M.H SYED LAW Associates

M.H SYED LAW Associates Income Tax and Sales Tax advisor
Business registration NTN
SRB registration
Trademark Registration Tax consultant

‏آپکی تنخواہ پر کتنا ٹیلس لگے گا؟ جانیے اس آسان چارٹ سے۔۔۔
16/06/2024

‏آپکی تنخواہ پر کتنا ٹیلس لگے گا؟ جانیے اس آسان چارٹ سے۔۔۔

Property Tax ratio
16/06/2024

Property Tax ratio

ایف بی آر کی جانب سے بند کی گئی موبائل سم بحال کرنے کا طریقہ...سال 2023 کے لیے انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کے بعد ایف بی آ...
16/06/2024

ایف بی آر کی جانب سے بند کی گئی موبائل سم بحال کرنے کا طریقہ...

سال 2023 کے لیے انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کے بعد ایف بی آر کی جانب سے 24 سے 48 گھنٹوں کے اندر سم کو خود بخود ان بلاک کر دیا جائے گا۔
ٹیکس ریٹرن فائل کروانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
رابطہ نمبر
03003080854
03362784192

اگر کسی کی سم بند ہو جائے تو سمجھ لیں کہ وہ FBR   کی طرف سے ہوئی ہے اور وہ بندہ نان فائلر ہے اور اس کا سٹیٹس  ان- ایکٹو ...
16/06/2024

اگر کسی کی سم بند ہو جائے تو سمجھ لیں کہ وہ FBR
کی طرف سے ہوئی ہے
اور وہ بندہ نان فائلر ہے اور اس کا سٹیٹس
ان- ایکٹو ہے پہلے وہ فائلر ہو پھر سم چلے گی۔
03003080854
03362784192

16/06/2024

اب جو لوگ مقررہ تاریخ کے بعد فائلر ہوں گے ان کے لیے بھی
رجسٹری کا ٹیکس ڈبل ہوگا

1)ٹائم پر فائلر ٪3 ٹیکس ہوگا
2)لیٹ فائلر ٪6 ٹیکس ہوگا
3)نان فائلر ٪12 ٹیکس ہوگا
03003080854
03362784192

16/06/2024
یس ای سی پی نے کمپنیز ریگولرائزیشن اسکیم متعارف کروا دی اسلام آباد ، 14 جون: سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ای...
16/06/2024

یس ای سی پی نے کمپنیز ریگولرائزیشن اسکیم متعارف کروا دی

اسلام آباد ، 14 جون: سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے کئی سالوں کے ریٹرن فائلنگ نہ کئے جانے کی وجہ سے ڈیفالٹ سے دوچار کمپنیوں کے لیے ریگولرائزیشن اسکیم متعارف کروا دی ہے۔ ریگولرائزیشن اسکیم ہفتہ ، 15 جون 2024 سے 15 ستمبر 2024 تک دستیاب رہے گی ۔ اس دوران کمپنیاں صرف فائلنگ فیس ادا کرکے اپنے سالانہ ریٹرن ، دستاویزات اور اکاؤنٹس فائل کر سکیں گی۔ اسکیم کی مدت کے دوران واجب الادا ریٹرن فائل کرنے پر کوئی اضافی معاوضہ ، جرمانہ یا تاخیر ی فیس لاگو نہیں ہوگی ۔

واضح رہے کہ اس کمپنیز ریگولرائزیشن اسکیم کا اطلاق ، اسٹاک مارکیٹ میں لسٹڈ کمپنیوں علاوہ دیگر تمام کمپنیوں، جن میں نان لسٹڈ سرکاری کمپنیاں ، نجی کمپنیاں ، سنگل ممبر کمپنیاں ، غیر ملکی کارپوریشنز ، اور کمپنیز ایکٹ کے سیکشن 42 کے تحت قائم غیر منافع بخش تنظیمیں کے لئے یہ اسکیم دستیاب ہے۔
اس اسکیم میں 28 اکتوبر 2023 تک کیے گئے ریٹرن کے ڈیفالٹ کا احاطہ کیا گیا ہے ۔ ریٹرن فائلنگ کے عمل کو آسان بنانے کے لیے ، کمپنیوں کو مئینول فائلنگ کرنے کی ہدایت کی جاتی ہے تاکہ متعدد سالوں کے لیے ریٹرن بیک وقت فائل کیے جا سکیں ۔

2022-23 chart
16/06/2024

2022-23 chart

16/06/2024

16/06/2024

Address

MH. Syed Law Associates Mezzanine Floor, District Council, Just Opposite Gul Center, Hyderabad City, Hyderabad
Hyderabad Lines
71500

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M.H SYED LAW Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category