Property Xpert Estate & Builders B-17

Property Xpert Estate & Builders B-17 Are you looking for Good investment opportunity ? If yes then you are on right place.
(1)

23/06/2026
انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے ملٹی سوسائٹیB 17 کے انتہائی عزیز دوست اور بھائی، نعمان شاہ کاظمی، بلو...
07/06/2026

انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے ملٹی سوسائٹیB 17 کے انتہائی عزیز دوست اور بھائی، نعمان شاہ کاظمی، بلوچستان میں پیش آنے والے دہشت گردی کے واقعے میں BLA نے شہید کر دیا۔ جس کی ہم پرزور مذمت کرتے ہیں۔ حکومت وقت سے سوال کرتے ہیں کہ ہم کب تک لاشیں اٹھاتے رہیں گے۔

یہ خبر ہم سب کے لیے نہایت صدمے اور دکھ کا باعث ہے۔ نعمان شاہ کاظمی ایک مخلص، خوش اخلاق، محبت کرنے والے اور دوستوں کا بے حد خیال رکھنے والے انسان تھے۔ ان کی ناگہانی رحلت سے ایک ایسا خلا پیدا ہو گیا ہے جسے پُر کرنا ممکن نہیں۔

مرحوم کی میت تربت سے گوادر، گوادر سے کراچی اور پھر اسلام آباد منتقل کی جا رہی ہے، جس کے باعث نمازِ جنازہ کل ادا کی جائے گی۔ نمازِ جنازہ کے وقت اور مقام کا اعلان بعد ازاں کیا جائے گا۔

تمام دوستوں، عزیز و اقارب اور احباب سے گزارش ہے کہ مرحوم کے لیے دعائے مغفرت، بلندیٔ درجات اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کی دعا فرمائیں، اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کریں۔

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

اللہ تعالیٰ مرحوم نعمان شاہ کاظمی کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور اہلِ خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطاء فرماۓ۔ آمین

Faisal Hills new bookingFor more information Contact 0306529156503326777678
16/05/2026

Faisal Hills new booking
For more information
Contact
03065291565
03326777678

03/01/2026

31/12/2025

Due to *inclement weather* conditions, the *fireworks display* at the Arc Monument and J7 Emporium has been canceled for public safety. We regret the inconvenience and appreciate your cooperation.

03/09/2025

آئیں کچھ بیچیں کچھ خریدیں اور اپنا کاروبار بڑھائیں۔ دوسروں کے کاروبار کو بھی حوصلہ دلیں۔

#کچھ #کچھ #کے

Fmc b-17Structure for saleSize 25×50
11/08/2025

Fmc b-17
Structure for sale
Size 25×50

Fmc Structure for sale25x50Contact 0306 5291565
11/08/2025

Fmc
Structure for sale
25x50
Contact 0306 5291565

🌧️ مسلسل 18 گھنٹے کی طوفانی بارش ⛈️ لیکن ملٹی گارڈنز B-17 اسکیم فیز I میں کہیں پانی کھڑا نہیں!اسلام آباد، راولپنڈی، لاہو...
17/07/2025

🌧️ مسلسل 18 گھنٹے کی طوفانی بارش ⛈️ لیکن ملٹی گارڈنز B-17 اسکیم فیز I میں کہیں پانی کھڑا نہیں!

اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور — ہر شہر پانی میں ڈوبا ہوا، وارننگ الرٹس جاری، سڑکیں بند، لیکن
الحمدللہ!
B-17 یہ اسکیم اب بھی خشک اور صاف ہے!
یہی فرق ہوتا ہے پلاننگ، انفراسٹرکچر اور وژن میں!

✅ جدید ترین نکاسی آب کا نظام
✅ زبردست ڈویلپمنٹ
✅ کوئی پانی، کوئی کیچڑ، کوئی رکاوٹ نہیں
✅ بہترین رہائشی اور کمرشل انویسٹمنٹ کا موقع

اگر آج کوئی سکیم انویسٹمنٹ کے لیے موزوں ہے،
تو وہ ہے صرف —ملٹی گارڈنز B-17 اسکیم، فیز I

For investment call
03065291565
03326777678

Address

Plot 236 Block B-1 Office Num 2 MR 11 MPCHS B-17
Islamabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923065291565

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Property Xpert Estate & Builders B-17 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Property Xpert Estate & Builders B-17:

Shortcuts

Share