قانون

قانون law Learner.

17/09/2022

یقیناً وہ لوگ جو یتیموں کا مال ہڑپ کرتے ہیں ناحق وہ تو اپنے پیٹوں میں آگ ہی بھر رہے ہیں اور وہ عنقریب بھڑکتی آگ میں داخل ہوں گے!
💓القرآن💓

مومنو! رکوع کرتے اور سجدے کرتے اور اپنے پروردگار کی عبادت کرتے رہو اور نیک کام کرو تاکہ فلاح پاؤ ۔سورة الحج .
16/09/2022

مومنو! رکوع کرتے اور سجدے کرتے اور اپنے پروردگار کی عبادت کرتے رہو اور نیک کام کرو تاکہ فلاح پاؤ ۔
سورة الحج .

16/09/2022

حضورصلیﷲعلیہ وسلم نے فرمایا: میرے اس مومن بندے کا جس کی کوئی عزیز چیز میں دنیا سے اٹھا لوں اور وہ اس پر ثواب کی نیت سے صبر کرے تو اس کا بدلہ میرے یہاں جنت کے سوا اورکچھ نہیں۔ صحیح بخاری!

Address

Hyderabad Sindh
Hyderabad
17000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when قانون posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share