04/07/2024
فیسبک اسکرول کرتے, کچھ *برتھ ڈے وشز* په نظر پڑی تو معلوم هوا کے آج ایک ایسی شخصیت کا جنم دن هے جو حیدرآباد سندھ بار میں اپنی پروفیشنل صلاحیتوں, اپنی قابلیت, اور اپنے هر دل عزیز مزاج کی وجه سے جانے جاتے هیں, جناب میں ایک طرف وادی سندھ کے باشندے هونے کے ناتے طبیعت میں عاجزی اور وهیں بے خوف بھادرانه انداز بهی۔۔ بحیثیت وکیل میں نے حیدرآباد کی کورٹوں میں جناب بختیار احمد پنهور صاحب کی وکالت کا نمایاں انداز بهی دیکھا جهاں انکے پروفیشن سے مخلصی کا کیا کهنا دوسری طرف ساٸیں کی سماجی زندگی اور سماجی معاملات په قلم گوٸی بهی قابل تعریف۔۔ جناب بختیار احمد پنهور صاحب آپکی وال په معزز دوستوں کی آپکو برتھ ڈے وشز دیکھ کر نه جانے دل نے کیوں چاها کے آپکی مبارکباد کا حق کچھ اس طرح سے ادا کیا جاۓ کے نه صرف آپکی وال په آپکے فرینڈز هی دیکھ پاٸیں بلکه بھتر لگا کے میں آپکی پروفیشنل قابلیت, محنت, مخلصانه انداز کو اپنے معزز فالوٸرز تک بهی پهنچاٸوں۔ الله رب العزت آپکو همیشه سلامت رکهیں۔۔
بقلم۔ آپکے دعاگوں آپکے فینز۔ ٹیم ایڈمنز Hyderabad Sindh Advocates
.Bakhtiar A Panhwar Advocate sb. ♥️