Islam & Wajdan

Islam  &  Wajdan FAITH & WAJDAN

06/08/2025



تُم میرے خيال میں بیٹھی کتنے سوال کرتی ہو
‏تُم بھی نا جاناں !! ویسے کتنا کمال کرتی ہو

‏عاطف قيوم

‏⁧‫ ‬⁩‏عالمٍ اسلام کو معراج النبی علیہ سلام‏بہت  بہت مبارک ہو اس دن کی مناسب‏سے اپنے تمام رشتے دار دوست أحباب‏اور سبھی س...
27/01/2025

‏⁧‫ ‬⁩

‏عالمٍ اسلام کو معراج النبی علیہ سلام
‏بہت بہت مبارک ہو اس دن کی مناسب
‏سے اپنے تمام رشتے دار دوست أحباب
‏اور سبھی سوشل میڈیا فالوورز و جان
‏پہچانے والے سے معذرت طلب ہوں کہ
‏جو میری کسی بات سےمیرے عمل اور
‏کردار !! سےکسی دُکھ تکلیف میں مبتلا
‏ہیں میں ان سبھی سےمعافی چاہتاہوں

اللھم صلي على محمد وآل محمد ع❤️

عاطف قیوم

07/11/2024

‏⁧‫ ‬⁩
‏⁧
‏سوچا نہ تھا وہ ہمیں ایسے محبت میں آزمائے گے
‏کہ اُن سے بچھڑے ہمیں عاطف زمانے بیت جائے گے

‏عاطف قیوم

06/11/2024

‏⁧‫ ‬⁩

‏اب ہم بھی تُو تُم سے دور ہیں
‏عاطف دیکھو کتنے مجبور ہیں

‏عاطف قیوم

06/11/2024

‏⁧‫ ‬⁩

‏ہم نے کبھی نہ کہا کہ تُم سے لڑیں گے
‏ہم نے ہمیشہ یہ کہا کہ تُم پے مرے گے

‏عاطف قیوم

05/11/2024

‏⁧‫ ‬⁩

‏تیری آنکھوں میں بسا وہ نم قطرۂ اے
‏محبت عاطف
‏کہ !! جو سُکھتا نہیں محبوب کے لیے
‏بہتا رہتا ہے

‏عاطف قیوم

05/11/2024

‏⁧‫ ‬⁩

‏اب !! ہم نے بھی تُم سے دور رہنا سیکھ لیا
‏کچھ ہوتے ہوئے بھی کچھ نہ کہنا سیکھ لیا

‏تُم تو کہو گی کہ یہ فقط اٍک سا بیاں ہے
‏مگر !! ہم نے اس بیاں کو سہنا سیکھ لیا

‏عاطف قیوم

05/11/2024

‏ادبی_رنگ

‏مخلص !! انسان کا سخت لہجہ برداشت کرو
‏ورنہ منافق کی عاجزی تمہیں برباد کر دے گی

05/11/2024

ادبی_رنگ

‏حسن کچھ دیر کا تماشا
‏وفا !! ساری عمر کا قصہ

‏وہاں پے حسن تمام ہوا عاطف
‏جہاں وفا عمر بھر ساتھ چلى

عاطف قیوم

05/11/2024

ادبی_رنگ

اک دنیا .!!
‏رات کی رانی سی
‏اور ہاتھ سے جاتا میرا یہ دل

‏رات کی خاموشی ميں سرگوشی
‏اور عاطف اُس پے یہ میرا واری دل

‏عاطف قیوم

05/11/2024

‏⁧‫ ‬⁩

‏اُن کے جانے سے ہم خود میں اکثر عاطف
‏اُن ہی کا تصور لیے چُپ چاپ سے رہتے ہیں

‏عاطف قیوم

28/10/2024

ادبی_رنگ

‏اُن کا لہجہ عاطف تُب حدوں کو چُھو جاتا ہے
‏جب کوئی دل میں بسا آپ سے تُو ہو جاتا ہے

‏عاطف قیوم

Address

Al Farwaniyah Street, الفروانية-قطعة 5 الفروانية, الكويت
Islamabad

Telephone

+96594006153

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islam & Wajdan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category