EJustice.pk - Ask a Lawyer Online

EJustice.pk - Ask a Lawyer Online We provide Ask a Lawyer Online platform where you can consult Best Lawyers in Pakistan.

Clients can raise query and get legal advice from the Best Advocates in Pakistan.

10/09/2025
14/12/2023

عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت ایڈووکیٹ کو لاہور ہائیکورٹ کے باہر گرفتار کر لیا گیا..

18/09/2023

لاہور ماڈل ٹاؤن کورٹس کی کینٹین کے حالات۔۔
عمیر گجر ایڈووکیٹ کی زبانی

18/09/2023

لاہور ہائیکورٹ نےپرویز الٰہی توہین عدالت کیس میں چیف کمشنر اسلام آباد کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے! لاہور ہائیکورٹ کا متعلقہ ایس پی کو آئی جی اسلام آباد کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم۔۔

پوری عوامی مسلم لیگ گرفتار کر لی گئی۔۔
17/09/2023

پوری عوامی مسلم لیگ گرفتار کر لی گئی۔۔

پنجاب بار لاجز کا میٹر کاٹ دیا گیا۔
14/09/2023

پنجاب بار لاجز کا میٹر کاٹ دیا گیا۔

شاملات دیہہ کے بارےمیں مکمل معلومات1849 میں ایسٹ انڈیا پانی کی طرف سے صوبہ پنجاب کیتشکیل کے بعد غیر آباد زمین کے لئے یہ ...
10/09/2023

شاملات دیہہ کے بارےمیں مکمل معلومات
1849 میں ایسٹ انڈیا پانی کی طرف سے صوبہ پنجاب کی
تشکیل کے بعد غیر آباد زمین کے لئے یہ اصول طے کیا گیا
کہ جو اس زمین پر جا کر کنواں کھودے گا وہ اس زمین کا
مالک تصور ہو گا تاہم اس مقصد کے لئے موضع جات تشکیل
دیے گئے اور کھیوٹیں بنائی گئیں اور کھیوٹ دار کو مالک دہیہ
کہا جاتا تھا

پھر یہ نظام مزید تشکیل ہوتا گیا اور 1901
تک برصغیر کے دیگر علاقوں بشمول موجودہ
خیبر پختونخواہ تک کبھی یہ نظام تشکیل ہوچکا

اعلی مالک اور ادنی مالک
اعلی مالک وہ ہوتا ہے جو جائیداد کا اصل مالک
ہو گا اور جس کے پاس جائیداد شروع سے وراثت
چل رہی ہے جبکہ ادنی مالک وہ ہو گا جس نے
اعلی مالک سے جائیداد خریدی ہو گی ۔

آبادی دیہہ
پھر ان علاقوں میں رہائش ، مندر، مسجد وغیرہ کے
لئے بھی لال لکیریں کھینچی گئیں جنکو آبادی دیہی
کا نام دیا گیا جنکے مالک صرف اعلی مالک تھے ادنی
مالک کو آبادی دہی پر ملکیتی حقوق نہ تھے

پھر وقت کے ساتھ ساتھ چیزیں بڑھتی ہیں جس میں
چراگاہ، جناز گاه، قبرستان، سکول، ہسپتال وغیرہ کے لئے
جگہ بنائی گئیں جن کو شاملات دہی کا نام دیا گیا جو کہ
تناسب کے حساب سے سب مالکان کی زمینوں پر بناے
کئے تھے ان جگہوں کو مالک پچ نہیں سکتے تھے صرف
ان چیزوں سے مستفید ہوسکتے تھے

شالات دیہی کون کلیم کر سکتا ہے
یہ جائیداد اعلی مالک کبھی بھی کلیم کر سکتا ہے مگر ادنی مالک
شاملات دیہہ والی زمین کو کلیم نہیں کر سکتا چاہے اعلی مالک نے
ادنی مالک کو قبضہ ہی کیوں نہ دیا ہو کیونکہ جب لال لکیریں بنی
تھیں تو اس وقت محکمہ مال کے ریکارڈ میں اعلی مالک نام شاملات
وہیں پر تحریر کیا گیا تھا

اسی لئے اب کہا جاتا ہے کہ شاملات دیہہ کا
مالک کوئی نہیں حالانکہ اس کے مالک ابھی تک
بھی مشترکہ طور پر اعلی مالک ہیں اور وہ کبھی
بھی کلیم کر سکتے ہیں۔۔

13/08/2023

جعلی ڈگری پر وکالت کرنے والا، جعلی وکیل ضمانت کا حقدار نہ ہے.
(2010 PCrlJ 419)
ملزم کو سرکاری خرچہ پر وکیل صرف اسی صورت میں مہیا کیا جائے گا، جبکہ کیس کی سزا، سزائے موت ہو. بصورت دیگر جج صاحب خود جرح گواہان کر سکتے ہیں.
(2015 PCrLJ 1566)
فریقین کے مقرر کردہ وکیل، اپنی جگہ کسی دیگر وکیل کو، پیش کر سکتے ہیں. فریقین کے جدید وکالت نامہ کی ضرورت نہ ہے.
(2014 YLR 2309)
حلقہ پٹواری نے Stay آرڈر کی موجودگی میں انتقال پاس کروا دیا، حلقہ پٹواری کے خلاف ایک ہی وقت میں مختلف Forums پر کاروائی کی جا سکتی ہے.
(2013 PCrLJ 1119)
آئین پاکستان کے آرٹیکل 10A کی رو سے کسی بھی ملزم کی گرفتاری سے متعلق اسکے خاندان کو اطلاع دینا، پراسیکیوشن کی ذمہ داری ہے، تاکہ ملزم کے گھر والے ملزم کو اسکی مرضی کا وکیل مہیا کریں.
(2017 SCMR 1249)

جج صاحب پولیس کی رائے / کمنٹس کے پابند نہیں۔۔173 اور 497---ضمانت ---پولیس رپورٹ/رائے---قائل کرنے والی قدر---پولیس کی  را...
05/10/2022

جج صاحب پولیس کی رائے / کمنٹس کے پابند نہیں۔۔

173 اور 497---ضمانت ---پولیس رپورٹ/رائے---قائل کرنے والی قدر---پولیس کی رائے کی عدالت پابند نہیں ہوتی، بلکہ اس کی قائل قیمت تھی جو ریکارڈ پر موجود حقائق اور حالات پر منحصر تھی۔

2022 SCMR 267

Ss. 173 & 497---Bail ---Police report/opinion---Persuasive value---Ipse dixit of the police was not binding, rather it had persuasive value which depended upon the facts and circumstances surfacing on the record.

Address

Chamber No. 4, Quaid-e-Azam Block, District Courts
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when EJustice.pk - Ask a Lawyer Online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to EJustice.pk - Ask a Lawyer Online:

Share