Adv Ayesha

Adv Ayesha professional lady lawyer

10/04/2024
21/03/2024

اِتنا ٹھنڈا رمضان عطاء کرنے والے ربّ ہمیں قبر اور حشر کی گرمی سے بھی محفوظ فرماء آمین🤲 ❤

25/02/2024

آج شب برات کی رات ہے یا اللہ پاک تجھے تیرے رب ہونے کا واسطہ ہم سب کے کبیرہ صغیرہ گناہ کو معاف فرما امین

21/02/2024

غزا مکمل طور پر تباہ ہونے کے قریب ہے .
امت مسلمہ خاموش
یااللہ غزا والوں کی غیبی مدد فرمائیں 🤲
آ مین ثمہ آ مین😭😭

19/02/2024

بیوی ناراض ہو تو میکے چلی جاتی ہے شوہر ناراض ہو تو کہاں جائے اہل علم سے رہنمائی درکار ھے۔

19/02/2024

آج کل طلاق یافتہ عورتوں میں زیادہ تر عورتیں تعلیم یافتہ ہیں قصور کس کا ہے تعلیم یا تربیت کا۔ اپنے تجربات اور مشاہدات کی بنیاد پر روشنی ڈالیں۔

13/02/2024

14 فروری کو کورٹ میرج کے لیے ہماری سروسز بالکل فری ۔۔ ☺⚖ نکاح حوالات جانے سے بہتر ہے🙂

12/02/2024

جو آزاد نمائندے ن لیگ میں شامل ہو جائے گے ان کی معاشرے میں عزت لوٹے سے بھی کم رہ جائے گی۔💯

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adv Ayesha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share