M/S Muhammad Ibrahim Soomro Law Assoicates

M/S Muhammad Ibrahim Soomro Law Assoicates M/S Muhammad Ibrahim Soomro Law Associates Sindh.
(1)

17/09/2026

The Federal Constitutional Court of Pakistan commenced new Judicial Year 2026–27, reaffirming its commitment to constitutional supremacy, judicial independence, fundamental rights, timely justice, transparency, and public confidence in the justice system.

Stages of a Civil Cases 📎📑
14/09/2026

Stages of a Civil Cases 📎📑

عوامي رستي، گهٽي يا عام گذرگاهه تي گاڏي بيهارڻ يا جانور ٻڌڻ غيرقانوني آهي🏠🚨🚖جيڪڏهن ڪو شخص محلي ڳوٺ يا شهر جي ڪنهن به عوا...
13/09/2026

عوامي رستي، گهٽي يا عام گذرگاهه تي گاڏي بيهارڻ يا جانور ٻڌڻ غيرقانوني آهي🏠🚨🚖

جيڪڏهن ڪو شخص محلي ڳوٺ يا شهر جي ڪنهن به عوامي رستي، گهٽي يا عام گذرگاهه تي گاڏي بيهاري ڇڏي 🤔

جانور ٻڌي ڇڏي يا ڪو اهڙو سامان رکي ڇڏي جنهن سبب عام ماڻهن کي اچ وڃ ۾ تڪليف ٿئي يا رستو استعمال ڪرڻ ۾ رڪاوٽ پيدا ٿئي ته توهان ان شخص خلاف پوليس وٽ شڪايت ڪري سگهو ٿا يا سڌو سنئون عدالت سان به رجوع ڪري سگهو ٿا...✍️

جيڪڏهن ڪو شخص عوامي رستي، گهٽي يا عام گذرگاهه تي غيرقانوني رڪاوٽ پيدا ڪري يا عوام لاءِ تڪليف جو سبب بڻجي ته سڀ کان پهرين لاڳاپيل SHO کي لکت ۾ درخواست ڏيو ۽ ان جي وصولي (Receiving) محفوظ رکو

جيڪڏهن پوليس ڪارروائي نه ڪري، ته پوءِ توهان لاڳاپيل مئجسٽريٽ جي عدالت ۾ ضابطه فوجداري (CrPC) جي دفعه 133 تحت درخواست يا مقدمو داخل ڪري سگهو ٿا.....⚖️

عدالت جيڪڏهن جاچ کان پوءِ مطمئن ٿئي ته واقعي عوامي رستي تي غيرقانوني رڪاوٽ موجود آهي، ڪا شيءِ رکي وئي آهي يا رستو عوام جي استعمال لائق نه رهيو آهي
ته عدالت حڪم جاري ڪندي ته اها رڪاوٽ فوراً هٽائي وڃي ۽ عوامي رستو ٻيهر ماڻهن جي استعمال لاءِ بحال ڪيو وڃي....

ياد رکو✍️
اهڙي صورتحال ۾ عوامي رستي، گهٽي يا گذرگاهه جون تصويرون ۽ وڊيوز ضرور ٺاهيو جيئن اهو ثابت ٿي سگهي ته اتي گاڏي، جانور يا ٻي ڪا رڪاوٽ موجود آهي اهي ثبوت توهان عدالت ۾ پيش ڪري سگهو ٿا....

ڪنهن به قانوني مشوري لاءِ اسان سان رابطو ڪري سگهو ٿا.
⚖️ M/S Muhammad Ibrahim Soomro Law Associates.
Advocates & Legal Consultants

📱 03173887810 (Call / WhatsApp)

⚖️



الفاظ کم، دلیل مضبوط؛یہی ایک وکیل کی اصل طاقت ہے۔ ⚖️❣️Alhamdulillah ❤✌Bail has been successfully secured for my client i...
10/09/2026

الفاظ کم، دلیل مضبوط؛
یہی ایک وکیل کی اصل طاقت ہے۔ ⚖️❣️
Alhamdulillah ❤✌
Bail has been successfully secured for my client in a case under Section # 377, 511, 201, 34, before the Honourable 2nd Additional Session Judge, Hyderabad.

ایف آئی آر ختم کروانے کا قانونی طریقہ کار ⚖️ایف آئی آر کس طرح خارج کرائی جا سکتی ہے؟مخالفین کو پھنسانے یا دباؤ ڈالنے کے ...
19/08/2026

ایف آئی آر ختم کروانے کا قانونی طریقہ کار ⚖️

ایف آئی آر کس طرح خارج کرائی جا سکتی ہے؟

مخالفین کو پھنسانے یا دباؤ ڈالنے کے لیے جھوٹی اور فرضی کہانیوں پر مبنی ایف آئی آر درج کروانا ہمارے معاشرے میں ایک عام مسئلہ ہے۔ اگر کسی شخص کے خلاف بے بنیاد یا جھوٹی ایف آئی آر درج ہو جائے تو قانون میں اس کے تدارک کے مختلف طریقے موجود ہیں۔

⚖️ جھوٹی ایف آئی آر اور جھوٹی گواہی

کسی سرکاری افسر کو جھوٹی اطلاع دے کر کسی شخص کے خلاف قانونی کارروائی کروانے کی کوشش تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 182 کے تحت قابلِ سزا جرم ہو سکتی ہے۔

اسی طرح عدالتی کارروائی میں جھوٹی گواہی یا جھوٹا ثبوت فراہم کرنے پر تعزیراتِ پاکستان کی دفعات 193 اور 194 کے تحت سزائیں مقرر ہیں۔ بعض سنگین حالات میں جھوٹی گواہی کے نتیجے میں انتہائی سخت سزا بھی ہو سکتی ہے۔

📌 اگر آپ کے خلاف جھوٹی ایف آئی آر درج ہو جائے تو کیا کریں؟

اگر ایف آئی آر کے اندراج کے بعد ابھی چالان متعلقہ عدالت میں پیش نہیں ہوا اور مقدمے کا ٹرائل شروع نہیں ہوا تو مناسب حالات میں متاثرہ شخص آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 199 اور ضابطۂ فوجداری کی دفعہ 561-A کے تحت ہائیکورٹ سے رجوع کرکے ایف آئی آر کے اخراج/منسوخی کی استدعا کر سکتا ہے۔

اگر ہائیکورٹ اس نتیجے پر پہنچے کہ ایف آئی آر کا اندراج قانون کے مطابق نہیں، مقدمہ بدنیتی پر مبنی ہے یا اس میں فوجداری کارروائی جاری رکھنا قانونی اختیار کا غلط استعمال ہوگا تو عدالت مناسب ریلیف دے سکتی ہے۔

⚖️ ایک اہم عدالتی مثال

2008 YLR 2695 میں لاہور ہائیکورٹ کے ایک مقدمے میں معاملہ بنیادی طور پر فریقین کے درمیان لین دین سے متعلق تھا۔ فیکٹری کے مالک نے تیل خریدا لیکن ادائیگی نہ کی، جس پر پولیس کے ذریعے دفعہ 406 تعزیراتِ پاکستان کے تحت مقدمہ درج کرایا گیا۔

عدالت نے معاملے کی نوعیت اور دستیاب حالات کا جائزہ لیتے ہوئے ایف آئی آر کو ختم کرنے کا حکم دیا اور پولیس کی جانب سے اپنے قانونی اختیار سے تجاوز کو بھی مدنظر رکھا۔ عدالت نے متعلقہ پولیس افسران کے خلاف مالی ذمہ داری عائد کرنے کا حکم بھی دیا۔

📌 اگر چالان عدالت میں پیش ہو چکا ہو اور ٹرائل شروع ہو گیا ہو؟

ایسی صورت میں عموماً ہائیکورٹ ملزم کو متعلقہ ٹرائل کورٹ سے قانونی ریلیف حاصل کرنے کی ہدایت کرتی ہے۔

مجسٹریٹ کی عدالت میں:
ضابطۂ فوجداری کی دفعہ 249-A کے تحت مناسب حالات میں ملزم کو کسی بھی مرحلے پر بری کیا جا سکتا ہے۔

سیشن کورٹ میں:
ضابطۂ فوجداری کی دفعہ 265-K کے تحت بھی عدالت مناسب حالات میں ملزم کو کسی بھی مرحلے پر بری کر سکتی ہے، اگر اس نتیجے پر پہنچے کہ ملزم کے خلاف سزا کا کوئی معقول امکان نہیں۔

👮 پولیس کو ایف آئی آر منسوخ کرنے کا اختیار

پولیس رولز 1934 کے رول 24.7 کے تحت بھی پولیس کے پاس بعض حالات میں درج شدہ ایف آئی آر کو منسوخ کرنے کا قانونی طریقہ موجود ہے، تاہم اس کے لیے متعلقہ قانونی تقاضوں اور مجاز افسر کی منظوری کا خیال رکھنا ضروری ہے۔

اہم بات: ہر ایف آئی آر کو صرف اس بنیاد پر ختم نہیں کیا جا سکتا کہ ملزم اسے جھوٹا قرار دیتا ہے۔ عدالت معاملے کے حقائق، ایف آئی آر کے مندرجات، دستیاب شواہد، تفتیش اور مقدمے کے قانونی پہلوؤں کا جائزہ لے کر فیصلہ کرتی ہے۔

Advocate Muhammad Ibrahim Soomro (M.I.S)
Attorney at Law & Legal Consultant
☎0317-3887810, 0342-0284855

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، سینیئر سول ججز، سول ججز کے تقرر و تبادلوں کے نوٹیفکیشن جاری.📌 اہم عدالتی نوٹیفکیشنز اور قان...
17/08/2026

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، سینیئر سول ججز، سول ججز کے تقرر و تبادلوں کے نوٹیفکیشن جاری.

📌 اہم عدالتی نوٹیفکیشنز اور قانونی اپڈیٹس کے لیے ہمارے پیج کو فالو کریں۔

⚖️ M/S Muhammad Ibrahim Soomro Law Associates.
Advocates & Legal Consultants

📱 +92 3173887810 (Call / WhatsApp)

⚖️

Civil Judge & Judicial Magistrate Interview 2022 — Questions Asked from AspirantsA compilation of questions asked during...
14/08/2026

Civil Judge & Judicial Magistrate Interview 2022 — Questions Asked from Aspirants

A compilation of questions asked during the Civil Judge & Judicial Magistrate interviews held in 2022, covering important areas of Cr.P.C., C.P.C., Specific Relief Act, Sindh Rented Premises Ordinance, evidence, revision, summary suits, and other practical legal concepts.

📚 A useful resource for aspirants preparing for Civil Judge & Judicial Magistrate examinations and interviews.

Advocate Muhammad Ibrahim Soomro
📞 0317-3887810, 0342-0284855


゚




Happy Independence day 💚💚💚
14/08/2026

Happy Independence day 💚💚💚

جائیداد کو بطور ہبہ دینا (Gift) قانون کی روشنی میںکیا آپ اپنی جائیداد (گھر، پلاٹ یا زمین) کسی کو بطور ہبہ دینا چاہتے ہیں...
11/08/2026

جائیداد کو بطور ہبہ دینا (Gift)
قانون کی روشنی میں

کیا آپ اپنی جائیداد (گھر، پلاٹ یا زمین) کسی کو بطور ہبہ دینا چاہتے ہیں؟

تو یہ جاننا ضروری ہے کہ پاکستانی قانون میں ہبہ ایک حساس قانونی عمل ہے، جس میں معمولی غلطی بھی بعد میں تنازع پیدا کر سکتی ہے۔

ہبہ (Gift)
کے تین لازمی قانونی عناصر:

1️⃣ ایجاب (Offer)
دینے والے کی طرف سے جائیداد ہبہ کرنے کا واضح اور غیر مشروط ارادہ۔

2️⃣ قبولیت (Acceptance)
لینے والے کی طرف سے فوراً اور واضح رضامندی۔

3️⃣ قبضہ (Possession)
جائیداد کا عملی، مؤثر اور حقیقی قبضہ منتقل ہونا۔

صرف کاغذی کارروائی کافی نہیں، عملی قبضہ سب سے اہم شرط ہے۔

تحریری گفٹ ڈیڈ کیوں ضروری ہے؟

اگرچہ قانون میں زبانی ہبہ بھی ممکن ہے،
لیکن عدالتوں میں تحریری اور رجسٹرڈ Gift Deed کو ترجیح دی جاتی ہے تاکہ مستقبل میں کوئی قانونی تنازع پیدا نہ ہو۔

اہم قانونی نکات:

قبضہ کے بغیر ہبہ مکمل نہیں ہوتا

نابالغ کو ہبہ دینے کے الگ قانونی تقاضے ہوتے ہیں

بعض حالات میں ہبہ واپس بھی لیا جا سکتا ہے

ہر ہبہ کا کیس اپنے حقائق کے مطابق مختلف ہوتا ہے

قانونی مشورہ:

کسی بھی جائیداد کو بطور ہبہ دینے سے پہلے
مستند وکیل سے قانونی رہنمائی حاصل کرنا ضروری ہے تاکہ آپ کی جائیداد محفوظ رہے اور بعد میں کوئی مقدمہ نہ بنے۔

For Legal Consultation;
Advocate Muhammad Ibrahim Soomro
📞 0317-3887810, 0342-0284855

Address

Hyderabad

Telephone

+923173887810

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M/S Muhammad Ibrahim Soomro Law Assoicates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to M/S Muhammad Ibrahim Soomro Law Assoicates:

Shortcuts

Share