HIK Law Firm

HIK Law Firm Our experienced team offers a comprehensive range of legal services across various practicing areas.

AH LAW FIRM:دوران سروس وفات پانے والےملازمین کے لواحقین کے لیے مراع.
23/08/2023

AH LAW FIRM:

دوران سروس وفات پانے والےملازمین کے لواحقین کے لیے مراع.

AH Law Firm:Most important terms of Civil Laws.
15/08/2023

AH Law Firm:
Most important terms of Civil Laws.

AH Law Firm:مکمل قانون وراثت اردو میں: Complete Law of Inheritance.
13/08/2023

AH Law Firm:
مکمل قانون وراثت اردو میں:
Complete Law of Inheritance.

AH LAW FIRM: خبردار موبائل کیمرہ آپ کو جیل بھیج سکتا ہے
12/08/2023

AH LAW FIRM:

خبردار موبائل کیمرہ آپ کو جیل بھیج سکتا ہے

AH Law Firm:Basic land scale for land measurement and measurement in simple Urdu language.زمین کی ناپ تول اور  پیمائش کے...
10/08/2023

AH Law Firm:
Basic land scale for land measurement and measurement in simple Urdu language.

زمین کی ناپ تول اور پیمائش کے لیے بنیادی زمینی پیمانے آسان اردو زبان میں.

‏صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی تحلیل کر دی صدر مملکت نے قومی اسمبلی کی تحلیل وزیر ِ اعظم کی ایڈوائس پر آئین ک...
09/08/2023

‏صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی تحلیل کر دی

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کی تحلیل وزیر ِ اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 58 ایک کے تحت کی

AH Law Firm:New tax schedule on sale and purchase of property released:پراپرٹی کی خرید وفروخت پر نئے ٹیکس کا شیڈول جاریم...
09/08/2023

AH Law Firm:

New tax schedule on sale and purchase of property released:

پراپرٹی کی خرید وفروخت پر نئے ٹیکس کا شیڈول جاری

مالی سال 2023 کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا عمل یکم جولائی 2023 سے شروع ہوگا اور آخری تاریخ 30 ستمبر 2023 مقرر کی جائے گئی جس میں بعد ازاں متوقع توسیع بھی ہو گی!

اگرچہ فنانس ایکٹ 2023-24 کے تحت انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 میں کئی اہم ترامیم کی گئی ہیں، لیکن تین اہم ترین ترامیم کا خلاصہ درج ذیل ہے۔

سیکشن 231AB میں ابتدائی ترمیم کے مطابق، یکم جولائی 2023 سے تمام بینکوں کو NON-ATL افراد سے ایک دن میں 50,000 روپے سے زائد رقم نکلوانے پر 0.6 فیصد ایڈوانس انکم ٹیکس وصول کرنا ہوگا۔

دوسری ترمیم سیکشن 236C کے تحت ATL میں شامل غیر منقولہ جائیداد فروخت کرنے والے افراد کے لیے ایڈوانس انکم ٹیکس کی شرح 2 فیصد سے بڑھا کر 3 فیصد کر دی گئی ہے اور NON-ATL افراد کے لیے یہ شرح 4 فیصد سے بڑھا کر 6 فیصد کر دی گئی ہے۔

سیکشن 236C میں سب سیکشن 2A بھی متعارف کروائی گئی ہے! جس کے مطابق وہ افراد جو 2.5 کروڑ روپے سے زائد کی غیر منقولہ جائیداد فروخت کرنا چاہتے ہیں، اور اگر مذکورہ جائیداد پر سیکشن 7E انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کا اطلاق ہوتا ہے، تو پہلے اُنہیں سیکشن 7E کے تحت 2.5 کروڑ روپے سے زیادہ کی غیر منقولہ جائیداد پر 1 فیصد ٹیکس ادا کرنا ہو گا اور ادائیگی کا ثبوت لازمی طور پر بوقت رجسٹری تحصیلدار کو فراہم کرنا ہو گا۔

تیسری ترمیم سیکشن 236K کے تحت ATL میں شامل غیر منقولہ جائیداد خریدنے والے افراد کے لیے ایڈوانس انکم ٹیکس کی شرح کو 2 فیصد سے بڑھا کر 3 فیصد کر دیا ہے اور NON-ATL افراد کے لیے یہ شرح 7 فیصد سے بڑھا کر 10.5 فیصد کر دی گئی ہے جب کہ ہر خریدار پر پہلے سے یہ شرط لازم ہے کہ وہ سیکشن 75A کے تحت 50 لاکھ روپے سے زائد کی غیر منقولہ جائیداد خریدتے وقت بینکنگ ٹرانزیکشن کے ذریعے بائع کو رقم ادا کرنے کا پابند ہو گا۔

AH LAW FIRM:Some basic information related to courts and cases.
08/08/2023

AH LAW FIRM:

Some basic information related to courts and cases.

AH Law Firm:سونے کی خرید و فروخت کو سمجھنے کا حساب!
07/08/2023

AH Law Firm:

سونے کی خرید و فروخت کو سمجھنے کا حساب!

A H Law Firm:عمران خان کے خلاف عدالتی فیصلے کی قانونی حیثیت
07/08/2023

A H Law Firm:
عمران خان کے خلاف عدالتی فیصلے کی قانونی حیثیت

Address

Islamabad, Rawalpindi, Lahore, Peshawar And Other Major Cities Of Pakistan
Islamabad
44741

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HIK Law Firm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to HIK Law Firm:

Share