Khan Tax Consultants

Khan Tax Consultants Income Tax Law, Corporate Law, Sales Tax

02/07/2026

️ اہم اطلاع برائے ٹیکس دہندگان

تمام معزز ٹیکس دہندگان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حکومت کی نئی پالیسی کے مطابق انکم ٹیکس ریٹرن تاخیر سے فائل کرنے پر جرمانے میں نمایاں اضافہ کر دیا گیا ہے۔

📌 پہلے لیٹ فائلنگ پر 1,000 روپے جرمانہ عائد ہوتا تھا، جبکہ اب یہ بڑھا کر 25,000 روپے کر دیا گیا ہے۔

لہٰذا بھاری جرمانے، اضافی اخراجات اور قانونی پیچیدگیوں سے بچنے کے لیے اپنی انکم ٹیکس ریٹرن مقررہ وقت کے اندر ضرور فائل کروائیں اور نان فائیلر ہونے سے بچیں۔

اپنی ٹیکس ریٹرن بروقت جمع کروانے کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔

حسنین خان لودھی
ایڈووکیٹ ہائی کورٹ اینڈ ٹیکس کنسلٹنٹ

📞 0334-7863803

Address

Haveli
56020

Telephone

+923347863803

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khan Tax Consultants posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Khan Tax Consultants:

Shortcuts

Share

Category