Islami Jamiat-e-Talaba Sindh

Islami Jamiat-e-Talaba Sindh Pakistan's largest student organization, actively promoting Islamic thought in universities, colleges, and residential areas.

Islami Jamiat Talaba has made many sacrifices for Islam and Pakistan. Islami Jamiat Talba believes in the Oneness of God (Allah) and Prophethood of Hazrat Muhammad (S.A.W) as the last Prophet of Allah. Islami Jamiat Talba through his movement, succeeded to declare the Ahmadis (Qadianis) as non-Believers in the National law of Pakistan. Islami Jamiat Talaba Pakistan is working in Pakistan to elimin

ate the non-Islamic factors and the secularism from the curriculum and teachings of the educational institutions of Pakistan.

عید مبارک 🌙❤️
21/03/2026

عید مبارک 🌙❤️

عید مبارک✨تَقَبْلَ اللَّهُ مِنَّا وَ مِنْكُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِMay Allah accept our good deeds and bless us with happ...
21/03/2026

عید مبارک✨
تَقَبْلَ اللَّهُ مِنَّا وَ مِنْكُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِ
May Allah accept our good deeds and bless us with happiness, peace, and success!

اسلامی جمعیت طلبہ لاڑکانہ مقام کے تحت منعقدہ افطار ڈنر میں ناظم اسلامی جمعیت طلبہ سندھ برادر راؤ محمد مسلم نے خصوصی شرکت...
13/03/2026

اسلامی جمعیت طلبہ لاڑکانہ مقام کے تحت منعقدہ افطار ڈنر میں ناظم اسلامی جمعیت طلبہ سندھ برادر راؤ محمد مسلم نے خصوصی شرکت کی اور رمضان المبارک کے حوالے سے شرکاء سے مخاطب ہوئے۔
معتمد صوبہ سندھ برادر رافع احسن قاضی و ناظم جمعیت لاڑکانہ مقام برادر فرہاد بھٹی ہمراہ موجود تھے۔

اسلامی جمعیت طلبہ حیدرآباد کے زیرِ اہتمام گرینڈ افطار کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہر بھر سے نوجوانوں نے بھرپور شرکت کی او...
09/03/2026

اسلامی جمعیت طلبہ حیدرآباد کے زیرِ اہتمام گرینڈ افطار کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہر بھر سے نوجوانوں نے بھرپور شرکت کی اور غزوۂ بدر کی یاد تازہ کرتے ہوئے یومِ فرقان کے پیغام کو اجاگر کیا گیا۔

برادر راؤ محمد مسلم (ناظم اسلامی جمعیت طلبہ سندھ) نے خصوصی شرکت و خطاب کیا۔
برادر حافظ محمد ریحان (ناظم اسلامی جمعیت طلبہ حیدرآباد)بھی شرکاء سے مخاطب ہوئے۔

17 رمضان المبارک، یوم الفرقانمعرکۂ حق و باطل — غزوۂ بدرفضائے بدر پیدا کر فرشتے تیری نصرت کواتر سکتے ہیں گردوں سے قطار ا...
07/03/2026

17 رمضان المبارک، یوم الفرقان
معرکۂ حق و باطل — غزوۂ بدر

فضائے بدر پیدا کر فرشتے تیری نصرت کو
اتر سکتے ہیں گردوں سے قطار اندر قطار اب بھی

اراکین اسلامی جمعیت طلبہ ٹنڈوجام مقام نے کثرتِ رائے سے سیشن 2026-27 کیلئے برادر دُر محمد اعوان کو ناظم اسلامی جمعیت طلبہ...
03/03/2026

اراکین اسلامی جمعیت طلبہ ٹنڈوجام مقام نے کثرتِ رائے سے سیشن 2026-27 کیلئے برادر دُر محمد اعوان کو ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ٹنڈوجام مقام منتخب کیا ہے۔
اللہ تعالیٰ راہِ حق میں استقامت عطا فرمائے (آمین)


یوم باب الاسلام عماد الدین محمد بن قاسم 12 ہزار سپاہیوں کا لشکر لے کر سندھ روانہ ہوئے اور 10 رمضان المبارک 92 ہجری بمطاب...
28/02/2026

یوم باب الاسلام
عماد الدین محمد بن قاسم 12 ہزار سپاہیوں کا لشکر لے کر سندھ روانہ ہوئے اور 10 رمضان المبارک 92 ہجری بمطابق 711 کو دیبل پر (ایک لاکھ لشکر کا مقابلے میں حملہ آور ہوئے۔ جو راجہ داہر کا دارالخلافہ، ہندوں کا ایک مذہبی مرکز اور ناقابل تسخیر شہر تصور کیا جاتا تھا، محمد بن قاسم کی فتح سندھ سے برصغیر میں اسلام کی اشاعت وفروغ کا باقائدہ آغاز ہوا اور ہزاروں غیر مسلم دائرہ اسلام میں داخل ہوئے۔
اس فتح کے بعد سندھ کو اسلام سے خصوصی نسبت ہے۔ اس لئے سندھ کو باب السلام (اسلام کا دروازہ) کہتے ہیں کیونکہ اس کے بعد برصغیر کے دوسرے علاقوں میں بھی اسلام کی ترویج و اشاعت کے دروازے کھلے۔
اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ اسی خصوصی رشتے کو نمایاں کرنے کیلئے10رمضان المبارک کو یوم باب الاسلام کے طور پر منایا جاتا ہے۔



اراکین اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ زرعیہ ٹنڈوجام مقام نے کثرتِ رائے سے سیشن 2026-27 کیلئے برادر عبدالرحمان بلوچ کو ناظم اسلا...
24/02/2026

اراکین اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ زرعیہ ٹنڈوجام مقام نے کثرتِ رائے سے سیشن 2026-27 کیلئے برادر عبدالرحمان بلوچ کو ناظم اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ زرعیہ ٹنڈوجام مقام منتخب کیا ہے۔
اللہ تعالیٰ راہِ حق میں استقامت عطا فرمائے (آمین)


ناظم اسلامی جمعیت سندھ برادر راؤ محمد مسلم نے صوبائی شوریٰ سے مشاورت کے بعد سیشن 2026-27 کیلئے برادر مصعب افضال کو نگران...
22/02/2026

ناظم اسلامی جمعیت سندھ برادر راؤ محمد مسلم نے صوبائی شوریٰ سے مشاورت کے بعد سیشن 2026-27 کیلئے برادر مصعب افضال کو نگران سرکاری جامعات و ناظم شعبہ دعوت و تربیت مقرر کیا ہے۔
اللہ تعالیٰ راہِ حق میں استقامت عطا فرمائے۔ آمین


ماہِ صیام مبارک  🌙اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ مبارک و بابرکت مہینہ، ہماری زندگیوں میں رحمت، مغفرت اور خوشیاں لے کر آئے (...
19/02/2026

ماہِ صیام مبارک 🌙
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ مبارک و بابرکت مہینہ، ہماری زندگیوں میں رحمت، مغفرت اور خوشیاں لے کر آئے (آمین)

یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُتِبَ عَلَیْكُمُ الصِّیَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ ...
18/02/2026

یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُتِبَ عَلَیْكُمُ الصِّیَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَۙ
اسلامی جمعیت طلبہ سندھ "پیغامِ سُجود" کے عنوان سے رمضان مہم کا آغاز کررہی ہے۔اس سلسلے میں سندھ بھر میں گرینڈ افطار ڈنرز، فہمِ قرآن کلاسز، شبِ داریاں، دروسِ حدیث اور لٹریچر کی تقسیم سمیت دیگر کئی سرگرمیاں منعقد کی جائیں گی

ناظم اسلامی جمعیت سندھ برادر راؤ محمد مسلم نے صوبائی شوریٰ سے مشاورت کے بعد سیشن 2026-27 کیلئے برادر عبداللہ سرور قریشی ...
17/02/2026

ناظم اسلامی جمعیت سندھ برادر راؤ محمد مسلم نے صوبائی شوریٰ سے مشاورت کے بعد سیشن 2026-27 کیلئے برادر عبداللہ سرور قریشی کو نگران سرکاری کالجز سندھ مقرر کیا ہے۔
اللہ تعالیٰ راہِ حق میں استقامت عطا فرمائے۔ آمین


Address

Office: Islami Jamiat-e-Talaba Sindh Opp:HBL Bank Station Road Hyderabad Sindh
Hyderabad
71000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat-e-Talaba Sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Islami Jamiat-e-Talaba Sindh:

Share