30/12/2021
قانون کے تحت نیب پر لازم ہے کہ وصول کردہ رقم وفاقی حکومت، یا متعلقہ صوبائی حکومت، یا متاثرہ بینک، کمپنی، کوآپریٹو سوسائٹی، یا مجاز اتھارٹی کو مجرم سے وصولی کے ایک ماہ کے اندر جمع کروائے۔ چیرمین افراد کو براہ راست رقم دینے کا اختیار نہیں رکھتے۔ اس کے لئے متعلقہ محکمے موجود ہیں۔