KA TV

KA TV Assalam o Alaikum
My Name Is Khalid Ayaz
And i am here to help to people who those love Face book..
(2)

I have created urdu & English lyrics status all types
So please join me
I hope you enjoy it with me
My social

چاہے مجھے ہسپتال لے کر جائیں یا نہ جائیں،چاہے میری رہائی کا اعلان ہی کیوں نہ کر دیں، جب تک میرا ڈائریکٹ پیغام نہیں آتا ،...
03/10/2026

چاہے مجھے ہسپتال لے کر جائیں یا نہ جائیں،
چاہے میری رہائی کا اعلان ہی کیوں نہ کر دیں، جب تک میرا ڈائریکٹ پیغام نہیں آتا ، لانگ مارچ کو کوئی منسوخ نہیں کر سکتا، نہ ہی اس میں کوئی ردوبدل کر سکتا ہے، اس کا فیصلہ صرف میں کروں گا.

عمران خان کا ہمیشیرہ کے ذریعے آخری پیغام

حکومت اپوزیشن مذاکرات  ،مشترکہ معاہدے پر دستخط شروع
03/10/2026

حکومت اپوزیشن مذاکرات ،مشترکہ معاہدے پر دستخط شروع

عمران خان سے علامہ ناصر عباس اور محمود اچکزئی کی ملاقات پر حکومت رضامند،اپوزیشن ذرائع
03/10/2026

عمران خان سے علامہ ناصر عباس اور محمود اچکزئی کی ملاقات پر حکومت رضامند،اپوزیشن ذرائع

🚨: اپوزیشن نے یہ موقف اختیار کیا ہے کہ پہلے عمران خان سے ملاقات کرائی جائے پھر لانگ مارچ موخر یا ملتوی کریں گے۔جہاں ایک ...
03/10/2026

🚨: اپوزیشن نے یہ موقف اختیار کیا ہے کہ پہلے عمران خان سے ملاقات کرائی جائے پھر لانگ مارچ موخر یا ملتوی کریں گے۔

جہاں ایک خبر یہ آرہی ہے کہ حکومت اپوزیشن معاہدے کا ڈرافٹ تیار ہورہا ہے، وہیں ذرائع سے یہ خبر بھی سامنے آرہی ہے کہ محمود خان اچکزئی نے ٹیلی فون پر بیرسٹر گوہر اور اسد قیصر سے گفتگو کی ہے اور مبینہ طور پر مؤقف اختیار کیا ہے کہ پہلے عمران خان سے ملاقات ہوگی پھر کوئی دوسری بات

آپ کی نظر میں کون سا نمبر آپ کی زندگی کی نمائندگی کرتا ہے؟ ❤️ کیا آپ اکیلے ہیں، شادی شدہ ہیں یا ایک خوبصورت خاندان کے سا...
03/10/2026

آپ کی نظر میں کون سا نمبر آپ کی زندگی کی نمائندگی کرتا ہے؟ ❤️ کیا آپ اکیلے ہیں، شادی شدہ ہیں یا ایک خوبصورت خاندان کے ساتھ خوشگوار زندگی گزار رہے ہیں؟ تصویر میں سے اپنا نمبر (1 سے 9) منتخب کریں اور کمنٹ میں ضرور بتائیں! 👇😊

🧠 **Brain Teaser Challenge!**Can you crack this puzzle? Look closely at the image... **Which chain breaking will make th...
03/10/2026

🧠 **Brain Teaser Challenge!**
Can you crack this puzzle? Look closely at the image... **Which chain breaking will make the clay pot fall?**
Only smart people can figure this out! Drop your answer in the comments below and let's see who gets it right! 👇✨

Write your correct answer in the comments below! 👇🤔 Let's see who gets it right first! 🎯
03/10/2026

Write your correct answer in the comments below! 👇🤔 Let's see who gets it right first! 🎯

پی ٹی آئی والوں سے درخواست ہیں کہ تھوڑا سا تمیز سیکو🤫🤫✌🏻
03/10/2026

پی ٹی آئی والوں سے درخواست ہیں کہ تھوڑا سا تمیز سیکو🤫🤫✌🏻

وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ جسطرح تیاریاں ہو رہی ہیں اور زبان استعمال ہو رہی ہے۔ ٹی ٹی پی...
03/10/2026

وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ جسطرح تیاریاں ہو رہی ہیں اور زبان استعمال ہو رہی ہے۔ ٹی ٹی پی کی معاونت اور اشتراک کے ساتھ حملے کی تیاری ہو رہی ہے، یہ کوئی سیاسی احتجاج یا کسی مطالبے کی منظوری کے لئے روایتی ہتھکنڈے یا طریقہ کار سے نہیں ہو رہا، سومنات کا لفظ ایسے ہی استعمال کیا گیا، اسکو وفاق پہ مسلح حملہ تصور کیا جا رہا ہے اور اسی طرح جواب دیا جائےگا

کوٹ ادو میں NCCA کا ٹک ٹاکرز کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، لائیو اسٹریمنگ کرنے والے 15 نوجوان گرفتار، نامعلوم مقام منتقلموضع کہ...
03/10/2026

کوٹ ادو میں NCCA کا ٹک ٹاکرز کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، لائیو اسٹریمنگ کرنے والے 15 نوجوان گرفتار، نامعلوم مقام منتقل

موضع کہیری، سنانواں، یونین کونسل منہاں، تحصیل و ضلع کوٹ ادو میں مبینہ طور پر ٹک ٹاک پر لائیو اسٹریمنگ کرنے والے 15 نوجوانوں کو نیشنل سائبر کرائم ایجنسی (NCCA) کے اہلکاروں نے رات گئے کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق گرفتار نوجوانوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی سوشل میڈیا سرگرمیوں کے حوالے سے کی گئی، تاہم نوجوانوں کی گرفتاری کی حتمی وجہ، ان پر عائد دفعات اور مقدمہ درج ہونے یا نہ ہونے کے بارے میں تاحال سرکاری طور پر کوئی تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔ معاملے کی مزید تفصیلات متعلقہ ادارے کے باضابطہ بیان کے بعد واضح ہوں گی۔

Address

Blue Area Islamabad
Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KA TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category