Topa Law Chamber

Topa Law Chamber contact us if you need any kind of help in legal issues.

06/10/2023

"You never really understand a person until you consider things from his point of view... Until you climb inside of his skin and walk around in it."
~ Harper Lee, To Kill a Mockingbird

18/08/2023

برسوں پہلے میں نے سورج اور ہوا کے بارے میں ایک افسانہ پڑھا تھا۔ ان میں جھگڑا ہوا کہ کون زیادہ مضبوط ہے، اور ہوا نے کہا، "میں ثابت کروں گی کہ میں زیادہ بہادر ہوں۔
اس بوڑھے شخص کو دیکھ رہے ہو جس نے کوٹ پہنا ہو ہے۔ میں شرط لگاتی ہوں کہ یہ کوٹ اس شخص سے تم سے زیادہ جلدی اترواسکتی ہوں۔
چنانچہ سورج ایک بادل کے پیچھے چلا گیا، اور ہوا چلی یہاں تک کہ یہ تقریباً بگولہ ہو گیا، لیکن جتنا زور سے ہوا چلی، بوڑھے آدمی نے اپنا کوٹ اتنی ہی مضبوطی سےجکڑ لیا۔
آخرکار ہوا نے تھک کر ہار مان لی اور سورج بادلوں کے پیچھے سے نکلا اور بوڑھے پر مہربانی سے مسکرا دیا۔ اس وقت، اس نے اپنی پیشانی کو صاف کیا اور اس نے کوٹ اتار دیا۔
سورج نے ہوا کو بتایا کہ نرمی اور دوستی ہمیشہ غصے اور طاقت سے زیادہ مضبوط ہوتی ہے۔
Dale Carnegie
Book: How to win friends and influence people

27/04/2023

"خراب نظام ہر بار اچھے انسان کو شکست دے گا۔"

- ڈبلیو ایڈورڈز ڈیمنگ

12/01/2022
26/10/2020

جو گاڑی حادثات کرنے کے مقدمہ میں قبضہ پولیس میں ہو گی اسکی سپرداری 516-A کے تحت کروانے کی بجائے دفعہ 95 provincial motor vehicle ord کے تحت پولیس 48 گھنٹے میں مالک کے حوالے کرنے کی پابند ہے۔
2020 PLD LAHORE 747

03/02/2020

عدالتی فیصلہ کا اطلاق فوجداری مقدمہ میں نہ ہوگا۔
1991 SCMR 1928
____________ ____________
ملزم کی 249A ض ف میں بریت کے خلاف نگرانی 439A کے تحت ہوگی۔
2012 PCRLJ 30 Lah
____________ ____________
عدالت 227 ض ف کے تحت فرد جرم کی تبدیلی کا اختیار رکھتی ہے۔
2012 PCRLJ 91 Lah
____________ ____________
ملزموں کی طلبی کے بعد استغاثہ عدم پیروی خارج نہ ہو سکتا ھے۔
2012 PCRLJ 1595
____________ ____________
ماتحت عدالت اعلی عدلیہ کی ضمانت منسوخ نہ کر سکتی ہے۔
2013 PCRLJ
____________ ____________
درخواست منسوخی ضمانت کی معیاد مقرر نہ ھے۔
1996 MLD. 37
____________ ____________
سماعت مقدمہ شروع ہونے کے بعد زیر دفعہ 497(5) منسوخ نہ ہو گی۔
2011 SCMR. 815
____________ ____________
فوجداری عدالت کا فیصلہ دیوانی عدالت،دیوانی مقدمات پر اثر انداز نہ ہوتا ہے۔
2006 CLC. 289
____________ ____________
30 سالہ پرانی دستاویزات کے ساتھ خود بخود صداقت نہ ہوتی ہے اسے بھی ثابت کرنا ضروری ہے۔
2007 SCMR 497
____________
30 سالی پرانی دستاویزات صداقت پر منحصر ہوتی ہے اس کو ثابت کرانے کیلئے گواہان کی ضرورت نہ ہے۔
2005 CLC 658
____________ ____________
اگر مخصوص نقاط پر گواہ پر جرح نہ کی گیئ تو وہ درست تسلیم ہوں گے۔
2001 SCMR 1700
____________ ____________
جب ایک حق پیدا ہو گیا کسی قانون میں تو چاہے وہ قانون کالعدم ہو جائے وہ حق ختم نہ ہو گا۔قانون میں دیا گیا حق برقرار رہتا ہے۔
2005 CLC 759

20/01/2020

فوجداری مقدمات میں
'جرح نہ کرنا'
جرم تسلیم کرنے کے ضمرے میں نہیں آتا
PLD 2019 SC 64

20/01/2020

شادی شدہ قیدی ہر چار ماہ بعد پرول پہ گھر جا سکتا ہے۔

(PLD 2010 FSC 1)

Address

Gujrat

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923086274970

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Topa Law Chamber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Topa Law Chamber:

Share

Category