم کورٹ نے جب وکیل صفائی سے مبینہ بیماری کی تفصیلات، ماضی کا علاج یا کوئی طبی نسخہ طلب کیا، تو وہ کوئی بھی ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہے۔ دورانِ تفتیش سامنے آنے والی ذہنی حالت کی رپورٹ بھی عدالت کے پیشِ نظر تھی۔

ہوش و حواس میں جرم: عدالتِ عظمیٰ نے قرار دیا کہ مجرم نے یہ بہیمانہ قتل مکمل ہوش و حواس میں کیا۔

والدین کا مؤقف:
نور مقدم کے سوگوار والدین نے شروع ہی سے ملزم کے ذہنی مریض ہونے کے دعوے کو یکسر مسترد کیا تھا، ان کا کہنا تھا کہ آج تک خود مجرم کے والدین نے بھی کبھی اسے ذہنی مریض قرار نہیں دیا تھا۔

کیس کا پسِ منظر:
20 جولائی 2021: اسلام آباد کے ایک پوش علاقے میں سابق سفارت کار کی 27 سالہ بیٹی نور مقدم کو ظاہر جعفر نے اپنے گھر میں بے دردی سے قتل کیا۔

ٹرائل کورٹ: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ظاہر جعفر کو سزائے موت، جبکہ معاونت کے جرم میں چوکیدار افتخار اور مالی جان محمد کو قید کی سزا سنائی۔

ہائی کورٹ: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کی توثیق کرتے ہوئے سزائے موت برقرار رکھی۔

آج (سپریم کورٹ): اعلیٰ ترین عدالت نے مجرم کی آخری اپیل بھی خارج کر کے انصاف کا بول بالا کر دیا۔
یہ فیصلہ ملک میں قانون کی بالادستی اور خواتین کے تحفظ کے حوالے سے ایک انتہائی اہم سنگِ میل ثابت ہوگا۔ امید ہے کہ اس عبرتناک سزا پر جلد عملدرآمد مظلوم روح اور اس کے خاندان کے لیے مرہم بنے گا۔


انشاءاللہ بہتر ہو گا الیکشن پوری قوت سے لڑیں گے ۔راجہ شاداب سکندر خان❤👍
17/05/2026

انشاءاللہ بہتر ہو گا الیکشن پوری قوت سے لڑیں گے ۔
راجہ شاداب سکندر خان❤👍

مذاکرات کامیاب نہ ہونے کی اصل وجہ ایران اور امریکہ کے درمیان ٹائم کا فرق  ہے ۔ جب ٹرمپ دھمکیاں دیتا ہے تو ایرانی سو رہے ...
22/04/2026

مذاکرات کامیاب نہ ہونے کی اصل وجہ ایران اور امریکہ کے درمیان ٹائم کا فرق ہے ۔ جب ٹرمپ دھمکیاں دیتا ہے تو ایرانی سو رہے ہوتے ہیں اور جب وہ اٹھ کر ان دھمکیوں کا جواب دیتے ہیں اس وقت ٹرمپ سورہا ہوتا ہے ۔۔
اس چکر میں ہمارے والے جگراتے کاٹ کاٹ کر پاگل ہوچکے ہیں آبناۓ ہرمز کھولتے ہیں تو پنڈی اسلام آباد بند کرنا پڑتا ہے
پنڈی اسلام آباد کھولتے ہیں تو آبناۓ ہرمز بند ہو جاتا ہے
اِسی چکر میں پنڈی اسلام آباد کُھلتے بند ہوتے پاکستانیوں کا بیڑہ تقریباََ غرق ہو چکا ہے۔

خبر غم راجہ خالد حسین سابق پرنسپل گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری سکول ڈونگی حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے قضائے الہٰی سے وفات...
12/04/2026

خبر غم
راجہ خالد حسین سابق پرنسپل گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری سکول ڈونگی حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے قضائے الہٰی سے وفات پا گئے ہیں.

Address

Islamabad

Opening Hours

Monday 04:00 - 20:00
Tuesday 04:00 - 20:00
Wednesday 04:00 - 20:00
Thursday 04:00 - 20:00
Friday 04:00 - 20:00
Saturday 04:00 - 20:00
Sunday 04:00 - 20:00

Telephone

+923435549978

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja Nouman Dawood Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Raja Nouman Dawood Official:

Shortcuts

Share