Ch Rehan Yasir Saroia Advocate

Ch Rehan Yasir Saroia Advocate Rehan Yasir Saroia is Advocate of High Courts of Pakistan. He has completed MS from Australia, BS from Turkey and LLB from University of Punjab.

He is Executive Member of District Bar Association, Member of IBA & CPLC, He is President of Justice League.

19/02/2026

الحمد اللہ شان دمضان المبارک 2026

رمضان المبارک 🌙✨اللہ ربُّ العزت آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو اس بابرکت مہینے کی بے شمار رحمتوں، مغفرتوں اور برکتوں سے ما...
18/02/2026

رمضان المبارک 🌙✨

اللہ ربُّ العزت آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو اس بابرکت مہینے کی بے شمار رحمتوں، مغفرتوں اور برکتوں سے مالا مال فرمائے۔
یہ مقدس مہینہ آپ کی زندگی میں سکون، صحت، خوشحالی اور ایمان کی تازگی لے کر آئے، اور آپ کی تمام جائز دعاؤں کو شرفِ قبولیت بخشے۔

دعاگو
چوہدری ریحان یاسر سرویہ ایڈوکیٹ

17/02/2026

چیف منسٹر پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ نے غیر قانونی تجاوازت اور سرکاری آراضی کو قابضہ مافیہ سے واگزار کروانے کے لیے بہت سے اقدامات کیے یہاں تک کے ایک خصوصی فورس PERA تشکیل دی جن کا کام انکروچمنٹ ختم کرانا ہے PERA فورس اچھا کام کر رہی ہے کسی غریب کو ریڑھی نہیں لگانے دی جاتی کوئی غریب انسان سڑک کے کنارے سٹال نہیں لگا سکتا۔ یہاں سوال یہ ہے کہ کیا PERA فورس اس بارسوخ مافیا کے خلاف کام کرنے سے قاصر ہے؟ محترمہ چیف منسٹر صاحبہ آپ کا پنجاب انصاف کا منتظر ہے

🙏❤️🕋❤️🙏
03/02/2026

🙏❤️🕋❤️🙏

Please Join Us!!!
31/01/2026

Please Join Us!!!

خبر غم ! چوہدری محمد یونس سرویہ مرحوم کے بڑے بیٹے، عثمان سرویہ، عمران سرویہ، ریحان سرویہ کے بڑے بھائی، صلاح الدین سرویہ،...
31/01/2026

خبر غم ! چوہدری محمد یونس سرویہ مرحوم کے بڑے بیٹے، عثمان سرویہ، عمران سرویہ، ریحان سرویہ کے بڑے بھائی، صلاح الدین سرویہ، علاوالدین سرویہ مرحوم، میجر شہزاد سرویہ، ناصر سرویہ، آصف سرویہ کے بھانجے عدنان یاسر سرویہ رضائے الہی سے وفات پا گے ہیں

20/01/2026

Fun at time square with Mexican Athlete Dancers😍

16/01/2026

Loitering In New York

14/01/2026

Adel’s Famous Halal Food New York Most Famous Gyro

Alhamdulillah 🙏🕋🙏
10/01/2026

Alhamdulillah 🙏🕋🙏

10/01/2026

Things To Do In New York At Night Time

Address

Hafizabad
52110

Telephone

+923333300444

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Rehan Yasir Saroia Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Ch Rehan Yasir Saroia Advocate:

Share