01/05/2026
سابق ایم این اے چوہدری اعجاز سابق ایم پی اے تحریک انصاف کے رہنما میجر لہتاسب ، سابق جسٹس زوالفقار بخاری راجہ شفقت ایڈووکیٹ سپریم کورٹ اور راجہ حلیم عباسی ایڈووکیٹ سے ان کے بڑے بھائی جاوید عباسی کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا۔ اور مرحوم کے درجات کی بلندی مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔