Daniyal Ali Mastoi

Daniyal Ali Mastoi ❤️ Social Worker | Public Voice
🤝 خدمتِ خلق | عوام کی آواز
🎥 YouTube: Daniyal Ali Mastoi
🔔 Follow & Subscribe کریں

14/09/2026

حیدرآباد میں بارش کا آغاز ہوگیا ❤️

13/09/2026

National Young Parliament (NYP) District Hyderabad – Introduction Gathering 2026 🇵🇰

نوجوان قیادت، باہمی تعارف اور ایک مضبوط مستقبل کی جانب اہم قدم۔ 🤝💚



11/09/2026

کوئی تردِید کا صَدمہ ہے، نہ اثبات کا دُکھ
جب بچھڑنا ہی مُقدر ہے، تو کِس بات کا دُکھ؟
میز پر چَائے کے دو بھاپ اُڑاتے ہوئے کپ
اور سَاتھ رکھا ہے، نہ ہونے والی مُلاقات کا دُکھ

Thnkyou ❤️
11/09/2026

Thnkyou ❤️

This is an Official Notification issued by the National Young Parliament (NYP), Division Hyderabad, dated 11 September 2026, regarding the formal appointment of office bearers for NYP District Hyderabad.

11/09/2026

ٽنڊوالهيار پيارولنڊ جو رهواسي دلدار حسين مستوئي جو فرزند دانش مستوئي نيشنل يوٿ پارليامينٽ سنڌ جو ڊيويزن حيدرآباد لاء يوٿ ايم پي اي مقرر

10/09/2026

🍛🔥 ساری رات جاگنے کے بعد آخرکار بریانی کھانے نکل ہی پڑا! 😍

آج صبح اپنی گاڑی لے کر حیدرآباد کی مشہور ٹنڈو ولی محمد مارکیٹ میں راشد بھائی بریانی والے کے پاس پہنچا۔ ❤️

ماشاءاللہ! بریانی کا ذائقہ ایسا کہ مزہ آ گیا، لیکن سب سے زیادہ دل جیت لیا راشد بھائی کے اخلاق اور محبت بھرے انداز نے۔ ❤️👏

راشد بھائی کافی عرصے سے سبحان اللہ بریانی پر کام کرتے رہے، اور اب ماشاءاللہ اپنی دکان شروع کر چکے ہیں۔ ان کی محنت، ذائقے اور اچھے اخلاق کی وجہ سے صبح سویرے طلبہ اور بہت سے لوگ یہاں بریانی کھانے آتے ہیں۔ حتیٰ کہ کچھ لوگ میری طرح بریانی کے شوق میں رات بھر جاگتے رہتے ہیں۔ 😂🍛

📍 لوکیشن: ٹنڈو ولی محمد مارکیٹ، تھانے کے سامنے والی اندرونی سڑک پر سیدھا آگے آئیں۔ کسی سے بھی پوچھیں “راشد بھائی بریانی والے کہاں ہیں؟” تو لوگ راستہ بتا دیں گے۔

حیدرآباد والوں اور میری یہ ویڈیو دیکھنے والے تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ ایک بار رشید بھائی کی بریانی ضرور کھائیں، ذائقہ پسند آئے تو ان کی محنت کو سپورٹ بھی کریں۔ ❤️

چھوٹے کاروبار کو آپ کی ایک وزٹ، ایک شیئر اور ایک اچھا لفظ بہت آگے لے جا سکتا ہے۔ 🤲

رشد بھائی، اللہ تعالیٰ آپ کے کاروبار میں برکت دے اور آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔ ❤️

👇 کمنٹ میں بتائیں: حیدرآباد کی سب سے مزیدار بریانی کہاں ملتی ہے؟ 🍛🔥


الحمدلله ❤️💎Facebook طرفان هي خوبصورت Badge حاصل ڪرڻ تي خوشي ٿي.توهان سڀني دوستن جي محبت، سپورٽ ۽ دعائن جو دل سان شڪريو....
10/09/2026

الحمدلله ❤️💎
Facebook طرفان هي خوبصورت Badge حاصل ڪرڻ تي خوشي ٿي.
توهان سڀني دوستن جي محبت، سپورٽ ۽ دعائن جو دل سان شڪريو. 🙏❤️
اڳتي به توهان جي محبت ۽ ساٿ جي اميد آهي.
جزاڪ الله خير 🌹

پوءِ Create a post دٻائي هي پوسٽ ڪري ڇڏيو.

07/09/2026
07/09/2026

مکہ کی خوشبو ساتھ لیے جو لوٹے ہیں آج،
جاوید چانڈیو کے چہرے پہ ہے نور کا راج۔
پھولوں کے ہار پہنا کر دی دل سے مبارکباد،
بس اپنی دعاؤں میں ہمیں بھی رکھنا یاد۔ 🤲🌹

Facebook for Creators
Daniyal Ali Mastoi
National Young Parliament Sindh
Baloch Lala

Address

Hyderabad
71000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daniyal Ali Mastoi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share