04/11/2022
دعا ہے کہ اللہ رب العزت آپ کو ھر قسم کے شر سے محفوظ رکھے، آپ کی دعاؤں کو قبولیت عطا فرمائے، سکون قلب کی دولت سے نوازے اور حادثات سے امان عطا فرمائے۔ تمام عمر روحانی اور جسمانی صحت کے ساتھ خوشیوں سے آسودہ رکھے۔ اور ہمیشه آپ کو اپنى رحمتوں کے سائے میں پناہ دے