Adv Haroon Gujjar

Adv Haroon Gujjar Our practice is your solution. Our Mission is Your Success.

03/03/2026
*حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا*پیٹرول فی لیٹر 8 روپے مہنگا کر دیا گیا.ہائی سپی...
03/03/2026

*حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا*

پیٹرول فی لیٹر 8 روپے مہنگا کر دیا گیا.

ہائی سپیڈ ڈیزل 5 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا۔

01/03/2026
28/02/2026

DC Office Arms License Renewal Method

27/12/2025

How to Check Traffic eChallan Online | Cancel Wrong eChallan | Vehicle Sold But Challan on Your Name – Full Solution 2025

25/12/2025

Punjab Government Decision on Copy Arms Licenses

25/12/2025

Check Stolen Vehicle Online in Pakistan

بزرگ پنشنرز ، فیملی پنشنرز کی سہولت کیلئے حکومت پاکستان اور نادرا کے درمیان معائدہ۔ پنشنرز کی بائیو میٹرک ویری فکیشن ناد...
21/11/2025

بزرگ پنشنرز ، فیملی پنشنرز کی سہولت کیلئے حکومت پاکستان اور نادرا کے درمیان معائدہ۔ پنشنرز کی بائیو میٹرک ویری فکیشن نادرا کی موبائل ایپ سے گھر بیٹھے ہوا کرے گئی۔ معائدہ جولائی میں ہوا تھا ۔ اس سلسلے میں ابھی کام ہو رہا ہے۔ جیسے ہی نادرا کی موبائل ایپ پر یہ سہولت دستیاب ہوگی تو آپ کو اس پلیٹ فارم کے ذریعے آگاہ کر دیا جائے گا۔ساتھ نوٹیفکیشن اٹیچ ہے۔

Notification dated 19-11-2025 issued regarding Program of Election of Members of Pakistan Bar Council 2025
21/11/2025

Notification dated 19-11-2025 issued regarding Program of Election of Members of Pakistan Bar Council 2025

: اسلام آباد ہائیکورٹ کے چار ججز نے 27ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا، جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس بابر ست...
21/11/2025

: اسلام آباد ہائیکورٹ کے چار ججز نے 27ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا، جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس بابر ستار، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز شامل ہیں. سپریم کورٹ کے سٹاف نے درخواست موصول کرنے سے انکار کر دیا کہ یہ 27ویں ترمیم کے خلاف پٹیشنز وفاقی آئینی عدالت سُن سکتی ہے

پنجاب کے کسی بھی سرکاری محکمے میں ناانصافی، تاخیر یا غفلت کا سامنا ہںے؟ 1050 پر کال کریں۔ دفترِ محتسب پنجاب کی ہیلپ لائن...
18/11/2025

پنجاب کے کسی بھی سرکاری محکمے میں ناانصافی، تاخیر یا غفلت کا سامنا ہںے؟ 1050 پر کال کریں۔ دفترِ محتسب پنجاب کی ہیلپ لائن پرآپ کی ایک کال، منصفانہ، شفاف اور بروقت حل کو یقینی بنا سکتی ہںے۔

ترجمان محکمہ داخلہ پنجابلاہور 16 نومبر:پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیعمحکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 14...
18/11/2025

ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب

لاہور 16 نومبر:

پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع

محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 7 روز کی توسیع کر دی

پنجاب میں ہر قسم کے احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں، دھرنوں، اجتماع اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی برقرار

دفعہ 144 کے تحت چار یا زائد افراد کے عوامی مقامات پر جمع ہونے پر مکمل پابندی ہوگی

پنجاب بھر میں ہر قسم کے اسلحہ کی نمائش پر مکمل پابندی عائد کی گئی ہے

دفعہ 144 کے تحت لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر بھی مکمل پابندی ہے

پنجاب بھر میں اشتعال انگیز، نفرت آمیز یا فرقہ وارانہ مواد کی اشاعت و تقسیم پر مکمل پابندی ہے

دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کا فیصلہ امن و امان کے قیام، انسانی جانوں اور املاک کے تحفظ کیلئے کیا گیا

حکومت پنجاب نے دہشت گردی اور امن عامہ کے خدشات کے پیش نظر احکامات جاری کیے

پابندی کا اطلاق شادی کی تقریبات، جنازہ اور تدفین پر نہیں ہوگا

سرکاری فرائض کی انجام دہی پر موجود افسران و اہلکار اور عدالتیں پابندی سے مستثنیٰ ہیں

لاؤڈ سپیکر صرف اذان اور جمعہ کے خطبہ کیلئے استعمال کیے جا سکتے ہیں

سکیورٹی خطرات کے پیش نظر عوامی جلوس و دھرنا دہشت گردوں کیلئے سافٹ ٹارگٹ ہو سکتا ہے

شرپسند عناصر عوامی احتجاج کا فائدہ اٹھا کر اپنے مذموم عزائم کی تکمیل کیلئے ریاست مخالف سرگرمیاں کر سکتے ہیں

محکمہ داخلہ نے ہفتہ 22 نومبر تک دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

عوامی آگاہی کیلئے دفعہ 144 کے نفاذ کی بڑے پیمانے پر تشہیر کی ہدایت

ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب

Address

Islamabad

Telephone

+923345870722

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adv Haroon Gujjar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Adv Haroon Gujjar:

Share