Wahid Bux Abbasi & Company

Wahid Bux Abbasi & Company Wahid bux abbasi & company deal only income tax & sales tax consultancy

‏نیب کے وکیل نے جسٹس اطہر امن اللہ پر اعتراض کر دیا اور کہا آپ وکلاء تحریک میں نوازشریف کے ساتھ لانگ مارچ میں تھے اس لیے...
22/08/2020

‏نیب کے وکیل نے جسٹس اطہر امن اللہ پر اعتراض کر دیا اور کہا آپ وکلاء تحریک میں نوازشریف کے ساتھ لانگ مارچ میں تھے اس لیے آپ یہ کیس نہیں سن سکتے
جس پر جسٹس اطہر امن اللہ نے کہا تو پھر احتساب عدالت کا جج بھی یہ کیس نہیں سن سکتا وہ بھی مارچ میں شامل تھا
‏آپ بہانے نا بنائے کرپشن کا ثبوت دیں ہو سکتا ہے کل جسٹس صدیقی کی طرح میرے خلاف بھی غداری کی مہم شروع ہو جائے اس ملک میں کچھ بھی ہو سکتا ہے آپ کو اس وقت تک جانے نہیں دوں گا جب تک آپ ثابت نا کر دیں کہ نوازشریف نے کرپشن کی یہ میری عدالت ہے اور میں نے اللہ کو جواب دینا ھے
: ‏عدالت برخاست نہیں ہو گئی یہ غیر قانونی کیسے ہے اگر سپریم کورٹ رات 12 بجے تک لگ سکتی ہے تو میری عدالت بھی لگ سکتی ہے آپ اطمینان رکھیں اور ثابت کریں کرپشن کہاں ہوئی ؟
‏جب سے یہ بینچ بنا ہے میرا اور میرے بچوں کا پیچھا کیا جا رہا ہے کیا ہے یہ میری سمجھ سے باہر ہے نیب کا وکیل رینجرز کی حفاظت میں عدالت میں آتا ہے میرا سوال وکیل صاحب آپ سے ہے آپ عدالت میں ثبوت دیں کے کرپشن ہوئی ہے اگر نہیں ہوئی تو JIT کی رپوٹ غلط ہے ۔ ‏نوازشریف 3 بار اس ملک کے وزیراعظم کا حلف لیا یہ ثبوت کے ساتھ کہہ رہا ہوں اب آپ ثبوت کے ساتھ کہیں کہ نوازشریف نے کرپشن کی ۔ جسٹس اطہر
جی آپ ہمیں تیاری کے لیے کچھ وقت دے دیں نیب وکیل
آپ تیاری کے ساتھ نہیں آئے 12 رینجرز اہلکار تو آپ کے ساتھ آئیں ہیں ‏اور آپ کا جونیئر اتنی فائیلوں کے ساتھ آیا ہے کچھ تو تیاری ہو گئی آپ کی ۔ جسٹس اطہر
آپ ہمیں نئی تاریخ دے دیں ۔ نیب وکیل
رات 12 بجے تک یہی ہیں 12 بجے کے بعد تاریخ بدل جائے گئی ‏میں رات 12 بجے تک بھی بیٹھ سکتا ہوں آپ ثابت کریں نوازشریف نے کرپشن کی جب تک آپ ثابت نہیں کریں گئے یہاں سے نہیں جائیں گئے میرا اور میرے بچوں کا اللہ مالک ہے جو رات قبر میں ہے باہر نہیں آپ ثابت کریں ‏مجھے یہ نا کہیں کے عدالت کا وقت ختم ہو گیا ہے میں نہیں اٹھوں گا کیونکہ ہوسکتا ہے کل بینچ ٹوٹ جائے اس لیے آپ ثابت کریں نوازشریف نے یہاں یہاں کرپشن کی ۔ جسٹس اطہر امن اللہ
‏جناب بیرسٹر حامد آمین صاحب آپ نیب کے وکیل کو پانی لا کر دیں ہماری عدالت برخاست نہیں ہو گئی کوئی وقفہ نہیں ہو گا بغیر ثبوت کے کیسے کسی شخص کو حراست میں رکھا جا سکتا ہے کیسے کسی کو سزا ہو سکتی ہے ؟ جسٹس اطہر من اللہ
‏ہمارے ملک میں ایک ہوا چلی ہوئی ہے غداری کی مولانا صاحب مشرف کے ساتھ تھے تو غدار نہیں تھے آج غدار ہو گئے ہو سکتا ہے کے عدالت ختم ہوتے ہی مجھے بھی غدار بنا دیا جائے وکیل صاحب آپ کہیں نہیں جا رہے آپ کو بس ثابت کرنا ہے کے کرپشن ہوئی. جسٹس اطہر من اللہ

08/08/2020
16/07/2020

سندھ ہائیکورٹ

بحریہ گرین لوکاسٹ اسکیم کے خلاف کیس کی سماعت

عدالت نے سندھ حکومت، ممبر بورڈ آف ریونیو، بحریہ ٹاون اور دیگر کو نوٹس جاری کردیے

عدالت نے فریقین سے 11 اگست کو تفصیلی جواب طلب کرلیا

زمین کو سرے سے وجود ہی نہیں لیکن اشتہارات کے زریعے لوگوں کو فروخت کی جارہی ہے، محمود اختر نقوی درخواست گزار

جو زمین لوگوں کو بیچی جارہی ہے کیا انہیں دیکھائی نہیں جارہی؟ جسٹس خادم حسین شیخ

ملک ریاض حسین سے زمین اور ٹی وی پر اشتہارات چلانے کے لیے کسی ادارے سے این او سی حاصل نہیں کیا، محمود اختر نقوی

بحریہ ٹاون منصوبے کے نام پر پہلے بھی عوام سے اسی طرح لوٹ کھسوٹ کی گئی، محمود اختر نقوی

ملک ریاض کو پہلے بھی 460 ارب روپے قومی خزانے میں جمع کرانے پڑے، درخواست گزار

اب بحریہ گرین لو کاسٹ منصوبے کے نام پر عوام کو لوٹا جارہا ہے ، درخواست گزار

زمین کا وجود ہی نہیں اور لوگوں کو اشتہارات کے ذریعے پیسے وصول کیے جارہے ہیں ،درخواست گزار

بحریہ ٹاون اور سرکاری اداروں سے فروخت کی جانے والی زمین کا مکمل ریکارڈ طلب کیا جائے، درخواست گزار

منصوبے کے نام سے جاری ٹی وی اشتہارات پر پابندی عائد کی جائے، درخواست گزار

08/06/2020

Sources said that the rights of the farmers are protected by laws made by the government and the local illegal manufacturers are causing the damage to the livelihoods of the actual farmers and making it a political game. Some farmers incorrectly claim that they will be exploited since due to the 'adjustable' excise duty, the demand for to***co will go down and the farmers will be left with unsold crop. It is a fact that Section 20A of the Pakistan To***co Board (PTB) Ordinance 1968 gives full protection to the farmers and makes it compulsory for to***co companies to purchase any surplus of excess unsold to***co by the to***co manufacturers.

4 April 2020 instead of 2019
05/04/2020

4 April 2020 instead of 2019

Address

28 Madina Chamber
Hyderabad
71000

Opening Hours

Monday 00:00 - 16:00
Tuesday 00:00 - 16:00
Wednesday 00:00 - 16:00
Thursday 00:00 - 16:00
Saturday 00:00 - 16:00

Telephone

+923332717808

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wahid Bux Abbasi & Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Wahid Bux Abbasi & Company:

Share