16/12/2023
کتنے ہی بیوقوف ہیں وہ لوگ جو مہربان اللّٰہ کی واحدانیت اور مخلوقات پر قدرت سے نا امید اور غیر اللہ سے لو لگائے بیٹھے ہیں اور سمجھتے یہ ہیں کے تنہا اللّٰہ کو پکارا جانا انھیں کافی نہیں سنو وہی اللّٰہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں، بادشاہ، نہایت پاک،سب عیبوں سے بلند، امن دینے والا، نگہبان، غالب ، زورآور، بڑائی والا، بیشک پاک ہے اللّٰہ ان چیزوں سے جنہیں یہ اسکا شریک بناتے ہیں۔
اور وہ اللّٰہ اپنے حکموں میں کسی کو شریک نہیں کرتا نہ اسکی رحمت کسی سے رکی ہوئی ہے۔
الحمدللہ الحمدللہ