07/10/2026
مارگلہ انکلیو اسلام آباد کو سیکٹر J-2 کا نام دے دیا گیا!
اسلام آباد کی شناخت ہمیشہ سے اس کے خوبصورت اور منظم Alphabetical Sector System سے رہی ہے، جیسے F-7، G-7، I-8 وغیرہ۔
اب Margalla Enclave کے حوالے سے یہ اہم پیش رفت سامنے آئی ہے کہ اسے 2 - Sector J کے نام سے شناخت دی جا رہی ہے، جو اسلام آباد کے موجودہ سیکٹر سسٹم میں I کے بعد آنے والا نیا Alphabetical Sector بنتا ہے۔
یہ پیش رفت مارگلہ انکلیو کی اسلام آباد کے ماسٹر پلان اور مستقبل کی شہری ترقی میں اہمیت کو مزید اجاگر کرتی ہے۔
📍 Margalla Enclave — Zone 4, Islamabad
🏗️ CDA & DHA Islamabad Joint Venture
Nishat Associates
Real Estate Consultant
Bahria Enclave | Margalla Enclave |
0312 44 666 88
Margalla Orchards Park Road Margalla Enclave - DHA Islamabad ParkView City Lahore ParkView City Islamabad Margalla Orchards Park Road Housing Scheme Nishat Abbasi
مزید معلومات اور خرید و فروخت کے لیے رابطہ کریں۔