08/02/2025
🇸🇦 سعودی عرب میں فوری ملازمت کے مواقع 🇸🇦
📢 سعودی عرب کی معروف کمپنی "شرکہ سلیمان المحلب" کو درج ذیل افراد کی فوری ضرورت ہے:
🔹 انٹرویو کی تفصیلات:
تاریخ: 14 اور 15 فروری 2025
کو ڈیلیگیشن کی موجودگی میں راولپنڈی آفس ہوگے-
🔸 اہم نوٹ:
✅ صرف وہی امیدوار درخواست دے سکتے ہیں جو گلف ریٹرن ہوں (سعودیہ، UAE، عمان، قطر، بحرین, کویت)
✅ امیدوار کے پاس ویلڈ یا ایکسپائر "نقل ثقیل" ڈرائیونگ لائسنس ہونا ضروری ہے-
🔘 مکسچر ڈرائیور (60)
👤 عمر: 25-45 سال
💰 تنخواہ: 1800-2100 سعودی ریال + ٹرپ
🔘 ٹریلہ ڈرائیور (30)
👤 عمر: 25-45 سال
💰 تنخواہ: 1800-2100 سعودی ریال + ٹرپ
🔘 پمپ آپریٹر ڈرائیور (25)
👤 عمر: 25-50 سال
💰 تنخواہ: 2300-2800 سعودی ریال + اوور ٹائم
🔘 ہیوی ایکوپمنٹ ڈرائیور/آپریٹر(ڈمپر ٹرک) (16)
👤 عمر: 25-45 سال
💰 تنخواہ: 1800-2100 سعودی ریال + اوور ٹائم
🔹 دیگر تفصیلات:
💵 اخراجات: 350000 روپے
⏳ ڈیوٹی کے اوقات: 08 گھنٹے
📆 معاہدے کی مدت: 2 سال
🏠 رہائش، میڈیکل، اور ٹرانسپورٹ: کمپنی کے ذمہ