Bhara Kahu Property Portal

Bhara Kahu Property Portal Bhara Kahu Property Portal is the first local property portal for buying and selling in Bhara Kahu Islamabad.

Contact Now to Buy or Sell properties in Bhara Kahu Islamabad. We will arrange a one to one meeting between Buyer & Seller.

11/10/2025

What is your perspective on this situation?

02/07/2025

آفس بنانے کےلیے مین روڈ، کیانی روڈ یا سملی ڈیم روڈ کے نزدیک دو کمروں والے فلیٹ کی کرایہ ضرورت ہےـ
03119121122

02/07/2025

کیانی روڈ پر ایک پورشن کرایے پر ضرورت ہے
0311-9121122

🏠 گھر برائے فروخت – بیلجیم ٹاؤن، بھارہ کہو, اسلام آباد🔷 سائز: 5 مرلہ💵 قیمت: صرف 99 لاکھابھی ڈائریکٹ مالک سے رابطہ کریں🔑 ...
01/01/2025

🏠 گھر برائے فروخت – بیلجیم ٹاؤن، بھارہ کہو, اسلام آباد
🔷 سائز: 5 مرلہ
💵 قیمت: صرف 99 لاکھ
ابھی ڈائریکٹ مالک سے رابطہ کریں

🔑 اپنے خوابوں کا گھر خریدیں! ایک آرام دہ اور جدید سہولیات سے بھرپور رہائش گاہ وہ بھی انتہائی پرسکون اور خوبصورت لوکیشن پر۔

🌟 پراپرٹی کی خصوصیات:
🛏️ 2 بیڈ رومز – کشادہ اور آرام دہ۔
🛋️ 1 ٹی وی لاؤنج – خاندان کے ساتھ آرام کے لئے بہترین۔
🍳 الگ کچن – کھانے پکانے کے شوقین افراد کے لئے۔
🎨 1 ڈرائنگ روم – مہمانوں کی میزبانی کے لئے مثالی۔
🛁 3 واش رومز - ٹائل ورک اور اچھے فکسچرز
🚪 کارنر ہاؤس – اضافی جگہ اور بہترین ہوا دار۔
🛣️ چوڑی گلیاں – آسان رسائی اور سہولت۔
💡 بجلی کا میٹر لگا ہوا
🔥گیس میٹر کے لیے درخواست دی ہوئی ہے
💧 پانی کا اپنا بور ہوا ہے
🏠 اے کلاس کنسٹرکشن مکمل ماربل اور وڈ ورک
🔒 گیٹڈ کمیونیٹی 24 گھنٹے چوکیدار کی سہولت موجود

📍 لوکیشن کی تفصیلات:
بیلجیم ٹاؤن، امتیاز مال کے سامنے، مین مری روڈ سے 1 منٹ کی پیدل مسافت پر، بھارہ کہو
🎯 بہارہ کہو بائی پاس کے نزدیک

📞 ابھی رابطہ کریں:
مزید معلومات کے لئے کال کریں 📲 03235200776, 03365145608
ہر ڈیل صاف ڈیل
بہارہ کہو پراپرٹی پورٹل
🏠

17/02/2024

🔐 فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ برائے فروخت 🔐
مین مری روڈ بہارہ کہو اسلام آباد میں اچھی لوکیشن پر چلتا ہوا ریسٹورنٹ برائے فروخت ہے جس میں فاسٹ فوڈ کا مکمل سامان اوون، فرائر، سیٹنگ, فلی فرنشڈ وغیرہ شامل ہے
🔷 Size: 15 x 50 ft
🍽 Dine-In: Yes
🚘 Car Parking: Yes
💡 Electricity: Available
💧 Water: Available
🔥 Gas: Available
📍 Location: Main Murree Road, Bhara Kahu, Islamabad.
💵 Demand: Rs. 12.5 Lacs Only
=================
Her Deal Saaf Deal !
📲 0300 0989090
📌 Office: Near the Next Lesson School, Main Simly Dam Road, Bhara Kahu, Islamabad.

🔐 فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ برائے فروخت 🔐مین مری روڈ بہارہ کہو اسلام آباد میں اچھی لوکیشن پر چلتا ہوا ریسٹورنٹ برائے فروخت ہے جس...
17/02/2024

🔐 فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ برائے فروخت 🔐
مین مری روڈ بہارہ کہو اسلام آباد میں اچھی لوکیشن پر چلتا ہوا ریسٹورنٹ برائے فروخت ہے جس میں فاسٹ فوڈ کا مکمل سامان اوون، فرائر،فلی فرنشڈ، سیٹنگ وغیرہ شامل ہے
🔷 Size: 15 x 50 ft
🍽 Dine-In: Yes
🚘 Car Parking: Yes
💡 Electricity: Available
💧 Water: Available
🔥 Gas: Available
📍 Location: Main Murree Road, Bhara Kahu, Islamabad.
💵 Demand: Rs. 12.5 Lacs Only
=================
Her Deal Saaf Deal !
📲 0300 0989090
📌 Office: Near the Next Lesson School, Main Simly Dam Road, Bhara Kahu, Islamabad.

🏠🔐 HOUSE FOR SALE 🔐🏠🔷 Size: 14 Marla🏣 Stories: Double🍽 Dining: Yes🚘 Car Porch: Yes💡 Electric: Available💧 Water: Availabl...
02/12/2023

🏠🔐 HOUSE FOR SALE 🔐🏠
🔷 Size: 14 Marla
🏣 Stories: Double
🍽 Dining: Yes
🚘 Car Porch: Yes
💡 Electric: Available
💧 Water: Available
🔥 Gas: Available
📍 Location: Opposite Shaheen Farms, Dream Land Valley, Bhara Kahu, Islamabad,
💵 Demand: Rs. 230 Lacs Only
=================
Her Deal Saaf Deal !
📲 +92 311 9121122
📌 Office: Near the Next Lesson School, Main Simly Dam Road, Bhara Kahu, Islamabad.
☎️ Contact: WhatsApp/Call 03119121122، Call 03215858325

🏠🔐 PLOT FOR SALE 🔐🏠🔷 Size: 5 Kanal 10 Marla💵 Demand: Rs. 14 Lacs/Marla Only📌 Location: Main Shahpur Road================...
02/12/2023

🏠🔐 PLOT FOR SALE 🔐🏠
🔷 Size: 5 Kanal 10 Marla
💵 Demand: Rs. 14 Lacs/Marla Only
📌 Location: Main Shahpur Road
=================
Her Deal Saaf Deal !
📲 +92 311 9121122
📌 Office: Near the Next Lesson School, Main Simly Dam Road, Bhara Kahu, Islamabad.
☎️ Contact: WhatsApp/Call wa.me/+923119121122

🏠🔐 PLOT FOR SALE 🔐🏠🔷 Size: 5 Marlaپانچ مرلہ پلاٹ بہارہ کہو 17 میلملکیت قبضہ رجسٹری انتقال چار دیواری گیٹ 30 فٹ گلی عباسی...
03/10/2023

🏠🔐 PLOT FOR SALE 🔐🏠
🔷 Size: 5 Marla
پانچ مرلہ پلاٹ بہارہ کہو 17 میل
ملکیت قبضہ رجسٹری انتقال
چار دیواری گیٹ 30 فٹ گلی عباسی ٹاؤن
💵 Demand: Rs. 25 Lacs Only
=================
Her Deal Saaf Deal !
📲 +92 311 9121122
📌 Office: Near the Next Lesson School, Main Simly Dam Road, Bhara Kahu, Islamabad.
☎️ Contact: WhatsApp/Call 03119121122

May this holy month of Ramadan bring us closer to Allah and His divine blessings.
22/03/2023

May this holy month of Ramadan bring us closer to Allah and His divine blessings.

Happy Quaid Day | 25 December 2022"اس میں کوئی شک نہیں کہ ہماری ریاست کے مستقبل کا انحصار اس بات پر ہوگا کہ تعلیم کی قسم...
25/12/2022

Happy Quaid Day | 25 December 2022
"اس میں کوئی شک نہیں کہ ہماری ریاست کے مستقبل کا انحصار اس بات پر ہوگا کہ تعلیم کی قسم اور جس طریقے سے ہم اپنے بچوں کو پاکستان کے مستقبل کے خادم کے طور پر پالتے ہیں۔ تعلیم کا مطلب محض علمی تعلیم نہیں ہے، ہمیں اپنے لوگوں کو متحرک کرنا اور اپنی آنے والی نسلوں کے کردار کی تعمیر کرنا ہے۔" قائد اعظم محمد علی جناح

Address

Office No 208, MCB 2nd Floor, Bhera Pull, Main Murree Road, Bhara Kahu
Islamabad
45400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhara Kahu Property Portal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Bhara Kahu Property Portal:

Share

Category