19/09/2022
بناؤ سنگھار عورت/لڑکی کی فطرت میں ہے اور اسکا حق بھی ہے.
لیکن موجودہ دور میں فیشن کے نام پر بےحیائی کو فروغ مل رہا ہے.
اس لئے تمام بہن بیٹیوں سے گزارش ہے کہ اس قسم کے لباس سے اجتناب کریں اور بالخصوص وہ بہنیں جو شادی شدہ ہیں اور جوائنٹ فیملی میں رہتی ہیں کیوں کہ اسی گھر میں دیور بھی ہوتے ہیں ور باقی بھی جو کہ غیر محرم ہیں اور بہت جلدی متوجہ ہوتے ہیں.
اپنے گھر کی غیر شادی شدہ بہن بیٹیاں بھی خیال کریں. کیوں کہ جواٸینٹ فیملی سسٹم میں جہاں بہنوٸی, کزنز, چچا زاد بھاٸیوں اور دیگر قریبی رشتہ داروں کا بھی گھر آناجانا رہتا ہے.
اور پھر گھر میں بھائی اور والد ہوتے ہیں وہ ہیں تو محرم لیکن اپ کے ستر کو ان سے بھی چھپانا فرض ہے.
بیشک مہنگا لباس پہن لیں لیکن ایسا نہ ہو جس کے پہننے کے باوجود بھی جسم کے نشیب و فراز واضح ہوں.
اگر کسی کو میری بات بری لگی تو نہ صرف وہ شخص میری پوسٹ سے بلکہ مجھ سے بھی دُور رھے,
I Dame Don't Care 😈
اور اگر کسی کو اعتراض ہو تو وہ ا نباکس میں دلیل سے بات کرسکتا ہے....