Skyline Real Estate Islamabad

Skyline Real Estate Islamabad Jumeirah Arcade
A Project of Skyline
Deals in Sale&Purchase of Shops,Flats,Plots,Commercial Plaza,Ag

29/11/2022
01/08/2022

*Paradise Enclave*
●فاطمہ جناح یونیورسٹی راولپنڈی کے عین سامنے۔
●راولپنڈی رنگ روڈ سے 0 کلومیٹر کے فاصلے پر۔
●اسلام آباد انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے 5 منٹ کی مسافت پر۔
●راولپنڈی صدر سے 12 کلومیٹر کے فاصلے پر۔
● کچہری چوک راولپنڈی سے13کلومیٹر کے فاصلے پر ۔
● 5مرلہ سے 1 کنال کے محدود رھائشی پلاٹس۔
● بکنگ صرف 10% سے باقی 04 سال کی آسان اقساط پر۔
● محدود رھائشی پلاٹس، کم قیمت پر محدود وقت کے لیے۔
● تھالیان انٹرچینج M2 موٹروے سے 3 کلومیٹر۔
● ڈویلپمنٹ کا کام تیزی سے جاری۔

🔴🟡 05 Marla Booking With 160,000
🟡🔴 07 Marla Booking with 224,000
🟡🔴 10 Marla Booking With 310,000
🔴🟡 01 Kanal Booking with 400,000.

بکنگ اور معلومات کے لیے رابطہ کریں۔
00923335654781
Skyline Real Estate &Builders Islamabad

ICHS stands for Islamabad Cooperative Housing Society. It is a semi Government housing project run by Islamabad co-opera...
28/06/2022

ICHS stands for Islamabad Cooperative Housing Society. It is a semi Government housing project run by Islamabad co-operative house scheme. It is made for who have low income or a limited budget.

This project comes under Semi-Government that is managed by 22-grade government officers. It is not owned by the individual.

It is located near Fetah Jang Road which is close to CEPEC root.
Distance of the society from other prominent location
* 4 km from new airport Islamabad
* 42 Km from zero point Islamabad
* 37 Km from Rawalpindi city
* 77 Km from Murree city
* 20 Km from Fetah Jang city
* 112 Km from Abbottabad city
* 15 Km from Motorway
* 3 km from CEPEC root

It is approved by Tehsil Municipal Administration and has NOCs following concerning department under below.
* Tehsil Municipal Administration (TMA)
NOC No. 567/SL/N-I/TP/TMAF,
Tehsil Municipal Administration (TMA),
Fateh Jang
* Cooperative Societies
Registration No. 313,
Co-operative Societies Department,
ICT, Islamabad.
* Civil Aviation Authorities (CAA)
NOC No. HQCAA/1124/44/ATS(P/C) 2693 ,
Civil Aviation Authority,
Headquarters, Karachi.
* Ministry OF Defense (MOD)
NOC No.6/53/Misc/D-28/2008 ,
Ministry of Defence,
Government of Pakistan.
* Environmental Protection Department (EPD)
NOC No. DD(EIA)EPA/F-80(IEE)/0307/2009/2892
Environmental Protection Department,
Government of Punjab.

The Society offers the following basic amenities to its residents:
* Electricity, Water, and Gas
* Sewerage System
* 162 ft Main Boulevard
* Wide Streets
* Street lights
* Jogging Tracks
* Golf club
* Community club
* Gated community
* Mosques, Hospitals & Schools
* Parks
* Shopping Centers

Size Of Plots
5 Marla 25*50
7 Marla 30*60
10 Marla 35*70
1 Kanal 50*90
Commercial Plot Size
100 Sqys 30*30

For More Details
Skyline Real Estate &Builders Islamabad
0333-5654781

0333-5654781Skyline Real Estate F 17 Islamabad
13/06/2022

0333-5654781
Skyline Real Estate F 17 Islamabad

23/05/2022

آپ دل پر ہاتھ رکھ کر بتائیں —
بی اے، بی کام ، ایم کام ، بی بی اے ، ایم بی اے، انجینئیرنگ کے سینکڑوں شعبہ جات میں بے تحاشہ ڈگریاں اور اس کے علاوہ چار چار سال تک کلاس رومز میں GP کے لئیے خوار ہوتے لڑکے لڑکیاں کونسا تیر مار رہے ہیں؟ آپ یقین کریں ہم صرف دھرتی پر " ڈگری شدہ " انسانوں کے بوجھ میں اضافہ کر رہے ہیں ۔ یہ تمام ڈگری شدہ نوجوان ملک کو ایک روپے تک کی پروڈکٹ دینے کے قابل نہیں ہیں۔ ان کی ساری تگ و دو اور ڈگری کا حاصل محض ایک معصوم سی نوکری ہے اور بس۔

ٹیوٹا ، ڈاہٹسو ، ڈاٹسن ، ہینو ، ہونڈا ،سوزوکی ، کاواساکی ، لیکسس ، مزدا ، مٹسوبشی ، نسان ، اسوزو اور یاماہا یہ تمام برانڈز جاپان کی ہیں جبکہ شیورلیٹ ، ہونڈائی اور ڈائیوو جنوبی کوریا بناتا ہے ۔ آپ اندازہ کریں اس کے بعد دنیا میں آٹو موبائلز رہ کیا جاتی ہیں ؟ آئی – ٹی اور الیکٹرونکس مارکیٹ کا حال یہ ہے کہ سونی سے لے کر کینن کیمرے تک سب کچھ جاپان کے پاس سے آتا ہے ۔

ایل جی اور سام سنگ جنوبی کوریا سپلائی کرتا ہے۔2014 میں سام سنگ کا ریوینیو 305 بلین ڈالرز تھا ۔ " ایسر " لیپ ٹاپ تائیوان بنا کر بھیجتا ہے۔ جبکہ ویتنام جیسا ملک بھی " ویتنام ہیلی کاپٹرز کارپوریشن " کے نام سے اپنے ہیلی کاپٹرز اور جہاز بنا رہا ہے ۔ محض ہوا ، دھوپ اور پانی رکھنے والا سنگاپور ساری دنیا کی آنکھوں کو خیرہ کر رہا ہے ۔ اور کیلیفورنیا میں تعمیر ہونے والا اسپتال بھی چین سے اپنے آلات منگوا رہا ہے- خدا کو یاد کرنے کے لئیے تسبیح اور جائے نماز تک ہم خدا کو نہ ماننے والوں سے خریدنے پر مجبور ہیں۔

دنیا کے تعلیمی نظاموں میں پہلے نمبر پر فن لینڈ، دوسرے نمبر پر جاپان اور تیسرے نمبر پر جنوبی کوریا ہے ۔ انھوں نے اپنی نئی نسل کو "ڈگریوں " کے پیچھے بھگانے کے بجائے انھیں " ٹیکنیکل " کرنا شروع کردیا ہے۔ آپ کو سب سے زیادہ ایلیمنٹری اسکولز ان ہی ممالک میں نظر آئینگے۔

وہ اپنے بچوں کا وقت کلاس رومز میں بورڈز کے سامنے ضائع کرنے کے بجائے حقائق کی دنیا میں لے جاتے ہیں ۔ ایک بہت بڑا ووکیشنل انسٹیٹیوٹ اسوقت سنگاپور میں ہے اور وہاں بچوں کا صرف بیس فیصد وقت کلاس میں گذرتا ہے باقی اسی فیصد وقت بچے اپنے اپنے شعبوں میں آٹو موبائلز اور آئی – ٹی کی چیزوں سے کھیلتے گذارتے ہیں ۔

دوسری طرف آپ ہمارے تعلیمی نظام اور ہمارے بچوں کا حال ملاحظہ کریں۔ آپ دل پر ہاتھ رکھ کر بتائیں ۔۔۔۔۔۔۔

ہم اسقدر "وژنری " ہیں کہ ہم لیپ ٹاپ اسکیم پر ہر سال 200 ارب روپے خرچ کررہے ہیں لیکن لیپ ٹاپ کی انڈسٹری لگانے کو تیار نہیں ہیں ۔ آپ ہمارے " وژنری پن " کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ پوری قوم سی – پیک کے انتظار میں صرف اسلئیے ہے کہ ہمیں چائنا سے گوادر تک جاتے 2000 کلو میٹر کے راستوں میں ڈھابے کے ہوٹل اور پنکچر کی دوکانیں کھولنے کو مل جائینگی اور ہم ٹول ٹیکس لے لے کر بل گیٹس بن جائینگے۔اوپر سے لے کر نیچے تک کوئی بھی ٹیکنالوجی ٹرانسفر کروانے میں دلچسپی نہیں رکھتا ہے۔
آپ فلپائن کی مثال لے لیں ۔ فلپائن نے پورے ملک میں " ہوٹل مینجمنٹ اینڈ ہاسپٹلٹی " کے شعبے کو ترقی دی ہے ۔اپنے نوجوانوں کو ڈپلومہ کورسسز کروائے ہیں ۔ اور دنیا میں اسوقت سب سے زیادہ ڈیمانڈ فلپائن کے سیلز مینز / گرلز ، ویٹرز اور ویٹرسسز کی ہے ۔ حتی کے ہمارا دشمن بھارت تک ان تمام شعبوں میں بہت آگے جاچکا ہے ۔ آئی – ٹی انڈسٹری میں سب سے زیادہ نوجوان ساری دنیا میں بھارت سے جاتے ہیں ۔جبکہ آپ کو دنیا کے تقریبا ہر ملک میں بڑی تعداد میں بھارتی لڑکے لڑکیاں سیلز مینز ، گرلز ، ویٹرز اور ویٹریسسز نظر آتے ہیں ۔ پروفیشنل ہونے کی وجہ سے ان کی تنخواہیں بھی پاکستانیوں کے مقابلے میں دس دس گنا زیادہ ہوتی ہیں ۔

چینی کہاوت ہے کہ " اگر تم کسی کی مدد کرنا چاہتے ہو تو اس کو مچھلی دینے کے بجائے مچھلی پکڑنا سکھا دو "۔ چینیوں کو یہ بات سمجھ آگئی۔ کاش ہمیں بھی آجائے۔ حضرت علیؓ نے فرمایا تھا کہ " ہنر مند آدمی کبھی بھوکا نہیں رہتا۔ "۔ خدارا ! ملک میں " ڈگری زدہ " لوگوں کی تعداد بڑھانے کے بجائے ہنر مند پیدا کیجئیے ۔ دنیا کے اتنے بڑے " ہیومن ریسورس " کی اسطرح بے قدری کا جو انجام ہونا تھا وہ ہمارے سامنے ہیں.

زیرِ زمین پانی کے ذخائر میں کمی کا شور تو سنتے ہیں لیکن کبھی اس کی وجہ جاننے کی کوشش کی؟ کیوں ہماری پانی والی موٹریں کام...
22/05/2022

زیرِ زمین پانی کے ذخائر میں کمی کا شور تو سنتے ہیں لیکن کبھی اس کی وجہ جاننے کی کوشش کی؟ کیوں ہماری پانی والی موٹریں کام کرنا چھوڑ جاتی ہیں اور پھر ہمیں پانی حاصل کرنے کیلئے ذیادہ گہرا بور کروانا پڑتا ہے؟ جس گھر میں پہلے چالیس فٹ بور والا ہینڈپمپ یا نلکا بہترین کام کرتا تھا وہاں کیوں اب اڑھائی سو فٹ پہ بھی پانی نہیں مل رہا؟

اس کا سادہ سا جواب یہ ہے کہ ہم جتنا پانی زمین سے لے کر استعمال کر رہے ہیں، اسے اتنا پانی واپس نہیں کر رہے، یعنی ہمارے زیر زمین پانی کے ذخائر ری چارج نہیں ہو رہے۔

زیر زمین پانی کے ذخائر ری چارج کیسے ہوتے ہیں؟ بارش سے اور ہمارے استعمال شدہ پانی سے (اگر ہم وہ پانی زمین کو واپس کریں تو) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہزاروں سال تو یہ ذخائر ری چارج ہوتے رہے، اب کیوں نہیں ہو رہے؟ کیونکہ بارش اور دیگر استعمال شدہ پانی کے زمین میں جانے کا قدرتی راستہ (کچی زمین) کو ہم نے سیمنٹ، تارکول اور کنکریٹ سے بند کر دیا ہے، وہ پانی جو زیر زمین پانی کی سطح کو برقرار رکھتا تھا اسے اب واپس زمین میں جانے کا راستہ نہیں ملتا اور ہم اسے نالیوں میں بہا دیتے ہ

اگر ہم سب اپنے اپنے گھر کا کچھ حصہ باغیچے کیلئے چھوڑ دیں تو نہ صرف یہ کہ باغیچے کی کچی زمین بارش کے پانی کو ہمارے زیر زمین پانی کے لیول کو برقرار رکھنے کیلئے استعمال کرے گی بلکہ ہمارا باغیچہ ہمیں روز تازہ پھل اور سبزیاں بھی دے گا۔ لہذا اس نام نہاد ترقی کے خ*ل سے باہر آئیں اور حقیقی ترقی اپنائیں۔

Address

Ground Floor, Jumeirah Arcade, F17
Islamabad
45230

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Skyline Real Estate Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Skyline Real Estate Islamabad:

Share

Category