Invest with Khalid Chaudry

Invest with Khalid Chaudry Real Estate Professional

06/05/2026

پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے متحرک سوشل میڈیا ایکٹوسٹ، بھائی نذیر چوہدری اور سردار شوکت صاحب ملاقات کے لیے آفس تشریف لائے،
آفس تشریف آوری کا شکریہ ♥️

05/05/2026

فیصل ٹاؤن فیز 2 میں ڈویلپمنٹ کا کام جاری

راولپنڈی رنگ روڈ - اسلام آباد موٹروے اور ائیر پورٹ کے پاس بہترین سرمایہ کاری

کیش اور آسان اقساط میں کمرشل و رہائشی پلاٹس میں محفوظ اور منافع بخش سرمایہ کاری کا موقع

رابطہ نمبر 03334078670

‏📌 وزیر اعظم اپنا گھر اسکیم 🚨‏🔥 اہم شرائط درجہ ذیل ہیں 👇‏☄️قرض آن لائن ملے گا✅‏☄️قرض کے لیے آپ کسی بنک کے پہلے سے مقروض ...
05/05/2026

‏📌 وزیر اعظم اپنا گھر اسکیم 🚨
‏🔥 اہم شرائط درجہ ذیل ہیں 👇

‏☄️قرض آن لائن ملے گا✅
‏☄️قرض کے لیے آپ کسی بنک کے پہلے سے مقروض نہ ہوں ✅
‏☄️ 25 لاکھ قرض پر ماہانہ 16 ہزار 499 روپے قسط ہوگی ✅
‏☄️50 لاکھ پر 32 ہزار 997 روپے ماہانہ قسط ہوگی ✅

‏📌نوٹ:- 15 دن کے اندر اندر قرض کی منظوری کا پراسس مکمل ہو جائے گا ✅

04/05/2026

اسلام آباد کا خوبصورت سیکٹر B-17 ملٹی گارڈن

جنگ اخبار مورخہ 4/5/2026سی ڈی اے مارگلہ انکلیو کی کامیابی کے بعد ڈی ایچ اے کا مزید جوائنٹ وینچرز کا فیصلہسی ڈی اے نے مزی...
04/05/2026

جنگ اخبار مورخہ 4/5/2026
سی ڈی اے مارگلہ انکلیو کی کامیابی کے بعد ڈی ایچ اے کا مزید جوائنٹ وینچرز کا فیصلہ

سی ڈی اے نے مزید تین نئے سیکٹرز کےلیے ڈی ایچ اے کے ساتھ ورکنگ شروع کردی

نئے سیکٹرز ڈی تیرہ، ای تیرہ اور ایف تیرہ میں سی ڈی اے اور ڈی ایچ اے کا جوائنٹ وینچر کا فیصلہ

سی ڈٰی اے تیزی سے نئے سیکٹرز ڈی تیرہ، ای تیرہ، ایف تیرہ میں الاٹمنٹس کررہا تاکہ لینڈ کلئیر ہوسکے

لینڈ کلئیرنس کے بعد نئے سیکٹرز کے لیے سی ڈی اے اور ڈی ایچ اے میں معاہدہ مکمل ہوجائے گا

سی ڈی اے خود ۲۰۰۸ سے ان نئے سیکٹرز کو ڈویلپ نہیں کرسکا

ڈی ایچ اے نے سی ڈی اے ۲۰۱۰ء سے رکے کری ماڈل ویلیج کو تیزی سے مارگلہ انکلیو بنادیا

ڈی ایچ اے کا ہاوسنگ اتھارٹی کے ساتھ جی بارہ اور ایف بارہ کے بھی جوائنٹ وینچر جلد طے ہوجائے گا.

04/05/2026

کسی کے گھر کا کرایہ دینے سے بہتر ہے کہ اپنے گھر کی قسطیں دیں

03/05/2026

فیصل ہلز – جدید طرزِ زندگی کی بہترین پہچان

فیصل ہلز، فیصل ٹاؤن گروپ کا ایک شاندار اور تیزی سے ترقی کرتا ہوا ہاؤسنگ پروجیکٹ،
جہاں آپ کو ملتی ہیں جدید سہولیات اور پرسکون ماحول ایک ہی جگہ پر۔

🔹 جدید انفراسٹرکچر اور پلاننگ
🔹 کشادہ اور خوبصورت سڑکوں کا جال
🔹 سرسبز پارکس اور گراؤنڈز
🔹 خوبصورت اور وسیع مساجد
🔹 معیاری تعلیمی ادارے جیسے روٹس انٹرنیشنل اسکول

یہ پروجیکٹ نہ صرف رہائش کے لیے ایک بہترین انتخاب ہے بلکہ سرمایہ کاری کے حوالے سے بھی ایک محفوظ اور منافع بخش موقع فراہم کرتا ہے۔

📍 لوکیشن: فیصل ہلز، اسلام آباد
📞 مزید معلومات اور بہترین انویسٹمنٹ گائیڈنس کے لیے ابھی رابطہ کریں:
Khalid Chaudry
Real Estate Consultant
📱 0333-4078670




















Small Savings Build Big WealthYou don’t need massive capital to start. What matters is consistency. Small amounts saved ...
02/05/2026

Small Savings Build Big Wealth

You don’t need massive capital to start. What matters is consistency. Small amounts saved and invested over time can

grow into something powerful through compounding.
Patience + discipline = long-term results.

Save this as your reminder to stay consistent. Follow for simple wealth strategies.

شہر کی مصروف زندگی سے فاصلے پرکھلی فضا، صاف ہوا اور قدرتی سکون۔لیک شور فارم ہاؤسز وہ طرزِ زندگی ہیںجو ویک اینڈ کو خاص او...
02/05/2026

شہر کی مصروف زندگی سے فاصلے پر
کھلی فضا، صاف ہوا اور قدرتی سکون۔
لیک شور فارم ہاؤسز وہ طرزِ زندگی ہیں
جو ویک اینڈ کو خاص اور زندگی کو متوازن بناتے ہیں۔

Contact Us!
📱 03331153821
🟢 WhatsApp: https://wa.me/923331153821
🌐 Website: https://lakeshorecity.com/
📍 1st Floor, Office #4, Yasin Plaza, Blue Area, Islamabad.
█▓▒▒ Stay tuned for more details! ▒▒▓█
Like • Share • Follow

02/05/2026

اسلام آباد آج جمعہ کے دن 12 بجے حکومت کا شہریوں کو شاہراہِ دستور پر ٹوئن ٹاور خالی کرنے کا حکم،اول تو یہ ٹوئن ٹاور بننا ...
01/05/2026

اسلام آباد آج جمعہ کے دن 12 بجے حکومت کا شہریوں کو شاہراہِ دستور پر ٹوئن ٹاور خالی کرنے کا حکم،اول تو یہ ٹوئن ٹاور بننا ہی نہیں چاہیے تھا کیونکہ یہ ریڈ زون ہے یہ ٹاور انتہائی سیکورٹی رسک ہے۔لیکن جن بچاروں نے زندگی بھر کی جمع پونجی لگا کر یہاں فلیٹ خریدے ان کا تو نقصان ہو گیا.

Address

Islamabad
22222

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 15:00
Saturday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Invest with Khalid Chaudry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Invest with Khalid Chaudry:

Share

Category