24/05/2026
پلاٹ خریدنے سے پہلے یہ غلطی مت کریں!
اکثر لوگ صرف ڈیلر کی باتوں پر بھروسہ کرکے بعد میں بڑے نقصان کا شکار ہو جاتے ہیں۔
کوئی بھی پراپرٹی لینے سے پہلے مکمل قانونی جانچ بہت ضروری ہے۔
=> رجسٹری کی تصدیق
=> ریونیو ریکارڈ چیک
=> کھاتے کی تازہ مصدقہ نقل
ایک چھوٹی سی قانونی ویریفکیشن آپ کو کروڑوں کے نقصان سے بچا سکتی ہے۔
PETARIAN LAW ASSOCIATE
03332514915
[email protected]
www.petarianlawassociate.com