Pakistan Law Portal

Pakistan Law Portal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Law Portal, Lawyer & Law Firm, F10 Markaz, Islamabad.

28/03/2024

تحریر : ڈاکٹر علی صائم سلیم بحیثیت قوم ہم کھاٹے کے سودے کو تسلیم کرنے پر مجبور ہیں، کوئی ہے جو عام پاکستانی کی امید کو جلا بخشے، کوئی ایسا نہیں جو قوم کو مایوسی سے باہر ...

14/12/2023
Stand up for what is right against the wrong. Excellent work done by Justice Ijaz ul Ahsan
11/12/2023

Stand up for what is right against the wrong.


Excellent work done by Justice Ijaz ul Ahsan

مجرم سے تعلق، رئیل اسٹیٹ، جیولرز، اکاؤنٹنٹس کاروبار نہیں کرسکیں گے: ایف بی آر نے نئی شرائط عائد کردیں ۔ایف بی آر کے جا...
29/01/2022

مجرم سے تعلق، رئیل اسٹیٹ، جیولرز، اکاؤنٹنٹس کاروبار نہیں کرسکیں گے: ایف بی آر نے نئی شرائط عائد کردیں ۔

ایف بی آر کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق انسداد منی لانڈرنگ ایکٹ 2010کے تحت ایف بی آر انسداد منی لانڈرنگ اور دہشتگردوں تک مالیاتی رسائی روکنے کے لئے نامزد نان فنانشل کاروباروں اور پروفیشنلزریگولیشنز میں مزید ترمیم کر دی ہے ، جس کے تحت رئیل اسٹیٹ ایجنٹس ، جیولرز اور اکائونٹنٹس کےلئے لازم ہوگا کہ وہ کسی ایسے شخص کوجو سزا یافتہ مجرم ہو یا کسی مجرم کے ساتھ کسی طرح کا بھی تعلق ہو، ایسے سز ایافتہ مجرم یا مجرم کے ساتھ وابستگی رکھنے والے افراد نامز د نان فنانشل کاروبار اور پروفیشنلز ( جیولرز ، رئیل اسٹیٹ ایجنٹس اور اکائونٹنٹس) میں کسی طرح کی ملکیت یا کنٹرول نہ ہواور نہ ہی ان کو بینفیشل مالک نہیں ہونا چاہئے اور نہ ہی وہ کسی سینئر عہدے یا بورڈ میں کوئی عہدہ دیا جائے.

تمام رئیل اسٹیٹ ایجنٹس ( پراپرٹی بروکرز ، ڈیلرز، ڈیلپرز، بلڈرز) ، جیولرز اور اکائونٹنٹس ، ایسی کسی ملکیت ، بینفیشل مالک یا مالکان ، سینئر عہدیداران اور بورڈ ممبران کے بارے میں ایف بی آر کو آگاہ کرنے کے پابند ہونگےجو سزا یافتہ مجرم یا مجرم کے ساتھ وابستگی رکھتے ہوں

03/01/2022

Address

F10 Markaz
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Law Portal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share