Capital lawyers foundation

Capital lawyers foundation اچھی پوسٹیں - طنزومزاح - تبصرے اور قانونی راہنمائی سب ا?

31/12/2019

Thnx
Un logo ka jo mujsy nafry krty hn
Kun k
Uno ny mjy mzbot bnaya
Thnx
Un logo ka jo mujsy pyar krty hn
Kun k
Uno ny mra dil bara kr dya
Thnx
Un logo ka jo mry ley pareshsn hoy or
Mjy btya k darasal wo mra bot khyal rkhty hn
Thnx un logo ka jinhon ny mujy apna bna k chor dya
Or mjy ehsas dilaya k
Dunya me hr cheez akhre nhe hote

Thnx
Un logo ko jo meri zndge mn shaml hoy or bna dya esa
Jesa mn ny socha b nhe tha

Thnx
Mery "Allah" ka jis ny in sab halaat ka samna krny ke himat di

Happy New year
Adv Faiser jadoon chairman Ghosha a atfal Trust Islamabad.

09/12/2019
10/03/2019

تم مکینک ہو !
تم ٹائر بدل لیتی ہو !
میں ملکہ ہوں !
میرا شوہر تو مجھے
وزنی سامان تک نہیں اٹھانے دیتا

تم ساتھ کھانا بنانے کا کہتی ہو!
میرا شوہر آفس سے آ کر
اپنی تھکن بھول کر
میرا ہاتھ بٹاتا ہے
بچوں کی دیکھ بھال کرتا ہے

تم موزہ ڈھونڈنے کا کہتی ہو !
میرا شوہر مجھے ڈھونڈتا ہے

تم برابری کا نعرہ لگاتی ہو !
میرا شوہر خود سے بڑھ کر
مجھے مان دیتا ہے
خود پرانے لباس میں ہو
مجھے ہر بار نئے جوڑے دیتا ہے
خود سالہا سال ایک جوتے
میں گزار دیتا ہے
مجھے ہر بار نئے جوتے دیتا
ّوہ سستے کپڑے لے کر
مجھے برانڈڈ دلواتا ہے

تمہیں حق کے لیےباہر آنا پڑا
میرا شوہر مجھے خود سے
سارے حق دیتا ہے

روز آفس سے کال کر
مجھ سے پوچھتا ہے
آج کیا لانا ہے
گویا میری رائے ہی
سب باتوں پر مقدم ہے
میری چاہت ہی اعظم ہے

تم اپنا بتاؤ

کیا ہے کوئی جو تم سے کہے
چھوڑ دو یہ میں کرتا ہوں
وزنی ہے یہ نہ تم اٹھاؤ
اسے میں اٹھاتا ہوں

ارے نہیں نہیں !
تمہاری قسمت ایسی کہاں
تم تو دوسروں کی
عیاشی کا سامان ہو
گھر سے اپنے فرار ہو
تم تو ٹائر بدلتی ہو
تمہیں تو بے طریقہ
بیٹھنے کا حق چاہیے ....

سنو !
مییرا شوہر میرا ایمان ہے
دھوپ میں سائبان ہے
میرے لیے تحفۂ رحمان ہے
میں اسے کھانا بھی دونگی
موزے بھی ڈھونڈوں گی
اس کے پسینے کی بو سے
مجھے جنت کی خوشبو آتی ہے

تم خود تو برباد ہو
دوسروں کی بربادی کا سامان ہو

تم پہلے میری برابری تو کر لو
پھر کسی سے برابری کا دعوا کرنا

بلکل سچ۔۔۔۔۔۔۔
01/02/2019

بلکل سچ۔۔۔۔۔۔۔

18/01/2019
23/05/2017
...
18/12/2016

...

Address

Distric Courts F8 Islamsbad
Islamabad
051

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Capital lawyers foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share