Ali Writes

Ali Writes ہمارے حال پر رویا دسمبر
وہ دیکھو ٹوٹ کر برسا دسمبر

گزر ?

27/08/2022

زندگی کی مثال لڈو کے دانے کی طرح ہے اُمید چھ کی ہوتی ہے مگر ایک بھی آئے تو چلنا پڑتا ہے 🥀
مرشد✌️

25/08/2022

اور ہم ریت کے ٹیلوں کو پہاڑوں کا رتبہ نہیں دیا کرتے👑

انگریزوں کا پل ٹوٹ گیا لیکن اس صاحب کا غرور ابھی تک نہیں ٹوٹا۔
25/08/2022

انگریزوں کا پل ٹوٹ گیا لیکن اس صاحب کا غرور ابھی تک نہیں ٹوٹا۔

19/08/2022

وَمَا الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَاۤ اِلَّا مَتَاعُ الۡغُرُوۡرِ o"
اور دُنیا کی زِندگی محض دھوکہ ہے 💯🖤

24/06/2022

بے چین رہتے ہیں وہ لوگ جنہیں ہر بات یاد رہتی💯

21/06/2022

💫

🙂🥀
20/06/2022

🙂🥀

17/05/2022

‏کبھی کبھی انسان اتنا بے بس ہو جاتا ہے کہ
امیدیں ، دعائیں ، یقین ، اور ہمت
سب آنکھوں کے رستے بہنے لگتا ہے.........!!!✨

15/05/2022

احباب ہرگز نہ تھوکتے ہم کو💯
ہم اگر حسبِ ذائقہ ہوتے🥀

19/04/2022

وفا کا تعلق مرد یا عورت سے نہیں
اسکا تعلق طبیعت تربیت اور نیت سے ہے💯💕.

19/04/2022

خود ہی وہ آ گیا تھا دل کے قریب
ہم ہیں مارے ہوئے سہولت کے🙌🏻
👑

09/03/2022

تمہارا لہجہ تمہارے منہ پے میں مار سکتا ہوں یار لیکن 💯
میں گندے پانی میں پاؤں ماروں تو اپنے کپڑے خراب ہونگے 🥀

Address

Athal Chowk Bhara Kahu Islamabad
Islamabad
45710

Telephone

+923102839471

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category

December

بھلا بارش سے کیا سیراب ہوگا تمھارے وصل کا پیاسا دسمبر وہ کب بچھڑا، نہیں اب یاد لیکن بس اتنا علم ہے کہ تھا دسمبر