01/01/2024
میری pk38 کی جملہ برادریوں سے درخواست ہے خدارا سابقہ MPA کو ووٹ دیتے وقت یہ ضرور سوچیا گا کہ غریب کی فوتگی پر صرف دعا کی گئ اور امیر کا جنازہ پڑھا اور چند اور مخصوص لوگوں کے علاوہ کسی یونین کونسل میں کوی اجتماعی کام نہیں ہوا۔ اور اب پھر موصوف PK38 کی تقدیر بدلنے کے لیے canidate ہے۔