19/08/2025
🌟 روشنی ٹاؤن – آپ کا روشن مستقبل! 🌟
اپنا خوابوں کا گھر بنائیں روشنی ٹاؤن میں – ایک جدید، پُرامن اور مثالی رہائشی سکیم، جہاں آپ کو ملیں وہ تمام سہولیات جو آپ ایک خوشحال زندگی کے لیے چاہتے ہیں۔
✅ رجسٹری انتقال/فوری قبضہ
✅ کیش پیمنٹ اور اقساط کی صورت
✅ کشادہ اور پختہ گلیاں
✅ بجلی، گیس اور صاف پانی کی فراہمی
✅ جدید اسکول اور معیاری ہسپتال
✅ خوبصورت جامع مسجد
✅ پُرامن ماحول اور محفوظ کمیونٹی
📍 مثالی لوکیشن –
میں گلیانہ روڈ گجرخان نزد رائیل ایونٹ مارکی کالس۔
شہر سے منسلک اور آسان رسائی
📐 مختلف سائز کے رہائشی و کمرشل پلاٹس دستیاب ہیں
📄 آسان اقساط اور فوری رجسٹریشن کا عمل
🌿 روشنی ٹاؤن – جہاں خواب حقیقت بنتے ہیں!