Usman Ali khan law associate Islamabad

Usman Ali khan law associate Islamabad law firm Islamabad

At Parliament House isb
04/12/2025

At Parliament House isb

08/06/2025

Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

01/01/2024
02/07/2023

اگر مدعی سے راضی نامہ ہوگیا تو کیا مجرم کی سزا معاف ہوجائے گی؟

ایسے جرم جس میں متاثرہ پارٹی مخالف پارٹی سے صلح کرلے تو ایسے جرم کو قابل صلح جرم یا انگریزی میں compundable offence کہتے ہیں۔ اس سے متعلق ضابطہ فوجداری کا سیکشن 345 ڈیل کرتا ہے جس میں ان تمام جرائم کے بارے میں بتایا گیا ہے جس میں اگر ایک متاثرہ شخص ملزم سے صلح کرلے تو عدالت اس ملزم کو رہا کردے گی۔ ضابطہ فوجداری کے سیکشن 345 میں بتاۓ گۓ چند جرائم کے بارے میں آپکو بتاتا ہوں جس میں متاثرہ پارٹی ملزم سے راضی نامہ کرسکتی ہے جیسا کہ تعزیرات پاکستان کے سیکشن 352، 355،358 کے تحت کیے گئے جرم یعنی کسی شخص نے دوسرے شخص پر حملہ کیا ہو اور اسی طرع تعزیرات پاکستان کا سیکشن 374 یعنی کسی کو زبردستی مزدور بنایا گیا ہو یا سیکشن 447، 448 مطلب کسی کے گھر میں داخل ہونا جرم کی نیت سے اور ہتک عزت یعنی Defamation کیس میں بھی ایک متاثرہ شخص یا مدعی ملزم سے راضی نامہ کرسکتا ہے۔ یہ چند سیکشن بتاۓ ہیں اور آپ سیکشن 345 میں پوری لسٹ دی گئی ہے۔

کب عدالت کی اجازت درکار ہوگی راضی نامہ کرنے کے بعد؟

اسی سیکشن 345 ضابطہ فوجداری کے سیکشن میں بتایا گیا ہے ان جرائم کے بارے میں جس میں مدعی ملزم سے راضی نامہ تو کرسکتا ہے لیکن اس کے لیے عدالت سے اجازت لینا لازمی ہوگی۔ مثلا ً قتل عمد 302، زخمی کرنا کسی شخص کو 337، اسقاط حمل 338A اور دیگر چند ایک جرائم میں راضی نامہ ہونے کے بعد عدالت کی اجازت درکار ہوگی۔

کن جرائم میں راضی نامہ نہیں ہوسکتا؟

باقی دیگر جرائم میں راضی نامہ نہیں کیا جاسکتا کیونکہ کوئی جرم فقط ایک شخص کے خلاف نہیں ہوتا بلکہ وہ ریاست کے خلاف ہوتا ہے۔ اس لئے کریمنل کیسز میں ریاست فریق ہوتی ہے مقدمے میں۔ مثال کے طور پر کوئی شخص بس لوٹتا ہے سڑک پر اب یہ جرم صرف ان بس مسافر کے خلاف نہیں ہے بلکے ملک پاکستان کے خلاف ہے ایک جرم سے معاشرے میں افراتفری ہوتی ہے، بے یقینی کی صورتحال پیدا ہوتی ہے تو اب اگر متاثرہ شخص راضی نامہ کر بھی لے پھر بھی اس کو سزا ہوگی۔ اس کے علاوہ نئ ترمیم کے ذریعے کارو کاری اور غیرت کے نام پر قتل کرنے پر بھی راضی نامہ نہیں ہوسکتا جیسے قندیل بلوچ قتل کیس کا فیصلہ اسی کی مثال ہے جس میں بھائی نے اپنی بہن کو غیرت کے نام پر قتل کیا پرچہ ہوا جس میں قندیل بلوچ کی والدہ مدعی بنی بعد میں اپنے بیٹے کو سزا سے بچانے کے لیے راضی نامہ کر لیا لیکن عدالت نے اس کو تسلیم نہ کیا.

02/07/2023

دورانِ آبادی میاں بیوی کے، ایک دوسرے کو دئیے گئے، تحائف کو حق مہر Consider نہ کیا جا سکتا ہے.

(PLD 2017 Lah 41)

02/07/2023

اگر عورت اپنی مرضی سے، بلاوجہ غیر آباد ہو تو، اور وہ اپنے خاوند کا گھر چھوڑنے کے بعد، خاوند کے گھر آباد ہونے سے انکار کرے تو وہ عورت کسی خرچہ نان و نفقہ کی حقدار نہ ہو گی.
(2019 MLD 1919)

02/07/2023

یا اللہ تغالیٰ اس بڑی عیدمبارک کی دن کی خاطرہمیں بھی اپنے گھر کی زیارات عطا فرما 😘 امین

اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘

28/06/2023

رپورٹ زیرِ دفعہ 173 ضابطہ فوجداری محض پو لیس کی رائے پر مبنی ہوتی ہے اسے نہ تو شہادت کا درجہ دیا جا سکتا ہے اور نہ ہی عدالت اس کی پابند ہے.
(2018 YLR 2239)

Address

Islamabad

Telephone

+923149299613

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman Ali khan law associate Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Usman Ali khan law associate Islamabad:

Share

Category