ToP LANDS PROPERTIEs REAL STATE

ToP LANDS PROPERTIEs REAL STATE ISLAMABAD RAWALPINDi CDA SECTOR RDA REAL ESTATE

ماربل آرچ اینکلیواسلام آباد ٹھلیاں انٹر چینج کی پرائم لوکیشن پر واقع جدید طرز کا شاندار رہائشی منصوبہ جہاں آپکو ملے ایک ...
11/02/2023

ماربل آرچ اینکلیو
اسلام آباد ٹھلیاں انٹر چینج کی پرائم لوکیشن پر واقع جدید طرز کا شاندار رہائشی منصوبہ جہاں آپکو ملے ایک پر تعیش طرز زندگی وہ بھی نہایت مناسب ریٹس اور آسان اقساط پر ۔
سہولیات
راولپنڈی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی ( RDA ) سے منظور شده ( NOC Approved )
اسلام آباد راولپنڈی کی پرائم لوکیشن پر
نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے صرف 12 کلو میٹر کے فاصلے پر
ٹھیلیاں انٹر چینج سے فقط 3 منٹ کی ڈرائیو پر
240 فٹ کشادہ مین بلیوارڈ
100 فٹ تک کی کشادہ سڑکیں اور سٹریٹس مختلف سائز کے کمرشل اور ریزیڈنشل پلاٹس جدید ترین بنیادی سہولیات سے آراستہ
سرمایہ کاری کرنے کے لیے ابھی پراپرٹی نامہ گروپ سے رابطہ کریں۔
_____________________________________________________
𝙁𝙊𝙍 𝙄𝙉𝙑𝙀𝙎𝙏𝙈𝙀𝙉𝙏 𝘾𝙊𝙉𝙎𝙐𝙇𝙏𝘼𝙉𝘾𝙔
📞https://wa.me/923026227474
____________________________________________

چیئرمین سی ڈی اے کیپٹن ریٹائرڈ مُحمد عُثمان یُونس کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، کیپٹن ریٹائرڈ نُورالامین مینگل نئے چیئرمین سی ...
27/01/2023

چیئرمین سی ڈی اے کیپٹن ریٹائرڈ مُحمد عُثمان یُونس کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،
کیپٹن ریٹائرڈ نُورالامین مینگل نئے چیئرمین سی ڈی اے مقرر۔۔۔

☑️ ToP FOLLOWING

جمعہ مبارک
27/01/2023

جمعہ مبارک

26/01/2023

نئی میٹرو بسیں / شہر اقتدار

اسلام آباد میں میڑو بس سروس مزید نئے روٹس پر چلیں گی

چئیرمین سی ڈی اے نور الامین مینگل نے میٹرو بسسز کے لئے اقدامات تیز کر دئیے

آئی جے پی روڈ پر پرپل لائن میڑو بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ

بلیو لائن بس سروس کو روات تک چلایا جائے گا،، چئیرمین سی ڈی اے

سلور لائن بس سروس کو ترامڑی کے علاقے سے شروع کیا جائے گا، چئیرمین

نئی میڑو بس سروسز کو موجودہ میٹرو بس سروس آپریشنز کے ساتھ منسلک کیا جائے گا

میڑو بس سروسز کے روٹس پر الیکٹرونک بسیں گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ بنیادوں پر چلانے کے لئے اقدامات تیز

طلباء اور 60 سال سے زائد افراد کو ان بسوں پر سفر کرنے میں 50 فیصد تک رعایت

10 سال سے کم عمر کے بچوں کو مفت سفری سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

25/01/2023

24/01/2023

ٹکرز مورخہ 24 جنوری 2023 بروز منگل

سی ڈی اے کے زیر انتظام اسلام آباد میں رہائشی اور کمرشل پلاٹس کی نیلامی جاری

اسلام آباد کی تاریخ کا سب سے مہنگا ترین پلاٹ 8 ارب 54 کڑور روپے سے زائد کی مالیت میں فروخت

پلاٹس کی نیلامی 3 روز تک جناح کنونشن سینٹر میں جاری رہے گی

اسلام آباد میں پلاٹس خریدنے کا سنہری موقع

پلاٹس کی اوپن آکشن 26 جنوری تک جاری رہے گی

سرمایہ کاروں کی کثیر تعداد نے نیلامی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا

نیلامی میں مختلف کٹیگریز کے رہائشی و کمرشل پلاٹس دستیاب ہیں

20/01/2023

پریس ریلیز

اسلام آباد: (پ ر: مورخہ 19 جنوری، 2023): وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے) نے حقیقی متاثرینِ اسلام آباد کو شفاف اور کمپیوٹرائزڈ پراسس کے ذریعے بحالیاتی فوائد جاری کرنے کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔ اس سلسلے میں بروز جمعرات 19 جنوری کو C-14، C-15 اور C-16 سرائے خربوزہ، سرائے مادھو اورسنگجانی موضع جات کے متاثرین کو کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کے زریعے411 پلاٹس الاٹ کئے گئے۔

اسلام آبادہائیکورٹ کے خصوصی احکامات اور وفاقی کابینہ کے فیصلوں کے مطابق چیئرمین سی ڈی اے کیپٹن (ریٹائرڈ) محمد عثمان یونس نے شعبہ لینڈ و اسٹیٹ کو تمام کوتاہیوں سے پاک بحالیاتی فوائد جاری کرنے کا فریم ورک تیار کرنے کی ہدایت کی تھی۔ جس پر شعبہ لینڈ و اسٹیٹ نے متاثرین کی سہولیات اور آسانی کے لئے ون ونڈو کے خصوصی کاؤنٹر متعارف کروایا۔ تمام درخواستوں کو مکمل مانیٹرنگ کے ذریعے تصدیقی عمل سے گزارنے کے بعد تمام قانونی اور پالیسی پراسس کے بعد متاثرین کو جائز حقوق دئیے جارہے ہیں۔ اسی طرح سی ڈی اے کی موجودہ انتظامیہ نے 30 سال پرانے سیکٹر E-12 کے متاثرین کو جائز بحالیاتی حقوق بھی دیئے اور عدالتی احکامات پر دیگر سیکٹرز D-13 اور I-12 سمیت دیگر متاثرین کو بحالیاتی فوائد بھی جاری کئے۔ جبکہ وفاقی محتسب کی جانب سے احکامات پر بھی جدید مانیٹرنگ اور تصدیقی عمل سے بحالیاتی فوائد جاری کئے گئے۔

چیئرمین سی ڈی اے کیپٹن (ریٹائرڈ) محمد عثمان یونس کی خصوصی ہدایت پر تمام متاثرین کے مسائل حل کرنے کے لئے کرپشن سے پاک صرف حقیقی متاثرین کو بحالیاتی فوائد جاری کرنے کے احکامات پر مرحلہ وار بحالیاتی فوائد جاری کرنے کا عمل شروع کیا گیا ہے۔ پہلے مرحلے میں جدید ریکارڈ کے سیکٹرز C-14 کے 33 پلاٹس، C-15 کے 242 جبکہ سیکٹر C-16 کے 136 پلاٹس بروز جمعرات 19 جنوری کو نادرا کے ذریعے قرعہ اندازی کرکے شفاف طریقے سے بحالیاتی فوائد میں دئیے جارہے ہیں۔ اس طرح مجموعی طور پر 411 متاثرین کو بذریعہ کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی میں بحالیاتی فوائد دئیے گئے۔

مزیدبرآں موضع بوکڑہ، سورائین اور موضع شیخ پور کے متاثرین کو 23 فروری کو قرعہ اندازی کے ذریعے کئی دہائیوں سے زیر التواء بحالیاتی فوائد جاری کئے جائیں گے۔ سی ڈی اے کی موجودہ انتظامیہ نے تاریخ میں پہلی مرتبہ متاثرین کو بحالیاتی فوائد جاری کرنے کے لئے تمام متاثرین کو بذریعہ پبلک نوٹس درخواستیں جمع کرانے اور الاٹمنٹ کے وقت تمام درخواستوں پر واضح فیصلہ کرنے کی پالیسی بنائی ہے۔ جس پر فائلز روکنے کی شکایات بھی ختم کردی گئی ہیں۔ چیئرمین سی ڈی اے نے مرحلہ وار تمام متاثرین کو جائز بحالیاتی فوائد جاری کرنے کا واضح حکم دیا ہے۔ جس پر تمام موضع جات کے مرحلہ وار اشتہارات تیار کرکے صاف اور شفاف طریقے سے بحالیاتی فوائد جاری کئے جارہے ہیں۔ جس سے متاثرینِ اسلام آباد کے 60 سالوں کے مسائل حل کئے جارہے ہیں۔

 #جمعہ مبارک
20/01/2023

#جمعہ مبارک

Bahria Town Karachi 2 - BOOKING OPEN at BT Icon Tower, Clifton Karachi! For Info, Call – 021 34320333For booking forms, ...
12/01/2023

Bahria Town Karachi 2 - BOOKING OPEN at BT Icon Tower, Clifton Karachi!

For Info, Call – 021 34320333

For booking forms, visit our website www.bahriatown.com

Bahria Town Karachi 2 Forms can be submitted in all local & international Bahria Town Offices. All Nationwide Branches of ABL & UBL.

0333-5002402
0302-6227474

  Considering the rainy weather Physical Kachehri scheduled for today is cancelled; new date will be announced later on....
11/01/2023


Considering the rainy weather Physical Kachehri scheduled for today is cancelled; new date will be announced later on.

پریس ریلیزاسلام آباد: (پ ر: مورخہ 10 دسمبر، 2023): وفاقی ترقیاتی ادارے کے چیٔرمین کپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کیپٹن (ریٹائرڈ)...
10/01/2023

پریس ریلیز

اسلام آباد: (پ ر: مورخہ 10 دسمبر، 2023): وفاقی ترقیاتی ادارے کے چیٔرمین کپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کیپٹن (ریٹائرڈ) محمد عثمان یونس نے منگل کے روز پی ایم ڈی سیکٹر H-8/2 میں بنائے گئے رین واٹر ریچارج ایبل ویل کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ڈی جی واٹر منیجمنٹ سمیت دیگر افسران بھی انکے ہمراہ تھے۔

چیئرمین کپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کیپٹن (ریٹائرڈ) محمد عثمان یونس کو بتایا گیا کہ شہر کے مختلف مقامات پر 100 ریچارج ویلز بنائے گئے ہیں۔ جن میں 60 ریچارج ایبل ویلز کو مکمل کرلیا گیا ہے جبکہ 40 ریچارج ایبل ویلز پر کام تیزی سے جاری ہے اور جلد ہی مکمل ان ریچارج ایبل ویلز کو بھی مکمل کرلیا جائے گا۔

چیئرمین سی ڈی اے کو مزید بتایا گیا کہ ان ریچارج ویلز سے تقریباً ایک ملین گلین سے زائد بارش کا پانی ضائع ہونے سے بچایا گیا ہے۔ یہ ویلز ایسی جگہ بنائے گئے ہیں جہاں پر عموماً بارشوں کے باعث 12 سے 14 گھنٹے پانی کھڑا رہتا تھا جو ندی نالوں میں بہہ کر ضائع ہو جاتا تھا۔ ان واٹر ریچارج ایبل ویلز میں فلٹریشن کا بھی خصوصی سسٹم رکھا گیا ہے جو پانی کو آلودہ عناصر سے صاف رکھتے ہیں۔

ان ویلز کی گہرائی تقریباً 150 سے 160 فٹ ہوتی ہے۔ یہ پانی زیر زمین تہہ میں جذب ہو جاتا ہے جو پانی کا زیر زمین لیول بڑھانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔

چیئرمین کپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو مزید بتایا گیا کہ ریچارج ایبل ویلز پر ایسے فلو میٹر اور ایسے آلات نصب کئے گئے ہیں جو زیر زمین پانی کی مقدار اور زمین میں جذب ہونے والے پانی کی مقدار کو جانچنے میں مدد کرتے ہیں۔ چیٔرمین کپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو مزید بتایا گیا کہ مشاہدے میں آیا ہے کہ تھوڑی بارش سے بھی زیر زمین پانی کا لیول بڑھ جاتا ہے۔ پہلے مرحلے میں 100 ریچارج ایبل ویلز مختلف مقامات پر بنائے گئے ہیں جس کے نتائج کی روشنی میں اسلام آباد کی تمام سرکاری عمارتوں اور سکولوں میں بھی بنائیں جائیں گے۔

چیئرمین کپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے متعلقہ شعبوں کے افسران کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ ان ریچارج ایبل ویلز کی روزانہ کی بنیاد پر منٹینس اور دیکھ بھال بھی کی جائے تاکہ زیر زمین پانی کی سطح کو برقرار رکھا جاسکے۔

Alhamdulilah - Futsal Tournament 2023 @ Sports Arena, Blue World City          0302-6227474
10/01/2023

Alhamdulilah - Futsal Tournament 2023 @ Sports Arena, Blue World City

0302-6227474

Address

Islamabad
ISLAMABAD

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ToP LANDS PROPERTIEs REAL STATE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category