10/02/2023
اسلام آباد. Islamabad Police تھانہ کورال کا شفقت فیض جہاں ایک طرف قبضہ مافیاپربجلی بن کرگرتاہےاورقبضہ مافیاکودیوارکےساتھ لگادیاہےجس نےہمیشہ مظلوم کی مددکرکےمحمکہ کوچارچاندلگاےکادوسراروپ بھی دیکھیں،شفقت نےکسطرح یتیم بچوں کےسرپردست شفقت رکھاہےکورال کی تمام ٹیم کوبچوں کی بےشماردعائیں۔