Jamaat e Islami PP 62 khiali Gujranwala

Jamaat e Islami PP 62 khiali  Gujranwala 𝐎𝐅𝐅𝐈𝐂𝐈𝐀𝐋 𝐏𝐀𝐆𝐄 ✅
(1)

پرامن سیاسی جدوجہد — 7 اگست 2026ہمارے ملک کا المیہ یہ ہے کہ یہاں سیاسی جماعتیں خاندانی جاگیریں بن گئیں، کارکن پجاری اور ...
08/08/2026

پرامن سیاسی جدوجہد — 7 اگست 2026
ہمارے ملک کا المیہ یہ ہے کہ یہاں سیاسی جماعتیں خاندانی جاگیریں بن گئیں، کارکن پجاری اور قائدین بت بن گئے۔ نعرہ ایک ہی رہ گیا: "لڑو، مرو، آگ لگا دو" اور "جو میری نہ مانے وہ کافر۔"
مگر اسی غلاظت بھرے سیاسی ماحول میں ایک نرالی جماعت زندہ ہے، متحرک ہے، باعمل ہے۔
خدمتِ خلق کے عظیم ادارے قائم کر رہی ہے۔
"بنو قابل" کا تاریخ ساز کارنامہ سرانجام دے رہی ہے۔
شاندار سیاسی تربیت سے کارکن تیار کر رہی ہے۔
کل اس جماعت نے عملی مظاہرہ کر دکھایا: پانچ سو سے زائد مقامات پر دھرنے، ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں آوازیں بلند ہوئیں — مگر نہ کوئی شیشہ ٹوٹا، نہ کوئی بازار جلا، نہ کسی بے گناہ کو نقصان پہنچا، نہ کسی ایمبولینس کا راستہ روکا گیا۔
یہ ہے وہ سیاست جو نفرت نہیں، شعور بیدار کرتی ہے۔
یہ ہے وہ تحریک جو انتشار نہیں، اتحاد کا پیغام دیتی ہے۔
یہ ہے وہ قیادت جو عوام کو قانون شکنی نہیں، نظم و ضبط سکھاتی ہے۔
پرامن احتجاج کمزوری نہیں، مہذب قوموں کی پہچان اور طاقت ہوتا ہے۔
تحریک کا نقطہ آغاز
7 اگست 2026 نے ثابت کر دیا: عوام کا سمندر بھی نظم و ضبط کے دائرے میں رہ کر اپنے حق کی آواز بلند کر سکتا ہے۔
اگر سیاست کرنی ہے تو ایسی۔
اگر احتجاج کرنا ہے تو ایسا۔
اگر عوام کی خدمت کرنی ہے تو اسی جذبے کے ساتھ۔
شاباش 🌹 کارکنانِ جماعتِ اسلامی پاکستان
تم قابلِ فخر لوگ ہو

02/08/2026

آؤ مل کر آواز اٹھائیں ۔۔

01/08/2026
31/07/2026

ماہانہ زونل تربیت گاہ جماعت اسلامی پی پی 62۔

29/07/2026

مہنگائی سے پریشان لوگ آخر کیا کریں ۔
کمینٹس میں اپنی رائے دیں ۔

29/07/2026

مہنگائی سے تنگ نوجوان ۔

28/07/2026

کیا آپ لوگ بھی مہنگائی سے پریشان ہیں ۔۔۔

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَجنرل سیکرٹری جماعت اسلامی پاکستان محترم امیر العظیم اللہ کے حضور پیش ہو گئے ...
22/07/2026

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی پاکستان
محترم امیر العظیم اللہ کے حضور پیش ہو گئے
اللہ تعالیٰ انھیں اپنی رحمتوں اور برکتوں کے سائے میں رکھے آمین ثمہ آمین

Address

Daftar Jamat-e-Islami Zone PP 62 Near Khiali Adda Opposite Gourmet Bakery Gujranwala
Gujranwali
52250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat e Islami PP 62 khiali Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share