17/07/2025
شروع دن سے میرا موقف رہا کہ اپنی گفتگو میں آیتیں، حدیثیں اور مذہبی سکرپٹ پڑھنے والا جھوٹا، دغاباز اور فراڈیا ہوتا ہے۔ جب علی محمد خان اہل یوتھ کو متاثر کرکے ان کا چی گویرا بن رہا تھا تب بھی ہم نے یہی کہا تھا کہ منافق ہے۔ آج بلاسیمی گینگ کے سربراہ کے ساتھ بیٹھ پریس کانفرنس کر کے علی محمد خان نے ثابت کر دیا کہ ہمارا تجزیہ درست تھا۔ بھیڑ کی شکل میں یہ بھیڑیے ہمارے معاشرے
پر کلنک ہیں۔
@