OBLS

OBLS legal service

09/06/2024
01/06/2024

سامان جہیز میں رسیدات پش کرنے کی ضرورت نہیں ,,،(2022MLD 2077)

مجاہد خان بنگش،  اسٹام فروش، وثیقہ نویس تاج  پلازہ، بالمقابل زراعت دفتر، نزد الشیرائ مسجد، ٹل روڈ ھنگو
01/06/2024

مجاہد خان بنگش، اسٹام فروش، وثیقہ نویس
تاج پلازہ، بالمقابل زراعت دفتر، نزد الشیرائ مسجد، ٹل روڈ ھنگو

11/01/2024

چیک پر نوٹ کے مقدمہ میں مدعی کو گواھان پیش کرنے کی ضرورت نہیں محض چیک اور مدعی کا بیان ڈگری ھونے کےلئے کافی ھوتا ھے ،(2023CLC905)

11/01/2024

اگر امتناعی جاری ہو جائے تو جب تک اس کو عدالتی حکم سے ختم نہ کیا جائے وہ جاری سمجھا جائیگا (2023PLC(SC)103)

11/01/2024

سزائے موت کے خلاف اپیل دائرکرنے کی معیاد 7دن سے بڑھا کر 30دن کر دی گئی ھے (Limitation amendment Act 2023)

11/01/2024

2023وکلاء ایکٹ 2023کا سال ثابت ہوا

11/01/2024

مالی سال 2023-24 کیلئے دیت کی مالیت 6757902روپے مقرر کر دی گئی ھے جو یکم جولائی 2023سے 30جون 2024تک نافذ العمل رہے گی

Address

Hangu
4400

Telephone

+923333513170

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when OBLS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to OBLS:

Share

Category