Adnan Husnain Adv

Adnan Husnain Adv Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Adnan Husnain Adv, Legal Service, Islamabad.
(1)

📩 only WhatsApp message for Legal Advice
Adnan Husnain Advocate
📜 High Court | Legal Consultant
📑 Civil, Criminal & Family Matters
Your Legal Rights, My Responsibility.

24/09/2026

مشترکہ جائیداد میں اگر کوئی شریک مالک بغیر رضامندی زبردستی تعمیر شروع کرے، زمین کی نوعیت بدلے یا دوسرے شریک کے حقوق متاثر کرے تو بعض حالات میں بغیر Partition کے بھی Injunction/Stay Order حاصل کیا جا سکتا ہے۔ اہم قانونی نکات جاننے کے لیے ویڈیو مکمل دیکھیں۔

23/09/2026

حد براری زمین کی حدود متعین کرنے کا اہم قانونی و ریونیو عمل ہے۔ اگر دو خسرہ نمبروں یا پڑوسی زمینوں کے درمیان حد کا تنازع ہو تو متعلقہ تحصیلدار کو درخواست دے کر پٹواری اور قانون گو کے ذریعے موقع پر پیمائش اور حد بندی کروائی جا سکتی ہے۔

22/09/2026

اگر عدالت میں کوئی گواہ اپنے پہلے بیان سے مکر جائے تو کیا اس کی پوری گواہی ختم ہو جاتی ہے؟ اس ویڈیو میں Hostile Witness، Article 150 Qanun-e-Shahadat، سابقہ بیان اور Cross-Examination کے اہم قانونی اصول آسان انداز میں سمجھیں۔

21/09/2026

نقشہ مساوی مشترکہ یا خاندانی زمین کی تقسیم میں ایک اہم دستاویز ہے۔ اس ویڈیو میں نقشہ مساوی کے 10 اہم نکات، اس کی تیاری، زمین کی پیمائش، پٹواری اور تحصیلدار کے کردار اور تقسیمِ اراضی میں اس کی قانونی اہمیت کو آسان زبان میں بیان کیا گیا ہے۔

20/09/2026

اگر نکاح نامے میں حقِ مہر کے طور پر سونا، مثلاً 7 تولے، اور ساتھ متبادل رقم لکھی ہو تو کیا شوہر صرف پرانی رقم ادا کر سکتا ہے؟ اس ویڈیو میں Gold Dower، نکاح نامہ اور Ex*****on Proceedings کے قانونی اصول، موجودہ مارکیٹ ویلیو اور سپریم کورٹ کے متعلقہ فیصلے کو آسان انداز میں سمجھایا گیا ہے۔

19/09/2026

اگر بینک اکاؤنٹ کے لیے Succession Certificate حاصل کرنے کے بعد مرحوم کی Family Pension یا کوئی اور asset سامنے آئے تو کیا دوبارہ درخواست دی جا سکتی ہے؟ سپریم کورٹ نے 2025 SCMR 579 میں واضح کیا کہ Succession Act کے تحت دوسری درخواست پر Order II Rule 2 CPC کی پابندی لاگو نہیں ہوتی۔

18/09/2026

پنجاب میں نجی طور پر سود پر رقم دینا اور سود وصول کرنا قانوناً جرم ہے۔ جانیں Private Money Lending پر کیا سزا ہے، یہ جرم Cognizable، Non-Bailable اور Non-Compoundable کیوں ہے، اور سود خور کے خلاف قانونی کارروائی کیسے کی جا سکتی ہے۔

16/09/2026

کیا بھائی بہنوں کو وراثت سے محروم کر سکتے ہیں؟ جانیں خواتین کے شرعی و قانونی وراثتی حقوق، Family Settlement اور Arbitration کی قانونی حیثیت، Limitation کے اعتراضات اور وراثتی جائیداد فروخت ہونے کے بعد دیگر وارثوں کے حصے کا قانون، 2026 YLR 931 کی روشنی میں۔

15/09/2026

اگر کسی نے آپ کے جعلی دستخط کر کے سٹامپ پیپر، چیک، رجسٹری یا کوئی قانونی دستاویز بنا لی ہے تو خاموش نہ رہیں۔ مصدقہ نقل حاصل کریں، فارنزک موازنہ کروائیں، متعلقہ فورم سے رجوع کریں اور دفعہ 39 کے تحت منسوخی کی کارروائی کریں۔

14/09/2026

کیا بیرونِ ملک کی عدالت سے حاصل کیا گیا فیصلہ پاکستان میں خود بخود نافذ ہو جاتا ہے؟ جانیں Foreign Judgment کے اہم قانونی اصول، CPC Sections 13، 14 اور 44-A، سفارتی تصدیق اور Limitation Act Section 117 کے تحت قانونی طریقہ کار۔

Address

Islamabad

Telephone

+923006020210

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adnan Husnain Adv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Adnan Husnain Adv:

Shortcuts

Share

Category