Zalipa Consultancy

Zalipa Consultancy ZALIPA CONSULTANCY:
Visa and Immigration. Income and Corporate Tax
Legal and Financial Matters

15/02/2023

امارات جانے والے مسافر کتنی رقم ساتھ رکھ سکتے ہیں؟

عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات آنے اور جانے والے مسافر 60 ہزار درہم یا مساوی رقم دوران سفر رکھ سکتے ہیں۔ حکام نے بتایا کہ رقم یا طلائی زیورات امیگریشن حکام کوظاہرکرنا ہوں گے اور زائد رقوم یا طلائی زیورات کوامیگریشن پرقائم افصح سسٹم پرظاہر کیا جائے گا

01/02/2023

سعودی عرب نے مخصوص ائیرلائنز سے سفر کرنے والے مسافروں کے لیے چار دن کا مفت ٹرانزٹ ویزا متعارف کرادیا۔

عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب نے ایک نئی مفت ویزا پالیسی متعارف کروائی ہے جو سعودیہ ائیر لائنز اور فلائی ناس ائیرلائنز میں سفر کرنے والوں کے لیے ہی ہے۔

سعودی عرب کی وزارت خارجہ کی جانب سے بتایا گیا کہ اس ویزا پالیسی کو متعارف کروانے کا مقصد ملک میں سیاحت کو فروغ دینا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق چار روز کے لیے مفت ٹرانزٹ ویزا ایسے افراد کو جاری کیا جائے گا جو ملک میں سیاحت یا عمرے کی غرض سے آنے کے خواہش مند ہوں گے جب کہ یہ ویزا ٹکٹس کے ساتھ جاری کیا جائے گا جو تین مہینے تک کار آمد ہوگا۔

14/12/2022

کینیڈا کی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ لوگ امیگریشن لاٹری کے جھانسے میں نہ آئیں۔

کینیڈا کو لاٹری فراڈ کے حوالے سے پاکستان سے شکایات موصول ہورہی ہیں جب کہ کینیڈا نے کوئی لاٹری سسٹم شروع نہیں کیا۔

کینیڈا میں امیگریشن بہت ہونی ہے لیکن کوئی لاٹری سسٹم نہیں.

12/12/2022

بچوں کے ساتھ عمرے کی ادائیگی کے لیے عمر کی کم از کم حد 5 سال متعین کر دی گئی ہے۔

سعودی وزارت حج نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 90 دن کے لیے جاری عمرہ ویزے کی مدت میں توسیع نہیں کی جا سکتی۔


Contact for British Passport;New Passport, Renewable, Extension, Change or more...Just contact; +92 323 5207889
30/11/2022

Contact for British Passport;
New Passport, Renewable, Extension, Change or more...
Just contact; +92 323 5207889

   : ,   ,  ,  ,   ,  ,Documents Preparation;Form Fillings;Appointments;Online Payments;with reasonable Fee & ChargesJus...
30/11/2022

:
, , , , , ,

Documents Preparation;
Form Fillings;
Appointments;
Online Payments;
with reasonable Fee & Charges
Just Contact: +92 323 5207889

Canada Embassy announced to shift the Consular Office from Abu Dhabi to Islamabad, Pakistan.
30/11/2022

Canada Embassy announced to shift the Consular Office from Abu Dhabi to Islamabad, Pakistan.

Consultancy: Form FillingAppointmentsDocuments ChecksJust contact:+92 323 5207889
10/11/2022

Consultancy:
Form Filling
Appointments
Documents Checks

Just contact:
+92 323 5207889

25/10/2022

Qualified and Expert Visa Consultant.
90% Visa Success Rate.
Reasonable Charges and Consultancy Fee.
Online Consultancy is available.
Just Contact:
+92 323 5207889

25/10/2022

Contact for
BRITISH PASSPORT
+92 323 5207889

24/10/2022

UK Zalipa
Consultancy
Form Filling
Appointments

Plz Contact:
03235207889

24/10/2022

سعودی حکام نے وزٹ ویزے پر آنے والوں کے لیے ویزے کی مدت ختم ہونے سے 7 دن پہلے توسیع دینے کا اعلان کردیا۔

سعودی محکمہ پاسپورٹ کے مطابق متعلقہ افراد کو میڈیکل انشورنس کے نظام سے منسلک ہونا ضروری ہوگا۔
رپورٹس کے مطابق ویزے کی مدت میں یہ توسیع 180 دن سے زیادہ مدت کے لیے نہیں ہوگی۔

قبل ازیں سعودی عرب نے امریکا، برطانیہ اور یورپی ملکوں کے شہریوں کو آن ارائیول ویزا دینے کا فیصلہ کیا تھا۔

حکومت کی نئی پالیسی کے بعد سعودی ایوی ایشن اتھارٹی نے تحریری طور پر ائیر لائنز کو آگاہ کر دیا ہے۔

Address

C-Block, 3rd Floor, Old US Embassy Building, Sector G-5
Islamabad
444000

Telephone

+923235207889

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zalipa Consultancy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Zalipa Consultancy:

Share