Hilal Khan Skills

Directions

Hilal Khan Skills Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hilal Khan Skills, Legal, Islamabad.

08/11/2026
ایک شخص بہاولپور سے ملتان جانے کے لیے ایک چھوٹا سا کارٹن اٹھائے ٹیکسی میں سوار ہوا۔راستے میں اس نے جیب سے موبائل نکالا ا...
07/11/2026

ایک شخص بہاولپور سے ملتان جانے کے لیے ایک چھوٹا سا کارٹن اٹھائے ٹیکسی میں سوار ہوا۔

راستے میں اس نے جیب سے موبائل نکالا اور اپنے ایک دوست کو فون ملا کر گفتگو کرتے ہوئے کہا:

’’سارا سونا پچاس لاکھ روپے میں فروخت ہوا ہے، اور میں رقم لے کر جلد ہی واپس پہنچ رہا ہوں۔‘‘

دوسری طرف سے کچھ سننے کے بعد اس نے مزید کہا:

’’نہیں، نہیں! پیسے میں نے ایک ڈبے میں ڈال کر رکھے ہوئے ہیں۔ کسی کو شک بھی نہیں ہوگا، سب خیر خیریت سے ہو جائے گا۔‘‘

ملتان پہنچ کر اس نے ٹیکسی ڈرائیور سے ایک دکان کے سامنے گاڑی روکنے کو کہا اور بولا:

’’ذرا موبائل میں بیلنس ڈلوانا ہے۔ آپ ایک منٹ ٹھہریں، میں ابھی آیا۔‘‘

ٹیکسی ڈرائیور، جو اس شخص کی ساری گفتگو سن کر پہلے ہی گنگ بیٹھا تھا، جونہی اسے دکان میں داخل ہوتے دیکھا، ٹیکسی بھگاتا ہوا رفوچکر ہوگیا۔

ادھر وہ شخص دکان سے پانی کی ایک بوتل خرید کر دکاندار کو پیسے دیتے ہوئے پوچھنے لگا:

’’بھائی صاحب! آپ کے پاس کوئی چھوٹا سا خالی کارٹن ہے؟ کل میں نے بہاولپور واپس بھی جانا ہے۔‘‘
#منقول
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
اگر کوئی تحریر اچھی لگے تو اسے لائیک اور شیئر ضرور کریں۔
اگر آپ کہانیاں اور ناول پڑھنے کے شوقین ہیں تو میری پروفائل فالو کرلیں۔
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

01/04/2026

یوہ خزہ مڑہ شوہ ، جنازہ ئے ورلہ اوڑلہ دہ جنازی نہ مخکی یو سپئ روان وو ، او د جنازی نہ شاتہ د خلقو یو اوگڈ لائن وو ،

یو سڑی د ھغی خزی د خاوند نہ تپوس اوکو چی د جنازی نہ مخکی دا سپئ سہ کوئ ؟

خاوند یے ورتہ وئیل ، چی دی سپی زما خزہ ووچیچلہ او ھغہ مڑہ شوہ ،

ھغی سڑی یے خاوند تہ وئیل ، چی دا سپی بہ مالہ یوی ورزی لہ رانکئ ؟😂

خاوند یے ورتہ وئیل ، ستا سہ خیال دی چی دا غونڈ خلق زما دہ خزی جنازی لہ راغلی دی ؟

دا ٹول خلق ھم دی سپئ پسی راغلی دی ،
تہ ھم لائن تہ شہ 😂

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hilal Khan Skills posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category