Aehl-e-Zikarاہل ذکر

Aehl-e-Zikarاہل ذکر شریعت طریقت معرفت حقیقت Religious

فضائے نُور میں کرتا نہ شاخ و برگ و بر پیداسفر خاکی شبستاں سے نہ کر سکتا اگر دانہنہادِ زندگی میں ابتدا ’لا‘، انتہا ’اِلّا...
01/02/2026

فضائے نُور میں کرتا نہ شاخ و برگ و بر پیدا
سفر خاکی شبستاں سے نہ کر سکتا اگر دانہ
نہادِ زندگی میں ابتدا ’لا‘، انتہا ’اِلّا‘
پیامِ موت ہے جب ’لا ہوُا ’اِلاّ‘ سے بیگانہ
وہ مِلّت رُوح جس کی ’لا ‘سے آگے بڑھ نہیں سکتی
یقیں جانو، ہُوا لبریز اُس ملّت کا پیمانہ

ابودرداء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”کیا میں تمہیں تمہارے بہترین عمل ک...
01/02/2026

ابودرداء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”کیا میں تمہیں تمہارے بہترین عمل کے بارے میں نہ بتاؤں جو کہ تمہارے مالک کے ہاں اجر کے لحاظ سے زیادہ بڑھنے والا، تمہارے بلند درجات کا باعث کا بننے والا، تمہارے لیے سونے، اور چاندی کے خرچ کرنے سے بہتر اور تمہارے لیے دشمن سے ایسا جہاد کرنے سے بہتر جس میں تم ایک دوسرے کی گردنیں اڑاؤ؟“ صحابہ رضی اللہ عنہ نے عرض کیا، کیوں نہیں! ضرور بتائیں، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”اللہ کا ذکر۔ “ مالک، احمد، ترمذی اور ابن ماجہ۔ البتہ امام مالک نے اسے ابودرداء رضی اللہ عنہ پر موقوف قرار دیا ہے۔ اسنادہ حسن (رواہ مالک (۱ / ۲۱۱ ح ۴۹۳) و احمد (۶ / ۴۴۷ ح ۲۸۰۷۵، ۵ / ۱۹۵) و الترمذی (۳۳۷۷) و ابن ماجہ (۳۷۹۰)۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الدعوات/حدیث: 2269]

15/12/2025
10/05/2024

21/04/2024

Address

Islamabad

Telephone

+923115573488

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aehl-e-Zikarاہل ذکر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Aehl-e-Zikarاہل ذکر:

Share

Category