OK اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ

‏10 گرام جواد احمد میں 10 گرام اقرار الحسن اور 45.5 گرام چوتیم سیلفیٹ ملا کر 804 سینٹی ڈگری گریڈ پر گرم کریں تو یہ بنتا ...
26/04/2026

‏10 گرام جواد احمد میں 10 گرام اقرار الحسن اور 45.5 گرام چوتیم سیلفیٹ ملا کر 804 سینٹی ڈگری گریڈ پر گرم کریں تو یہ بنتا ہے 😂منقول

18/04/2026

عربیوں کو لڑنا نہیں آتا۔جنگ شروع کرکے ہار جاتے ہیں

03/06/2025

پاکستان جنگ کی خبروں سے آگے بڑھ چکا ہے جبکہ انڈیا اج بھی آپریشن سندور پر اٹکا ہے فرق اتنا ہے کہ اب انڈین میڈیا ہار تسلیم کرکے مودی سے سوال کررہا ہے

کینیڈا کے صوبے مینیٹوبا کے رہائشیوں کو تیزی سے پھیلنے والی جنگل کی آگ سے نکالنے کے لیے ایک فوجی طیارے اور ہیلی کاپٹر کا ...
01/06/2025

کینیڈا کے صوبے مینیٹوبا کے رہائشیوں کو تیزی سے پھیلنے والی جنگل کی آگ سے نکالنے کے لیے ایک فوجی طیارے اور ہیلی کاپٹر کا استعمال کیا جا رہا ہے۔

ہزاروں افراد پہلے ہی مغربی کینیڈا، خاص طور پر وسطی پریری صوبوں ساسکیچیوان اور مانیٹوبا سے نقل مکانی کر چکے ہیں، کیونکہ آگ بجھانے والوں کو آنے والے دنوں میں بڑھتے ہوئے شعلوں اور گرم، خشک موسم کی پیش گوئیوں کا سامنا ہے۔

آگ سے اٹھنے والا گھنا دھواں - جس میں حکام کے مطابق 180 سے زیادہ ہیں - پورے کینیڈا اور امریکہ کے کچھ حصوں میں پھیل گیا ہے۔

ساسکیچیوان اور مانیٹوبا دونوں نے اگلے مہینے کے لیے ہنگامی حالت کا اعلان کیا ہے اور آگ سے لڑنے کے لیے بین الاقوامی مدد کی درخواست کی ہے۔

31/05/2025

انڈین پروفیسر دلائل کیساتھ نئی نسل کو حقیقت بتا رہے ہیں

دلکش دلنشین اگلے چند روز تک 😉🙈
17/10/2024

دلکش دلنشین اگلے چند روز تک 😉🙈

24/07/2024

عمران خان کے خلاف بدزبانی کرنے پر ایک خاتون نے (ن) لیگی رہنما طاہر انجم کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

‏45 ارب کے فایروال کو ٹکر دینے والا عظیم ایپ👊
24/07/2024

‏45 ارب کے فایروال کو ٹکر دینے والا عظیم ایپ👊

بنوں گل🔥 بنوں اولسی پاثون۔بنو میں حالیہ بدامنی کے خلاف لاکھوں لوگ نکلے۔پشتوں قوم آمن پسند لوگ ہیں، اللہ تعالیٰ مذاہمت کی...
19/07/2024

بنوں گل🔥 بنوں اولسی پاثون۔
بنو میں حالیہ بدامنی کے خلاف لاکھوں لوگ نکلے۔
پشتوں قوم آمن پسند لوگ ہیں، اللہ تعالیٰ مذاہمت کی مزید استقامت اور طاقت عطاء فرمائے آمین۔

07/07/2024

پاکستانی خوددار اور ایماندار قوم ہے بدقسمتی سے اوپر کا طبقہ غلام اور بے ایمان ہے💯🔥

Address

Dera Ismail Khan
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when OK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category