30/12/2025
آپ کے شہر حیدرآباد ھالاناکہ پر واقعہ باؤنڈری وال سوسائٹی جس میں قادر ایوینیو
مصطفی بنگلور
صادق لیونا اور جمیرا میں 500گز 400گز 200گز 150گز 120 گز اور 80 گز گھر اور پلاٹ برائے فروخت کے لیے آپ کے منتظر ہیں
*( 200 گز کا گھر )*
⬅️ جس میں سنگل سٹوری 200 گز یعنی 1800 اسکوائر فٹ 3 بڑے کمرے اور 200 گز ڈبل اسٹوری 6 بڑے کمرے لاؤنج کچن بڑی کار پارکنگ کے ساتھ دستیاب ہیں
(*120 گز کا گھر*)
⬅️ 120 گز یعنی 1080 اسکوائر فٹ سنگل سٹوری 3 کمرے اور ڈبل سٹوری 120 گز 4 کمرے / 5 کمرے اور 6 کمرے لاؤنج کچن بڑی کار پارکنگ کے ساتھ دستیاب ہیں
( 80 گز کا گھر )
⬅️ 80 گز یعنی 720 اسکوائر فٹ کے سنگل اسٹوری 2 اردو 3 کمرے اور ڈبل اسٹوری 4 اور 5 کمرے لاؤنج کچن چھوٹی کار پارکنگ کے گھر دستیاب ہی
( *پلاٹ* )
⬅️ 500 گز پلاٹ
⬅️ 400 گز پلاٹ
⬅️ 120 گز پلاٹ
⬅️ 80 گز پلاٹ
فروخت کے لیے دستیاب ہیں
⬅️ جہاں پر پہلے سے تمام سہولیات موجود ہیں پانی بجلی گیس کی سہولیات موجود ہیں اسکولز پرائیویٹ اسکولز ٹرانسپورٹ یعنی
سندھ یونیورسٹی
مہران یونیورسٹی
لمس یونیورسٹی کے پوائنٹس ورکنگ ڈسٹنس پر موجود ہیں گھریلو ضروریات کی تمام چیزیں دستیاب ہیں
(*کنسٹرکشن*)
کنسٹرکشن کا کام پلاننگ اور میپ کی مدد سے کیا جاتا ہے آپ آئیں کام چیک کریں مطمئن ہوں تو کنسٹرکشن کا کام ہم سے کروآئیں شکریہ
⬅️ قادر ایوینیو
مصطفی بنگلوز اور
صادق لیونا
جمیرہ ریزیڈنسی
( مکہ ریئل اسٹیٹ )
قادر ایوینیو حالانکہ حیدرآباد
محمد آصف رحمان
نمبر 2749364 0333
0334 3177087