Mian Karamat Ullah Associates

Mian Karamat Ullah Associates you can ask any question about law contact before 10 pm

30/12/2024

2022 SCMR 1882..... Medical Jurisprudence...... Concept of" Rigor Mortis" and factors affecting the same explained.....The phrase Rigor Mortis is Latin with Rigor meaning stiffness and Mortis meaning death.... Rigor Mortis is a temporary condition depending on body temperature and other conditions ,Rigor Mortis lasts approximately for 72 hours .. The phenomenon is caused by the skeletal muscles partially contracting ...The muscles are unable to relax ,so the joints become fixed in place ... Factors that affect Rigor Mortis include 1) temperature 2) physical exertion 3) age. 4) body fat. 5) any illness the person had at the time of death. 6) sub exposure 7) gender. 8) body structure. 9) genetics. 10) tribe 11) inhabitation...

30/12/2024

اگر کسی نے بینک کا قرضہ دینا ہو اور اس کو چیک جاری کرے جو ڈس آنر ہو جائے اس پر 489F لاگو نہیں ہو گا
2019 PCrLJ 902 Lahore
چیک چھ ماہ کے اندر بینک میں پیش کرنا لازمی ہے
2004MLD 951‏
بینک میں چیک پیش کیئے بغیر دعویٰ دلاپانے قابل رواں نہ ہے ‏2016 CLC937‏
مدعاعلیہ نے چیک پر دستخط کرنا تسلیم کیا دعویٰ ڈگری
‏2014 CLC244‏
چیک کی بناء پر عام دعویٰ دلاپانے بھی کیا جا سکتا ہے
‏2014 CLC 837‏
پرونوٹ پر دو گواہان کی تصدیق اور رسیدی ٹکٹ لگانا لازمی ہیں ہے 2006 SCMR 895
گواہان کے دستخط پرونوٹ کو مصدقہ دستاویز نہیں بناتے
2016-PLJ-SC-169

پرونوٹ کے لئے ضروری ہے کہ لائسنس یافتہ وثیقہ نویس تحریر شدہ ہو بصورت دیگر پرونوٹ لائسنس یافتہ وثیقہ نویسں کا تحریر کردہ نہ تھا دعویٰ خارج
2016 CLC 848

پرامیسری نوٹ لکھنے والے دن رقم ادا کرنا ضروری نہ ہے رقم بعد میں بھی دی جا سکتی ہے۔مدعاعلیہ نے بغیر کوئی رقم وصول کیے بغیر چیک کیسے دیا دعوی ڈگری شده
2017YLR 416
مدعاعلیہ نے کہا کہ چیک پر میرے دستخط نا ہے ہینڈ رائٹنگ ایکسپرٹ کو پیش نہ کیا دعویٰ ڈگری ہوا
‏2016 ScMR 2163‏

پرونوٹ 5 لاکھ سے زائد رقم کا ہو تواس پر 100 سے بطور Stamp قابل ادائیگی ہے۔بصورت دیگر قابل ادخال شہادت ہے‏2012 CLC 1679‏

منسوخی چیک دفعہ39 قانون دادرسی ایکٹ
سول کورٹ نے دعویٰ منسوخی چیک میں قرار دیا تھا کہ چیک بلا بدل جاری کیاگیا اور سول کورٹ کی اس ڈگری کو چیلنج نہیں کیا گیا تھا۔عدالت عالیہ نے حکم زیر اعتراض بابت اندراج مقدمہ منسوخ کر دیا اور سائل کی آئینی درخواست منظور فرما لی۔
2016 PcrLJ 1102 Lah

پرونوٹ کی بنیاد پر زرنقد کا دعوی آرڈر 37 کے تحت دائر هوا جبکہ مدعاعلیہ فریق نے منسوخی دستاویز کا دعوی سول کورٹ میں دائر کیا اور ساتھ ھی ڈسٹرکٹ جج کو ہر دو دعوی جات یکجا کرنے کی درخواست گذاری جو منظور هوكر دعوى جات consolidate ھو گئے جس کیخلاف نگرانی ہائی کورٹ دائر کی گئی۔ ہائی کورٹ نے نگرانی خارج فرمائی
PLJ 2023 Lahore 199
[Multan Bench Multan]

30/12/2024
29/12/2024

PLJ 2024 Cr.C 813 [Lahore High Court Bahawalpur Bench]

Procedure for trial of offence under section 180 of PPC, upon refusal to sign the charge sheet.

29/12/2024

LHC 6469 PLJ 2024 Cr.C 679 (Lahore )
2024 MLD 1147 (Lahore)

PLJ 2024 Cr.C 827 [Lahore ]

If there are reasonable grounds available on the record to connect the petitioner with the commission of heinous offence then he does not deserve concession of bail even on the ground of juvenility in the light of sub-Section: (6) of Section: 4 of the Juvenile Justice System Act, 2018.

18/08/2022

2021 SCMR 1298

مختار عام مختار نامہ کی بنیاد پر مختار دہندہ کی غیر منقولہ اراضی بذریعہ ھبہ یا تملیک( gift)منتقل نہ کر سکتا ھے خواہ مختار نامہ میں اسے بذریعہ ھبہ یا تملیک(gift) اراضی منتقل کرنے کا اختیار بھی کیوں نہ دیا گیا ھو

16/03/2022

*فریقین دعویٰ اور عدالت، پلیڈنگ سے ہٹ کر اپنا موقف پیش نہ کر سکتے ہیں.* . . *(2019 YLR 646).*

*دعویٰ یا جواب دعویٰ سے ہٹ کر کوئی شہادت پیش کرنے کی اجازت نہ دی جا سکتی ہے ایسی شہادت اگر صفحہ مثل پر آ بھی جائے تو عدالت اسے Consider نہ کرے گی۔* . . *(2021 MLD 252).*

*پلیڈنگ کو شہادت Conseder نہ کیا جا سکتا ہے، بلکہ فریقین کا Pleading کو ،بذریعہ شہادت ثابت کرنا ہو گا.* . *(2020 SCMR 202).*

*کوئی پارٹی پلیڈنگ سے ہٹ کر کوئی شہادت پیش نہ کر سکتی ہے، اور نہ پلیڈنگ سے ہٹ کر دی گئی شہادت پر کوئی ریلیف دیا جا سکتا ہے.* . . *(2017 CLC 1090).*

*پلیڈنگ پر محض دستخط نہ ہونے کی بناء پر اسے Out of Consideration نہ کیا جا سکتا ہے.* *(2016 CLC 1922).*

18/01/2022

وارثوں کو جائیداد سے محروم کرتے ہوئے ریوینو اتھارٹیز کو انتقال ہبہ نہیں کرنا چاہیے.
2021 SCMR 772
انتقال ہبہ پاس کرنے والے تحصیلدار اور گواہ انتقال کو پیش نہ کرنے کی صورت میں ہبہ ثابت نہ ہو گا.
2020 SCMR 276 (d)
ہبہ کا Beneficiary آرٹیکل 79 قانون شہادت کی رو سے بذریعہ شہادت ہبہ کو ثابت کرنے جا پابند ہے.
2018 MLD 739
بذریعہ وکیل پیش کردہ انتقال ہبہ ناقابل ادخال شہادت ہے.
2017 YLR 399
بوقت انتقال ہبہ Doner تقریباً 85 سال کا بوڑھا مریض تھا. ہبہ درست ثابت نہ ہو گا.
2016 SCMR 1417

31/12/2021

*لاہور ہائیکورٹ نے کورٹ میرج کرنے والوں کے حق میں بڑا فیصلہ سنادیا، *
اب کورٹ میرج کرنے والا جوڑا بیان زیر دفعہ 164 کسی بھی عدالت میں دے سکتے ھیں- اس بارے میں ہائیکورٹ نے باقاعدہ احکامات جاری کرتے ھوۓ تمام مجسٹریٹ کو مراسلہ بھی جاری کردیا ہے- جب لڑکا لڑکی پسسند کی شادی کرتے ہیں تووالدین لڑکے پر ایف ای آر درج کروادیتے ہیں جس کے بعد لڑکی کا 164 کا بیان مقامی مجسٹریٹ کے پاس ریکارڈ کروانا لازمی ہوتا تھا- تا ہم اب ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ لازمی نہیں کے بیان صرف مقامی مجسٹریٹ کے پاس ریکارڈ کروایا جائے بلکہ کسی بھی شہر کے مجسٹریٹ کے روبرو بیان ریکارڈ کروانے جا سکتے ہیں -
PLJ 2021 LHR . 645

19/12/2021

زیرِ دفعہ 302 ت پ میں زہر وغیرہ کھانے کے بعد مریض تقریباً کئی گھنٹوں تک زیرِ علاج رہا، لیکن اس دوران اس نے کسی ملزم پر زہر دینے کا الزام نہ لگایا. ملزم بّری.
(2011 SCMR 1215).
زیرِ دفعہ 302 ت پ میں کسی نے ملزم کو کھانے میں زہر ملاتے نہ دیکھا تھا، زہر والی بوتل مدعی کی پیش کردہ تھی، بوتل کا میٹریل کیمیمکل ایگزامینر آفس نہ بھجوایا گیا تھا، اور نہ ہی بوتل کے میٹریل کا ملزم کے پیٹ سے ملنے والے مواد سے موازنہ کروایا گیا تھا، کچھ دیگر لوگوں نے بھی وہی کھانا کھایا، لیکن ان پر زہر کا اثر نہ ہوا تھا، ملزم بّری.
(2009 PCrLJ 619).
زیرِ دفعہ 302 ت پ میں کسی نے ملزم کو چاۓ یا کھانے میں زہر ملاتے نہ دیکھا تھا ،اور نہ ہی کوئی ایسی شہادت تھی، کہ کھانایا چاۓ بسکٹ وغیرہ کہاں سے خریدے گئے ہیں. ملزم بّری.
(2006 PCrLJ 1343).

19/12/2021

مشروط ضمانت قبل از گرفتاری، شرط پوری نہ ہونے کی صورت میں خارج تصور ہوگی۔
2021 SCMR 827

19/12/2021

باپ کو بچے کسٹڈی کا حق زیادہ حاصل ہے.

والدین میں تنازعات پیدا ہونے یا علیحدگی کی صورت میں باپ کو بچے کی حضانت کا زیادہ ہوتا ہے

باپ چونکہ بچوں کا حقیقی جانشین ہے اور عموماً مالی طور پر مضبوط ہوتا ہے اس لیے بچوں کی ویلفیئر کے لیے باپ کو حق زیادہ حاصل ہے

مزید اعلی عدلیہ نے اپنے مندرجہ ذیل فیصلہ جات میں بھی قرار دیا ہے کہ باپ کو حضانت کا حق زیادہ حاصل ہے.

2018 SCMR 590
2018 YLR 649

Address

District Courts
Gujrat
50400

Telephone

+92 300 6271947

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Karamat Ullah Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Mian Karamat Ullah Associates:

Share

Category